احساس راشن پروگرام تقسیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے کافی سارے علاقوں میں لوگوں نے یہ وصول بھی کر لیے ہیں تو کافی ساری بینیفیشریز کو ان سے محروم بھی رکھا جا رہا ہے ان کی غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے انہیں یہ نہیں ملے گا اور اس کے ساتھ ساتھ 10 ہزار روپے ملنا بھی شروع ہو رہے ہیں
تو اس کی تقسیم کے حوالے رجسٹریشن کے حوالے سے تمام تر معلومات ابھی سے ہم اپ کو دینے جا رہے ہیں سب سے پہلے اپ کے ساتھ یہ اپڈیٹ شیئر کرتے چلیں کہ احساس راشن پروگرام مفت اٹا اور مفت راشن پر مشتمل گفٹ ہیمپرز کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے لیکن اس حوالے سے کافی ساری بینیفیشریز جو ہیں وہ اس سے محروم جا رہی ہیں ان کو یہ گفٹ ہیمپرز نہیں مل پا رہے اور نہ ہی ان کو ملیں گے تو دھیان سے اپ نے سننا ہے جو کچھ ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں
Table of Contents
Toggleاحساس راشن پروگرام رمضان
جو احساس راشن پروگرام مریم نواز صاحبہ کا ایک پروگرام ہے نگہبان رمضان پروگرام کے نام سے تو اس کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام تر ریگولر بینیفیشریز اور وہ لوگ جن کو مفت اٹا پچھلے سال ملا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی کافی ساری عوام جو غربت کی زندگی گزار رہی ہے ان کے لیے احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپرز دیے جا رہے ہیں
اس بارے میں تو اپ پہلے سے بھی کافی سارے معلومات سن چکے ہیں تو یہ جو گفٹ ہیمپرزاس دینے کا سلسلہ ہے اس کے لیے نہ ہی کوئی اپلائی کا سسٹم نکالا گیا تھا اور نہ ہی لوگوں کو اس حوالے سے کوئی زیادہ اگاہی دی گئی تھی کہ اپ نے کس طرح وصول کرنا ہے بس اچانک سے یہ اس کی تقسیم کا سلسلہ بھی شروع کر دیا کہ لوگوں کو یہ احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپرز ملنا شروع ہو رہی ہیں
ہمارے قریب بھی کافی سارے لوگوں نے یہ احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپرز وصول کر رکھے ہیں تو ان میں ویسے تو اعلی کوالٹی اور اعلی معیار کی چیزیں شامل ہیں لیکن اس میں کافی سارے حقدار لوگ ہیں جو اس سے محروم بھی جا رہے ہیں تو اصل میں ہم اپ کو بتانے کے جا رہے ہیں کہ اس کی تقسیم کا سلسلہ تو شروع ہو چکا ہے
احساس راشن پروگرام لینے کا طریقہ
جب اپ کے پاس اپ کو احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپر دینے کے لیے ائیں گے تو اپ کے پاس اوریجنل شناختی کارڈ بھی ہونا چاہیے اور اپ خود بھی گھر پر موجود ہوں تب جا کے اپ کو یہ گفٹ ہیمپر مل سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے جس پر او ٹی پی بھیجا جائے گا اس کے ذریعے ویریفکیشن کر کے اپ کو یہ گفٹ ہیمپر فراہم کیا جائے گا
اس سے پہلے اج تقریبا دوسرا سے تیسرا دن ہو چکا ہے اس مفت اٹا اور مفت راشن کے احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپرز کی تقسیم کا تو بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے یہ غلطیاں کر رکھی ہیں کچھ لوگوں کے پاس تو اوریجنل شناختی کارڈ موجود نہیں تھے ان کو احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپرز نہیں مل پائے اور کچھ لوگوں کے پاس اپنے نام کی رجسٹرڈ سم موجود نہیں تھی جس کی وجہ سے انہیں یہ گفٹ ہیمپرز نہیں مل پائے اور کچھ لوگوں نے اپنے گھر کا پتہ بھی صحیح نہیں لکھوایا ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے گفٹ ہیپرز ان تک نہیں پہنچ پائے
