Thu. Jan 9th, 2025

2024 روشن گھرانہ پروگرام || روشن گھرانہ پروگرام رجسٹریشن

روشن گھرانہ پروگرام رجسٹریشن

 

السلام علیکم دوستو میرا نام صدام ہے اور اج میں اپ کو بتانے والا ہوں کہ اگر اپ بھی حکومت سے روشن گھرانہ پروگرام مفت سولر پینل لینا چاہتے ہیں تو اس کا صحیح طریقہ کار کیا ہے اور کون سے لوگ جو ہیں وہ اس سولر پینل میں اہل ہو سکتے ہیں کیونکہ 14 اگست سے اس پروگرام کا باقاعدہ طور پر اغاز شروع ہونے جا رہا ہے تو اس سے پہلے پہلے اپ اپنا نام درج کروا لیں اور اپ کو بھی سولر پینل بالکل فری میں دیا جائے گا

 

روشن گھرانہ پروگرام رجسٹریشن 

سب سے پہلے دوستوں میں اپ کو بتا دوں کہ اگر اپ جو انفارمیشن یوٹیوب پر سن رہے ہو اس میں کافی زیادہ فیک انفارمیشن ہوتی ہے غلط انفارمیشن ہوتی ہے جس پر اگر اپ عمل کرتے بھی ہیں تو پھر بھی اپ کو سولر پینل جو ہے وہ فری میں  نہیں دیا جائے گا تو اس لیے میں اپ کو بالکل صحیح طریقہ کار بتاؤں گا اور کن لوگوں کو حکومت دے گی کیونکہ اس میں تین لوگ تین قسم کے لوگ جو ہیں وہ شامل ہو سکتے ہیں اور مفت سولر پینل حکومت سے لے سکتے ہیں اور وہ بھی بالکل باسانی طریقے سے اور کچھ لوگوں کو اس میں پیسے بھی دینے پڑیں گے وہ کون سے لوگ ہیں اور کتنے یونٹ تک اپ کو یہ مفت سولر پینل حکومت سے ملنے جا رہا ہے وہ سارا کچھ میں اپ کو بتانے والا ہوں 

 

روشن گھرانہ پروگرام

سب سے پہلے تو میں اپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اپ کو حکومت جو ہے وہ کن لوگوں کو سولر پینل جو ہے وہ بالکل فری میں دے گی تو حکومت سولر پینل ان لوگوں کو دے گی کہ جن کے پاس بجلی کا میٹر لگا ہوا ہے اگر اپ کسی گاؤں یا دیہات میں رہتے ہیں اور اپ کے پاس بجلی کا کنکشن نہیں ہے وہاں پر اگر بجلی نہیں ہے تو اپ اس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکتے کیونکہ اس پروگرام میں صرف وہ لوگ شامل ہو سکتے ہیں جن کے پاس پہلے سے ہی بجلی موجود ہے اور ان کا اپنا میٹر جو ہے وہ لگا ہوا ہے 

اس کے ساتھ اگر اپ پاکستان کے کسی بھی صوبے میں رہتے ہیں جیسا کہ اگر اپ سندھ میں ہیں بلوچستان میں ہیں خیبر پختون خواہ میں ہیں اور ازاد کشمیر میں کہیں پر بھی ہیں تو اپ کو یہ سولر پینل جو ہے وہ فری نہیں دیا جائے گا یہ سولر پینل صرف اور صرف مریم نواز نے نکالا ہے پنجاب کے لوگوں کے لیے اگر اپ پنجاب میں رہتے ہیں تو پھر یہ اپ کو سولر پینل جو ہے وہ بالکل فری میں بھی دیا جا سکتا ہے اور اس کے علاوہ اگر اپ مطلب زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں تو اپ کو تقریبا 25 پرسنٹ اپ کو بھی ادا کرنا پڑے گا

 

