تو دوستو غریبوں کے لیے ا چکی ہے خوشخبری حکومت پنجاب کی طرف سے اپ سب کو مفت سولر پینلز جو ہے وہ دینے جا رہی ہے اور مزے والی بات یہ ہے کہ یہ اپ کو سولر پینل جو ہیں بالکل فری میں دیے جائیں گے اپ کو ایک روپیہ بھی دینے کی ضرورت نہیں ہے اور اپ کو سولر پینل جو ہیں وہ 200 یونٹ سے لے کر 500 یونٹ تک فری میں دیا جائے گا اور یہ حکومت خود انسٹال کرے گی اور یہ 14 اگست سے یہ پروگرام شروع ہونے جا رہا ہے اس میں کس طریقے اپ نے اپنا نام درج کروانا ہے کس طریقے اپلائی کرنا ہے سارا کچھ ہم اسی پوسٹ میں ڈسکس کریں گے تو اس لیے اپ نے اسے غور سے پڑھنا ہے
Table of Contents
Toggleمفت سولر پینلز کن لوگوں کو ملے گا
اگر اپ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں یا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں تو اپ کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ اپ سے حکومت جو ہے ایک روپیہ بھی نہیں لے گی اور یہ اپ کو فری میں سولر پینلز لگا کر دے گی اور اس کے ساتھ اپ کو بیٹری اور انویٹر بھی حکومت خود لگا کر دے گی حکومت کی ٹیم ائے گی اور وہ اپ کے گھر کا سروے کرے گی اور اس کے بعد یہ سارا سسٹم حکومت کی ٹیم خود لگا کر جائے گی
اپ کو ایک روپیہ بھی اس میں لگانے کی ضرورت نہیں پڑنے والی لیکن یہ حکومت سولر سپینل ان لوگوں کو دے گی جن کے
پاس پہلے سے ہی بجلی موجود ہے اگر اپ کے پاس بجلی نہیں ہے تو پھر اپ کو یہ سولر سپینل نہیں دیے جائیں گے
حکومت کن لوگوں سے پیسے لے گی سولر پینلز کے لیے
دوستو اگر اپ 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں مطلب اگر اپ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کر رہے ہیں تو حکومت اپ سے پیسے لے گی 90 فیصد اس کا خرچہ حکومت خود اٹھائے گی اور 10 فیصد اپ کو اس کا خرچہ دینا پڑے گا حکومت نے یہ بھی کہا ہے کہ اس کی ڈاؤن پیمنٹ جو ہے وہ کم سے کم رکھی جائے گی اور اپ کو یہ پیمنٹ جو ہے وہ پانچ سالوں میں ادا کرنی پڑے گی قسطوں کی صورت میں
حکومت کی غریب عوام کو مدد
یہ ایک حکومت کا اچھا فیصلہ ہے غریب عوام کے لیے کیونکہ کافی زیادہ لوگ ہیں جو کم بجلی استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ان لوگوں کو بجلی کے بل جو ہے وہ کافی زیادہ بھاری اتے ہیں اور جن کو ادا کرنے میں ان کا سارا جو گھر کا جمع پنجی ہوتی ہے وہ خرچ ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ان لوگوں کو مفت سولر پینل دیا جائے گا لیکن دوستوں میں اپ کو یہ بھی ساتھ میں بتاتا چلوں کہ یہ ہر ایک بندے کو نہیں ملے گا پنجاب میں ملے گا اور 50 ہزار خاندانوں کو یہ ملے گا
اور حکومت جب سولر پینل لوگوں کو دے گی تو اس میں قر اندازی کرے گی اور کافی زیادہ لوگ اس میں نا اہل بھی ہوں گے اور کافی زیادہ لوگ اس میں اہل بھی ہوں گے اگر اپ اہل ہو جاتے ہیں تو پھر یہ اپ کو سولر پینل جو ہے وہ دیا جائے گا لیکن اس میں اپ لوگوں کا کافی زیادہ فائدہ ہے اگر اپ کو سولر پینل مل جاتا ہے تو اپ کو جو بجلی کے بھاری بل اتے ہیں ان سے اپ کی جان چھوٹ جائے گی اور اپ اپنی مرضی کی بجلی جب چاہو گے جتنی چاہو گے اپ استعمال کر پاؤ گے