ابھی بھی کافی سارے لوگوں کو کالز موصول ہونی ہیں جس کے ذریعے اپ سے اپ کے گھر کا پتہ لیا جائے گا تو اپ نے صحیح سے اپنے گھر کا ایڈریس لکھوانا ہے اور اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر لکھوانا ہے تاکہ اپ کے لیے جو گفٹ کی ڈیلیوری ہے وہ اسانی سے ہو سکے
احساس راشن پروگرام کب ملے گا
لہذا 20 مارچ سے پہلے پہلے اپ کوشش کریں کہ اپ گھر پہ رہیں اگر اپ کو یہ کنفرم ہو چکا ہے کہ لسٹ میں اپ کا نام ا چکا ہے یا اپ کو کال موصول ہوئی تھی اپنے گھر کا پتہ اپ نے لکھوا لیا تھا تو پھر 20 مارچ سے پہلے پہلے اپ گھر پر موجود رہیں کیونکہ اپ گھر ہوں گے تو اپ کو یہ احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپر فراہم کیا جائے گا اگر اپ گھر موجود نہیں ہوتے یا اپ کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہوتا یا اپ کے پاس اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر نہیں ہوتا تو پھر اپ کو یہ احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپر نہیں ملے گا
ہم اپ کو بار بار اس لیے بتا رہے ہیں کہ اپ یہ غلطی نہ کریں کہیں اپ کو بھی اس طرح کا مسئلہ کا سامنا نہ کرنا پڑے کہ اپ کو یہ احساس راشن پروگرام ملنا بھی ہو اور نہ مل سکے مختصرا اپ کو یہی بتا رہے ہیں کہ 20 مارچ سے پہلے پہلے مفت اٹا اور مفت راشن پر مشتمل یہ گفٹ ہیمپر لینے کا طریقہ کار بس یہی ہے کہ اپ اوریجنل شناختی کارڈ اپنی جیب میں رکھیں اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر بھی اپنی جیب میں رکھیں
اپنے موبائل میں جو مطلب ایکٹو ہو جس پر کال ا سکے یا میسج ا سکے اور اپ بھی گھر پر رہیں بس یہی پراپر طریقہ کار ہے 20 مارچ سے پہلے پہلے یہ
احساس راشن پروگرام چیک
اگر اپ یہ کنفرم کرنا چاہتے ہیں کہ اپ کو یہ احساس راشن پروگرام گفٹ ہیمپر ملے گا یا نہیں ملے گا تو اس کے لیے اپ اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے پٹوار صاحبان سے بھی چیک کروا سکتے ہیں کہ یہ شناختی کارڈ پہلے سے لسٹ میں موجود ہے یا نہیں ہے وہ بھی اپ کو کنفرم کر دیا جا سکتا ہے تو وہ تمام تر لسٹیں جو ہیں وہ اپ کی انتظامیہ اور پٹوار صاحبان کے پاس موجود ہیں
تو ان سے ابھی سے اپ جا کر پتہ کر سکتے ہیں کہ اپ کا نام ایا ہے یا نہیں لیکن صورتحال یہ ہے کہ اس پروگرام کے تحت تقریبا ان تمام لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں ان میں زیادہ ترجیح تو بی ائی ایس پی کی رجسٹرڈ بینیفیشریز کو دی جا رہی ہے
اس کے بعد وہ لوگ جن کو پچھلے سال 30 کلو مفت اٹا ملا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ باقی بھی کافی سارے لوگ ہیں جن کا ڈیٹا کال کے ذریعے موصول کیا گیا ہے تو ان لوگوں کو بھی یہ راشن اور مفت اٹا پر مشتمل گفٹ ہیمپر فراہم کیا جائے گا
احساس راشن پروگرام صوبہ خیبر پختون خواہ
