السلام علیکم دوستو کیا اپ بھی احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اج ہم اپ کو سب سے اسان طریقہ کار بتائیں گے کہ اپ احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے چیک کر سکتے ہو پیسے چیک کرنے کے لیے اپ کو کن چیزوں کی ضرورت پڑنے والی ہے اور اپ کو کتنے پیسے اپ اس کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں 25 ہزار چیک کرنا چاہتے ہیں 12 ہزار چیک کرنا چاہتے ہیں 8 ہزار چیک کرنا چاہتے ہیں تمام طریقہ کار ہم اپ کو سٹیپ بائی سٹیپ بتائیں گے تو اس لیے اپ ہمارے ساتھ رہیے گا کیونکہ اپ کا ہی اس میں فائدہ ہے
حکومت نے احساس پروگرام کے نام سے کئی پروگرام شروع کیے ہوئے ہیں جیسا کہ باہمت پروگرام جیسا کہ اگر اپ بزرگ ہیں تو اپ باہمت پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں اور اپنے پیسے جو ہے وہ حکومت سے لے سکتے ہیں اس کے علاوہ سکالرشپ پروگرام ہے اس میں جو لوگ جو طالبہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنے اخراجات نکالنے کے لیے اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں اگر اپ اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو اپ قرض پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں اور اس سے اپ کو امداد مل سکتی ہے اسی طرح حکومت کے اور بھی کئی پروگرام نکالے گئے ہیں اگر اپ ان سب کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو وہ طریقہ کار ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں
Table of Contents
Toggleاحساس پروگرام رجسٹریشن فارم online
اپ میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جنہوں نے ابھی تک اپنا نام ہی احساس پروگرام میں نہیں درج کروایا ہوگا اگر اپ بھی احساس پروگرام میں اپنا نام درج کروانا چاہتے ہیں اور وہ بھی ان لائن رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو ان کا بھی طریقہ کار میں اپ کو اسی میں بتاؤں گا
سب سے پہلے تو اپ کو یہ جان لینا چاہیے کہ احساس پروگرام میں کون سے لوگ جو ہیں وہ اہل ہو رہے ہیں اور کون سے لوگ حکومت نا اہل کر رہی ہے بات کرتے ہیں کہ کن لوگوں کو حکومت اس پروگرام میں نااہل کر رہی ہے اگر اپ بھی اسی کیٹگری میں اتے ہیں تو اپ کو بھی حکومت نااہل کر دے گی
اگر اپ کی امدنی 60 ہزار روپے سے زیادہ ہے تو اپ اس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکتے اس کے علاوہ اگر اپ کے نام پر کوئی بھی پراپرٹی وغیرہ ہے جیسا کہ پلاٹ وغیرہ گاڑی وغیرہ اس کے علاوہ اور بھی کوئی مہنگی ترین چیز ہے تو پھر بھی اپ اس میں شامل نہیں ہو سکتے
احساس پروگرام رجسٹریشن 8171
دوستوں عمران خان کے دور میں تو احساس پروگرام میں اہل ہونے کا سب سے اسان طریقہ یہ تھا کہ اپ 8171 پر اپنا شناختی کارڈ میسج سینڈ کرتے تھے تو اپ اس پروگرام میں اہل نا اہل ہونے کے حقدار ہو جاتے تھے مطلب اپ کی رجسٹریشن ہو جاتی تھی لیکن جب سے حکومت شہباز شریف ائی ہے اور مریم نواز کی حکومت ائی ہے تو ان لوگوں نے کچھ طریقہ کار چینج کر دیا ہے
اگر اپ ابھی بھی اپنا نام نہیں درج کروا سکے تو اب اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جا کر اپنا نام درج کروانا ہوگا اس کے علاوہ اگر اپ ان لائن اپنا نام درج کروانا چاہتے ہیں تو اس کا ابھی فلحال کوئی بھی ایسا طریقہ کار نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایسا کوڈ ہے جس پر اپ میسج کر سکیں گھر بیٹھے اور اس پروگرام میں شامل ہو سکیں
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اردو
ابھی بات کرتے ہیں کہ اگر اپ احساس پروگرام کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے ٹوٹل کتنے طریقے کار ہیں تو احساس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کے لیے اپ کو تین طریقے کار مل جاتے ہیں جن کا اپ استعمال کر کے اپنے احساس پروگرام کے پیسے چیک کر سکتے ہیں
1.
احساس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے تو اپ وہاں پر جا کر اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں جہاں پر کچھ شاپ پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے عورتیں لے رہی ہیں وہاں سے بھی اپ اپنے پیسے چیک کروا سکتے ہیں کرنا کچھ بھی نہیں ہے صرف اپ نے اپنا شناختی کارڈ ان کو دینا ہے وہ اپ کا تھم ویریفکیشن کریں گے اور اس کے بعد وہ اپ کو بتا دیں گے کہ اپ کے پیسے ا چکے ہیں یا نہیں
2.
اس کے علاوہ اپ 8171 ویب پورٹل کے ذریعے بھی اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں ان لائن کے اپ کے پیسے جو ہیں وہ ا چکے ہیں یا نہیں حالانکہ یہ 8171 ویب پورٹل جو ہے وہ صحیح طریقہ کار سے کام نہیں کرتا اگر اپ پیسے نکلوا کر بھی ا جائیں وہاں پر اگر اپ چیک کریں گے تو وہ اپ کو کچھ اور ہی دکھائے گا تو اس لیے بہتر یہ ہے کہ اپ شاپ پر چلے جائیں
3.
اس کے علاوہ اپ یہاں پر بینک میں بھی ایچ بی ایل بینک میں بھی اس کی اے ٹی ایم اور الفلاح بینک کی اے ٹی ایم سے بھی اپنے پیسے چیک بھی کر سکتے ہیں اور ان پیسوں کو اپ نکلوا بھی سکتے ہیں
اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے بھی اپ کو یہ ملامات مل سکتی ہے کہ اپ کے پیسے ا چکے ہیں یا نہیں اور وہاں پر بھی جا کر اپ اپنے پیسے چیک کروا سکتے ہیں
تو دوستو پیسے چیک کرنے کے ٹوٹل ابھی فی الحال یہی طریقہ کار دیے ہوئے ہیں اور اگر اپ کو کوئی اور طریقہ کار بتا رہا ہے اور وہ اپ سے پیسے لینے کی کوشش کر رہا ہے تو اپ نے ہرگز اس کو پیسے نہیں دینے جو ہی کوئی نیا طریقہ کار حکومت بتائے گی تو میں اپ کو اسی ویب سائٹ پر سب سے پہلے ارٹیکل دوں گا تو اس لیے اپ اس ویب سائٹ کا نام اچھے طریقے سے یاد کر لیں تاکہ اپ کو مستقبل میں بھی امداد ملتی رہے اور اپ ہر ملامات سے ہر وقت اپڈیٹ رہیں