Wed. Jan 8th, 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 || بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکومت نے 2008 میں شروع کیا ہے اور اس پروگرام کو بنانے کا مقصد جو ہے وہ یہ ہے کہ ان لوگوں کی امداد کرنا جو غربت کی زندگی جی رہے ہیں اور کچھ لوگوں کے لیے تو یہ پروگرام کسی لائف لائن سے کم نہیں ہے اور اس میں کون سے لوگ جو ہیں وہ شامل ہو سکتے ہیں اگر اپ کی بھی 60 ہزار روپے سے کم امدنی ہے تو اپ بھی اس پروگرام میں حصہ لے سکتے ہیں اور اپ بھی حکومت سے مفت امداد نقد رقم جو ہے وہ حاصل کر سکتے ہیں

 یہ سارا کچھ ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ اپ اس پروگرام میں کس طریقے سے شامل ہوں گے کس طریقے اپ اپنے پیسے لیں 

گے تو بس اپ ہمارے ساتھ رہیے گا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 

اگر اپ نے ابھی تک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا نام درج نہیں کروایا تو اس کا سب سے اسان طریقہ کار ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں تو اپ نے توجہ کے ساتھ اس مولامات کو پڑھنا ہے اور اس کے بعد اپ نے اس پر عمل بھی کرنا ہے نام درج کروانے کے لیے اپ کو صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جانا ہوگا

بے نظیر پروگرام میں نام درج کروانے کے لیے اپ کو کن چیزوں کی ضرورت پڑنے والی ہے تاکہ اپ اپنے وہ چیزیں ساتھ لے کر جائیں کیونکہ جب اپ دفتر میں جا کر اپنا نام درج کروائیں گی تو وہ اپ سے کچھ ڈاکومنٹ اور کچھ انفارمیشن مانگیں گے تاکہ اپ لوگوں کو اس کا پہلے سے ہی پتہ ہو اور اپ اس کا صحیح صحیح جواب دے کر اس پروگرام میں جو ہے وہ اہل ہو سکیں

سب سے پہلے تو وہ اپ کا شناختی کارڈ نمبر اپ سے مانگیں گے اور اپ کے خاوند کا شناختی کارڈ نمبر اور اس کا ائی ڈی کارڈ جو ہے وہ بھی مانگیں گے اس کے علاوہ اگر اپ کے بچے ہیں تو اپ سے ان کا بے فارم بھی مانگا جائے گا اور اس کے علاوہ اگر اپ کے گھر میں بجلی کا میٹر لگا ہوا ہے تو اس کا بھی اپ سے بل مانگا جائے گا اور اس کے علاوہ اپ سے کچھ اور ملامات بھی لی جائیں گی جیسا کہ اپ کے مکان کتنے ہیں اور اپ کی معاشی حالت کتنی ہے اور ماہانہ اپ کی امدنی کتنی ہے اپ کے گھر میں کون کون سی چیزیں ہیں جو قیمتی ہیں اور اپ کے نام پر کیا کوئی پلاٹ وغیرہ کوئی زمین ایسی کوئی چیز ہے تو وہ بتاؤ 

کل ملا کر ایسی بہت سی چیزیں اپ سے پوچھی جائیں گی تو اپ نے سبھی کا صحیح صحیح جواب دیتے جانا ہے تاکہ اپ بھی اس پروگرام میں شامل ہو سکیں اور اپ کو بھی حکومت سے امداد مل سکے جب اپ کا نام درج ہو جاتا ہے تو ایک مہینے کے اندر اندر اپ کو ایک تصدیق کی میسج اتا ہے کہ اپ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نام ترج ہو چکا ہے اور اس کے بعد اگر اپ اس پروگرام میں اہل ہوتے ہیں یا نا اہل ہوتے ہیں اس کا ایک اور میسج اپ کو رسیو ہوتا ہے وہ بھی پورے چھ مہینوں کے اندر اندر کبھی بھی اپ کو وہ میسج رسیو ہو سکتا ہے

