کیا اپ کو2 ہزار روپے کی یہ پاکستان میں پٹرول پر سبسڈی 786 ملی تھی یا نہیں ملی تھی ہم اپ کو ایک اہم ترین اپڈیٹ سے اگاہ کریں گے اگے چل کر اپ کو مزید تفصیل بھی دیتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ مفت اٹک کی 8070 کے ذریعے ان لائن رجسٹریشن کے حوالے سے بھی اپ کو بہت بڑی خوشخبری سے اگاہ کرنے جا رہے ہیں اور اس وقت مفت اٹا اور مفت راشن کے گفٹ ہیمپر وصول کرتے وقت بہت بڑے مسائل کا سامنا ارہا ہے
کافی سارے لوگوں کو اس میں جو میجر ایشوز ارہے ہیں وہ شناختی کارڈ کے حوالے سے ہیں کیونکہ کافی سارے لوگوں کے پاس پرانے والا شناختی کارڈ ہوتا ہے مطلب سمپل سادہ شناختی کارڈ ہوتا ہے اور کچھ لوگوں نے اپنا نیا شناختی کارڈ مطلب سمارٹ کارڈ بنوا لیا ہوتا ہے تو ان مختلف شناختی کارڈز کی وجہ سے بھی اپ کو مفت اٹا اور مفت راشن کے یہ گفٹ ہیمپر لیتے وقت مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
Table of Contents
Toggleرمضان ریلیف پروگرام
تو اگر اپ کو اسی طرح کے مسائل کی وجہ سے ابھی تک مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر نہیں ملا اور اپ لینا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بھی اپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ بتائیں گے اپ کو اپ کی پریشانی کا حال بتایا جائے گا بس اپ تھوڑا سا غور سے معلومات کو سنیں اس کے ساتھ ساتھ کفالت پروگرام کی قسطوں کے حوالے سے بھی کافی ساری تفصیلات اپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی
اس وقت رمضان ریلیف پروگرام کے تحت اس عید الفطر سے پہلے پہلے تمام مستحق لوگوں کو 2 ہزار اور 10 ہزار سے لے کر 5 ہزار روپے تک کی نقد رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے تو ان میں سے کس رقم کے لیے اپ ایل ہو سکتے ہیں اور کس طرح حاصل کر سکتے ہیں کس طرح اپلائی کرنا ہے سب کچھ اج ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں اگر اپ غور کرتے ہیں تو انشاءاللہ اپ کو سب کچھ سمجھ ائے گا اور اپ حکومت کی جانب سے بہت بڑی امداد بھی حاصل کر پائیں گے
پاکستان میں پیٹرول سبسڈی 786 اپلائی کریں۔
سب سے پہلے بات کرتے ہیں پٹرول سبسڈی کے حوالے سے کہ یہ کون سی نئی اپڈیٹ ہے دوبارہ سے پٹرول سبسڈی اور2 ہزار روپے کے حوالے سے تو دیکھیں حکومت کی جانب سے ایک اور نیا فیصلہ سامنے ایا ہے کہ یہ جو گفٹ ہیمپر دیے جا رہے ہیں یہ جو نقد رقم دی جا رہی ہے اس میں تمام بی ائی ایس پی کی بینیفیشریز کو شامل نہیں کیا جا رہا اور اس کے علاوہ جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفیشریز نہیں ہیں ان میں سے بھی کافی سارے لوگوں کو نقد رقم بھی دی جا رہی ہے
گفٹ ہیمپرز بھی دیے جا رہے ہیں تو اخر ماجرہ کیا ہے تو اسی حوالے سے اب ہم اپ کو سمجھانے جا رہے ہیں اگر اپ غور کرتے ہیں تو اپ کو بہت ہی اسانی کے ساتھ سمجھ ائے گا اور اپ کو یہ بھی کنفرم ہوگا کہ اپ ایل ہو سکتے ہیں یا نہیں اچھا تو دیکھیں حکومت کی جانب سے ویسے تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کو بھی ان رمضان ریلیف پروگرامز میں شامل کیا گیا ہے لیکن ایسی تمام بینیفیشریز جن کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہے ان کو اس پروگرام کا حصہ بنایا گیا ہے
اس سے پہلے صرف ان خواتین کو اس پروگرام کا حصہ بنایا گیا تھا جن کا پی ایم ٹی سکور 25 سے کم تھا لیکن مزید اس میں تھوڑی سی توثیح کی گئی ہے دائرہ کار وسیع کیا گیا ہے کہ اب ایسی تمام بینیفیشریز جو بی ائی ایس پی سے بھی پیسے لیتی ہیں ان کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہے ان کو اب حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پروگرام میں لازمی شامل کیا جا رہا ہے جس میں نگہبان رمضان پروگرام بھی چل رہا ہے اور نقب رقم کے پروگرامز بھی چل رہے ہیں