مفت سولر پینلز رجسٹریشن کا طریقہ
دوستو اگر اپ مفت سولر پینلز لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ضروری یہ ہے کہ اپ کو اس میں اپنی رجسٹریشن کروانا ہوگی اپنا نام درج کروانا ہوگا اس کے بعد ہی اپ لوگوں کو یہ سولر پینل جو ہے مفت میں دیے جائیں گے اور حکومت پنجاب کی طرف سے کافی اسان اور سادہ طریقہ کار متعارف کروایا گیا ہے جس پر اپ عمل کر کے اپنا نام اس پروگرام میں درج کروا سکتے ہیں اور مفت سولرز پینلز حاصل کر سکتے ہیں
نام درج کروانے کے لیے اپ کو زیادہ چیزوں کی ضرورت نہیں ہے صرف اور صرف اپ کے پاس اپ کا شناختی کارڈ ہونا چاہیے اس کے علاوہ اپ جو بجلی کا بل ہوتا ہے اپ کے میٹر کا اس کے اوپر ایک ریفرنس نمبر ہوتا ہے وہ اپ نے لے لینا ہے اور اپ نے اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں جانا ہے اور وہاں پر جا کر اپ نے اپنا صحیح طریقے سے شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے اور بجلی کا جو بل ہے اس کے اوپر جو ریفرنس نمبر ہوتا ہے وہ اپ نے لکھنا ہے
ایس ایم ایس کر دینا ہے 8800 چند ہی دنوں میں اپ کو اہل یا نا اہل یا اس میں شامل ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کی میسج حکومت کیا طرف سے مل جائے گا اور جیسے ہی اپ کو میسج ملے گا اپ نے اس پر عمل کرنا ہے اور جو بھی طریقہ کار حکومت اپ کو بتائے اسی طریقے کو اپ نے فالو کرنا ہے اور انشاءاللہ اپ کو بھی سولر پینل اپ کو مل جائے گا حکومت کی طرف سے وہ بھی بالکل مفت میں
حکومت کا مفت سولرز پینلز دینے کا مقصد
حکومت غریبوں کو سولرز پینلز اس لیے دے رہی ہے کہ کیونکہ غربت کافی زیادہ ہو رہی ہے اور لوگ جو ہیں وہ بجلی کے بوجھ کے تلے دبتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے حکومت نے یہ قدم اٹھایا تاکہ ان لوگوں کی امداد کی جا سکے جو طاقت نہیں رکھتے اپ بجلی کے بلوں کو ادا کرنے کی جس کی وجہ سے حکومت نے سولرز پینلز مفت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ صرف اور صرف پنجاب کے لوگوں کے لیے ہے
اس کے علاوہ اگر اپ پنجاب کے علاوہ کسی اور علاقے میں رہتے ہیں جیسا کہ سندھ خیبر پختوں کا ازاد کشمیر یا گلگت بلتستان یا پشاور کہیں پر بھی اپ رہتے ہیں تو اپ کو یہ سولر پینلز نہیں دیے جائیں گے یہ خاص کر ان لوگوں کے لیے جو پنجاب میں رہتے ہیں اور یہ پنجاب حکومت نے یہ پروگرام نکالا ہے
تو دوستو اج کی ملاقات اپ کو کیسی لگی ہے اپ نے نیچے کمنٹ لازمی کرنا ہے اگر اپ کے پاس کوئی بھی سوال ہے تاکہ ہم اگلی پوسٹ میں اپ کے سوال کو بھی کور کریں گے اور جو اپ پوچھنا چاہتے ہیں پوری ریسرچ کرنے کے بعد ہم اپ تک ایک حقیقی انفارمیشن پہنچائیں گے