جس میں اپ کو کلیئر کیا جائے گا کہ اپ اس پروگرام میں جو ہیں وہ ایل ہیں تو اپ کو حکومت کی طرف سے امداد ملے گی اگر اپ نا اہل ہو جاتے ہیں تو پھر اپ کو اس پروگرام سے امداد جو ہے وہ نہیں ملنے والی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک

جب اپ کا نام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہو جاتا ہے اور اپ جو ہیں اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے بھی کچھ طریقے کار ہیں جن کو اپ استعمال کر کے اپنے پیسے جو ہے وہ چیک کر سکتے ہیں سب سے پہلا اور اسان طریقہ کا تو یہ ہے کہ اپ اپنے موبائل سے ہی ان لائن 8171 ویب پورٹل کے ذریعے اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں

اس کے علاوہ اپ ان شاپ پر جا سکتے ہیں جہاں سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملتے ہیں اور اپ سے اپ کا شناختی کارڈ نمبر اور اپ کی تھم ویریفکیشن کی جائے گی اور اپ کو یہ بتا دیا جائے گا کہ اپ کے پیسے اج چکے ہیں یا انے میں کتنے دن باقی پڑے ہیں 

اور اس کے علاوہ اگر اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جاتے ہیں تو وہاں پر بھی اپ کو یہ کلیئر کیا جاتا ہے کہ اپ اس پروگرام میں اہل ہیں اور اپ کے پیسے کب ائیں گے اگر اپ نا اہل ہوں گے تو وہ بھی اپ کو وہاں پر بتا دیا جائے گا تو ٹوٹل یہ تین طریقے ہیں تینوں کو اپ استعمال کر کے کسی ایک طریقے کو استعمال کر کے اپ اپنے پیسے جو ہیں وہ چیک کر سکتے ہیں

 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اور جب اپ کے پیسے ا جائیں تو اپ نے کیا کرنا ہے اپ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے بھی جا کر اپ اپنے پیسے لے سکتے ہو اور یا اپ ان شاپ پر جا سکتے ہو جہاں پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دیے جا رہے ہیں صرف اپ نے اپنا شناختی کارڈ سے لے کر جانا ہے اس کے علاوہ نہ تو اپ نے اپنے بچوں کا بے فارم لے کر جانا ہے اور نہ ہی اپنے خاوند کا شناختی کارڈ لے کر جانا ہے اور نہ ہی بجلی کا بل اپ نے ساتھ لے کر جانا ہے 

اپ کو صرف اور صرف اپ کی شناختی کارڈ کی ضرورت پڑے گی اور اپ کا تھم ویریفکیشن ہوگا اور اس کے بعد اپ کو اپ کے پیسے جو ہیں وہ دے دیے جائیں گے اس کے علاوہ اپ اے ٹی ایم مشین سے بھی پیسے نکلوا سکتے ہو اور یہ اے ٹی ایم مشین جو ہے الفلاح بینک اور ایچ پی ایل بینک کی اے ٹی ایم مشین سے اپ یہ پیسے نکلوا سکتے ہو اور وہاں پر بھی اپ کو یہ پیسے مل سکتے ہیں 

اور ان پیسوں میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی وغیرہ نہیں ہوتی اگر ایجنٹ اپ کی کٹوتی کرے تو اپ نے اسے منع کرنا ہے اور کٹوتی نہیں دینی مطلب پیسے نہیں دینے اگر اپ کو نہیں پتہ کہ اپ کے پیسے کتنے ائے ہیں اگر وہ کٹوتی کر گا تو اپ کو کیسے پتہ چلے گا تو اپ نے اس کو بولنا ہے کہ جب وہ اپ کو پیسے دے گا تو اس سے اپ نے رسید لینی ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے اپ کو ایک رسید ملتی ہے جس پر اپ کی پوری رقم لکھی ہوتی ہے جس میں اپ کو پتہ چل جاتا ہے کہ واقعی میں اپ کے کتنے پیسے ا چکے ہیں کیا دکاندار ایماندار ہے یا بے ایمان ہے 

 

 

 

l