رمضان ریلیف پروگرام اہل افراد
یہ بات تو درست ہوگی کہ بی ائی ایس پی کی بینیفیشریز کا ڈیٹا لے کر پہلے سے بھی ان کا ڈیٹا موجود ہے تو ان کو یہ امداد پہنچائی جا رہی ہے باقی کے وہ لوگ جو بے نظیر کفالت پروگرام کا حصہ بھی نہیں ہے پھر بھی ان کو حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پروگرام کا حصہ بنایا گیا ہے انہیں گفٹ ہیمپرز بھیجے جا رہے ہیں انہیں رمضان ریلیف پروگرام کے تحت 2 ہزار اور 10 ہزار روپے تک کی نقد رقم دی جا رہی ہے
تو ان تمام لوگوں کا ڈیٹا حکومت کی جانب سے ایک نئے سسٹم سے لیا گیا ہے وہ نیا سسٹم وہی ہے جس میں اپ لوگوں نے 786 پر اپنا شناختی کارڈ بھیج کر اپنی رجسٹریشن کروائی تھی اس کے بعد جب مفت اٹا دیا گیا تھا تو 8070 پر اپنا شناختی کارڈ بھیجا تھا ان کا ڈیٹا بھی حکومت کے پاس پہنچ گیا تھا اور اس کے بعد 8123 کے ذریعے احساس راشن رعیت پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے جن لوگوں نے اپنے شناختی کارڈ 8123 پر بھیجے تھے ان کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا جا رہا ہے مطلب ان کا ڈیٹا بھی حکومت کے پاس موجود تھا
اب سمجھنے والی بات یہ ہے کہ جب 786 کے ذریعے پٹرول ڈیزل سبسڈی کا پروگرام چلایا گیا تھا تو تب تمام لوگوں نے اپنے شناختی کارڈ 786 پرsend کیے تھے تو پھر اپ تمام لوگوں کو یہ رمضان گفٹ ہیمپر اور نقد رقم کیوں نہیں مل رہی اس میں بھی ایک ٹوسٹ چھپا ہوا ہے وہ بھی اپ کو بتاتے ہیں باقی اپ تمام لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ8070 786 یا 8123 پر تو تمام لوگوں نے پورے پاکستانیوں نے اپنے شناختی کارڈ بھیجے ہوئے ہیں تو پھر پورے پاکستانیوں کو یہ گفٹ ہیمپرز اور یہ نقد رقم کیوں نہیں مل رہی
رمضان ریلیف پروگرام نا اہل افراد
ایسے تمام لوگ جنہوں نے ان مختلف شارٹ کوڈز پر اپنے شناختی کارڈ سینڈ کیے تھے ان میں سے بھی اب ایسے تمام لوگوں کو اس پروگرام یعنی کہ رمضان ریلیف پروگرام 2024 میں شامل کیا گیا ہے جن کے پی ایم ٹی سکور 26 سے کم رہے ہیں تو اب میں امید کرتا ہوں کہ اپ تمام لوگوں کو اچھی طرح سمجھ ا چکی ہوگی اگر اپ نے غور کیا ہے تو اب اپ کو کنفرم ہو چکا ہوگا کہ اپ کس پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں اور کس پروگرام میں اپ شامل نہیں ہو سکتے اگر پھر بھی اپ کو سمجھ نہیں ائی
مطلب اپ نے ان مختلف شارٹ کوڈ پر اپنے شناختی کارڈ سینڈ کیے تھے اور ان مختلف امدادی پروگرام سے اپ کو امداد بھی ملی تھی مطلب پٹرول سبسڈی والا2 ہزار روپے ابھی ملے تھے8070 پر مفت اٹا بھی اپ کو ملا تھا 8123 کے ذریعے اپ کو احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت سبسڈی بھی ملی تھی تو اب اپ کو یہ مفت اٹا مفت راشن یا رقم کیوں نہیں مل رہی
رمضان ریلیف پروگرام اہل چیک
سب سے پہلے اپ کو کنفرم کرنا ہوگا اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کروانا ہوگا اس کے لیے ایک بہتر اور اسان حال تو یہ ہے کہ اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر چلے جائیں اور وہاں سے اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کروا لیں اگر اپ وہاں نہیں جا سکتے تو پھر اپ بی ائی ایس پی کے ہیلپ لائن نمبر پر کال سینٹر پر رابطہ کر کے بھی اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کروا سکتے ہیں