روشن گھرانہ پروگرام فارم

سولر پینل میں اگر اپ شامل ہونا چاہتے ہیں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں اپ کے گھر میں سب سے پہلے تو بجلی کا جو میٹر ہے اس کے اوپر ایک ریفرنس نمبر ہوتا ہے وہ اپ نے دینا ہوتا ہے اور اس کے بعد اپنا شناختی کارڈ وغیرہ یہ بھی اپ نے دینا ہوتا ہے اور اس کے بعد اپ نے جو بھی مطلب سم استعمال کر رہے ہیں اس شناختی کارڈ پر وہ سم بھی اپ نے یہاں پر دینی ہوتی ہے اور اس میں دو تین طریقے ہیں اپلائی کرنے کے اپ یا تو بینک  چلے جائیں اور وہاں پر جا کر جو ہے وہ اپ اپنا جو ہے وہ ایک اپ کو فارم دیں گے جس کو اپ نے فل اپ کرنا ہے

 

یا اس کے علاوہ اپ اس میں ان لائن بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ جہاں سے اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملتے ہیں اگر اپ کو کسی بھی بات کی سمجھ نہ ائے تو ان سے بھی جا کر اپ انفارمیشن بھی لے سکتے ہیں اور کچھ لوگ ان میں سے بھی ایسے ہیں جو اس پروگرام پر جو ہے کام کر رہے ہیں اور وہ اپ کا نام بھی درج کر دیں گے 

 

مفت سولر پینل

اس میں کن لوگوں کو مفت سولر پینل ملے گا اور کن لوگوں کو حکومت جو ہے وہ 25 پرسنٹ اپ سے لے گی تو سب سے پہلے میں اپ کو بتا دوں کہ اگر اپ بجلی کے 200 یونٹ تک استعمال کرتے ہیں تو اپ کو حکومت جو ہے وہ بالکل فری میں سولر پینل دے گی اس کے علاوہ اگر اپ 200 سے زیادہ یونٹ استعمال کرتے ہیں 500 تک تو پھر اپ کو 25 پرسنٹ دینے پڑیں گے 75 پرسنٹ حکومت خود اس کا خرچہ اٹھائے گی اور 25 پرسنٹ اپ کو یہ جو ہے وہ دینے پڑیں گے

 

اس کے ساتھ میں اپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس پروگرام میں پنجاب میں جتنے بھی لوگ ہیں وہ ہر بندہ اس میں شامل نہیں ہو سکتا تقریبا اس 85 لاکھ لوگ جو ہیں وہ شامل کیے جائیں گے ٹھیک ہے جس میں اپ لوگ کا نام بھی ا سکتے ہیں کیونکہ حکومت اس میں قرندازی کے ذریعے لوگوں کو اہل اور نا اہل کرے گی تو اس میں اگر اپ کا نام ا جاتا ہے تو حکومت اپ کو بالکل فری میں سولر پینل جو ہے وہ دے دے گی 

 

اور حکومت جو اپ کو سولر پینل دینے جا رہی ہے اپ کو کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے حکومت کی پوری ٹیم ائے گی واپڈا ائے گا اور وہ اپ کے گھر کا مکمل سروے کریں گے اور اس کے بعد وہ خود ہی ان کی ٹیم یہ سارا کچھ لگا کر جائے گی اپ سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا جائے گا اگر اپ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں اگر اپ اس سے زیادہ کرتے ہیں تو پھر اپ سے 25 پرسنٹ جو ہے وہ مطلب 100 میں سے 25 فیصد اپ کو دینا پڑے گا 

 

یہ صرف اور صرف پروگرام پنجاب والے لوگوں کے لیے ہے اگر اپ پنجاب میں نہیں رہتے اور پنجاب کے علاوہ پاکستان کے کسی بھی صوبے میں رہتے ہیں تو اپ کو یہ پروگرام جو ہے اس میں شامل نہیں کیا جائے گا اور اپ کو مفت سولر پینل جو ہے وہ نہیں دیے جائیں گے