صوبہ خیبر پختون خواہ کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وزیراعلی خیبر پختون خواہ کی جانب سے اپ تمام لوگوں کے لیے 10 ہزار روپے کی فوری نقد کیش دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے تو اس حوالے سے انہوں نے کافی سارا ڈیٹا اکٹھا بھی کر لیا ہے احساس پروگرام کے ڈیٹا بیس سے اور کافی سارے لوگوں کو یہ ٹارگٹ ریڈ امداد دینے کا پروسیس ابھی تک ان کمپلیٹ بھی ہے
مطلب ان لوگوں کا ڈیٹا بھی اکٹھا کیا جا رہا ہے تو وہ بھی کوشش کر رہے ہیں کہ کال یا اس طرح کے کسی ڈائریکٹ سورس سے تمام لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جس کی وجہ سے اسانی ہو سکے اور جلدی سے جلدی تمام لوگوں تک 10 ہزار روپے کی فوری نقد کیش پہنچ سکے
اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ کام بھی کیا ہوا ہے اس پر بھی وہ کام کر رہے ہیں کہ ایک نیا کوڈ چلایا جائے جس پر اپ اپنا شناختی کارڈ بھیجیں اور اپ کو فورا پتہ چل جائے کہ اپ 10 ہزار روپے کی یہ سنقت رقم کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں وہ بھی ویسے رمضان المبارک میں اپ تمام لوگوں کو امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے تو اپ اس عید الفطر سے پہلے پہلے اس میں شامل ہو سکتے ہیں اور امداد حاصل کر سکتے ہیں
احساس راشن پروگرام صوبہ خیبر پختون خواہ رجسٹریشن
شامل ہونے کے حوالے سے ابھی تک ہم اپ کو کسی قسم کی کوئی رجسٹریشن یا اپلائی کرنے کا کوئی طریقہ کار نہیں بتا رہے نہ ہی صلاح دے رہے ہیں کیونکہ ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی ایسا پرائر پر طریقہ کار جاری ہی نہیں کیا گیا جونہی اس طرح کا کوئی نیا طریقہ کار اس حوالے سے اتا ہے تو ہم اپ کو اپڈیٹ کریں گے بہرحال اس سے پہلے اپ امن شانتی میں رہیں جو ہی نئی اپڈیٹ اتی ہے اس کے بعد جو ہوگا وہ اپ کر لیں گے
احساس راشن پروگرام یوٹیلٹی سٹور
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی جانب سے یوٹیلٹی سٹور سے بھی اپ تمام لوگوں کے لیے وزیراعظم رمضان ریلیف کے نام سے خصوصی احساس راشن پروگرام چلایا جا رہا ہے جس کے ذریعے اپ اس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں 19 اشیاء ضروریہ کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کر پائیں گے اس کے لیے پراپر طریقے کار تو یہ ہے کہ یوٹیلٹی سٹور کے پورٹل پر جا کر اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے اپنی اہلیت جان لیں
کہ اپ اس پروگرام کے لیے اس رمضان احساس راشن پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں اگر اپ کو وہاں بتایا جاتا ہے کہ اپ اہل ہیں تو بس پھر اپنا شناختی کارڈ اٹھائیں اور قریبی یوٹیلٹی سٹور پر چلے جائیں اور وہاں سے راشن کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کریں
احساس راشن پروگرام یوٹیلٹی سٹوراپلائی
اس راشن ریال پروگرام کے لیے اپ شناختی کارڈ اپلائی بھی کر سکتے ہیں گھر بیٹھے اپ 5566 پر اپنا شناختی کارڈ اپنی ذاتی سم کا استعمال کرتے ہوئے سینڈ کر کے اس حوالے سے اپنی اہلیت جان سکتے ہیں اگر اپ کو اپ کو او ٹی پی مل جاتا ہے تو پھر اپ اس پروگرام کے لیے ایل ہیں یوٹیلٹی سٹور سے جا کر خریداری کر سکتے ہیں اگر اپ کو یہ بتایا جاتا ہے کہ اپ رجسٹر نہیں ہیں