اگر اس ہیلپ لائن نمبر پر کال کرنے سے بھی اپ کا پی ایم ٹی سکور نہیں چیک کروایا جا رہا اپ کو پتہ نہیں چل رہا تو پھر اپ پورٹل ایپ پر جا کر شکایت لگا سکتے ہیں اور اپنی ایپلیکیشن بی ائی ایس پی کو سینڈ کر سکتے ہیں تو پھر انشاءاللہ اپ کو پی ایم ٹی سکور ضرور بتا دیے جائے گا یہ مختلف تین طریقے کار اپ کو بتائے گئے ہیں ان میں سے کسی ایک پر عمل کرنے کے بعد انشاءاللہ اپ کو پی ایم ٹی سکور لازمی پتہ چل جائے گا
رمضان ریلیف پروگرام شامل ہونے کا طریقہ
جب اپ کو کنفرم ہو جاتا ہے کہ اپ کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہے پھر بھی اپ کو رمضان ریلیف پروگرام میں شامل نہیں کیا گیا تو اس کے لیے بھی اپ اپنی صوبائی حکومت کے رمضان ریلیف پروگرام کی ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر کے اپنے شکایت درج کروا سکتے ہیں خود کو اس پروگرام میں شامل کروا سکتے ہیں تو ہر صوبہ کے لیے الگ الگ سے رمضان ریلیف پروگرام چلائے گئے ہیں تو ہر صوبہ کی جانب سے الگ الگ ہیلپ لائن نمبرز بھی دیے گئے ہیں
جس میں صوبہ پنجاب کے لیے نگہبان رمضان پروگرام چلایا گیا ہے جس کے تحت مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر دیا جا رہا ہے عوام تک پہنچائے جا رہے ہیں اسی طرح صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو رمضان ریلیف پروگرام کے تحت فوری طور پر 10 ہزار روپے کی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے سندھ کے لوگوں کو بھی پانچ ہزار روپے کی رقم رمضان ریلیف پروگرام کے کے فرام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اسی طرح وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے لوگوں کو2 ہزار روپے کی اضافی رقم اس پہ کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور عوام کو یہ قسطیں جاری بھی کر دی گئی ہیں تو اسی طرح جو طریقہ کار اپ کو پہلے بتایا گیا ہے اگر اپ غور سے اس پر عمل کرتے ہیں تو انشاءاللہ اپ بھی یہ امداد لینے میں کامیاب ہو سکتے ہیں
ایسے تمام لوگ جنہوں نے 8070 کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروائی تھی یا پھر 2 ہزار روپے پٹرول سبسڈی والا ملا تھا یا پھر انہوں نے 8123 کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروائی تھی ویسے تمام لوگوں کو اس بار بھی یہ مفت اٹا مفت راشن یا رقم ضرور فراہم کی جائے گی اگر ان کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہوا تو مزید بھی اس حوالے سے اگر اپ کو کوئی سوال ہے تو اپ کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں
نظیر کفالت پروگرام 10500 روپے
بے نظیر کفالت پروگرام کے حوالے سے اپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں بے نظیر کفالت پروگرام کی اضافے کے بعد پہلی قسط کا اغاز کر دیا گیا ہے جو کہ 10500 روپے پر مشتمل ہے صوبہ پنجاب کے لوگوں کو10500 روپے پر مشتمل یہ قسط جاری کی گئی ہے اس کے علاوہ باقی کی صوبوں کو صوبائی حکومتوں کی جانب سے رمضان ریلیف پروگرام کی امداد بھی کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ جاری کر دی جا رہی ہے
بچوں کے وظائف
اسی طرح بچوں کے وظائف بھی کافی سارے اکاؤنٹس میں ا چکے ہیں اور کچھ لوگوں کے اکاؤنٹس میں ابھی تک بچوں کے پیسے نہیں ہیں تو وہ بھی تھوڑا سا انتظار کر لیں بہت جلد ان کے اکاؤنٹس میں بچوں کی وظائف بھیج دیے جائیں گے جو وہ اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے باسانی حاصل کر سکتے ہیں اے ٹی ایم کے حوالے سے ابھی تک مسائل کا سامنا ہے بہت جلد اے ٹی ایم کے مسائل کو بھی حل کر دیا جائے گا تو جون ہی اس حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس پہنچتی ہیں انشاءاللہ ہم اپ کے ساتھ لازمی شیئر کریں گے