Thu. Jan 9th, 2025

نگہبان رمضان پیکج 2024 || راشن پروگرام رجسٹریشن

نگہبان رمضان پیکج کے تحت 5 ہزار روپے ملنا شروع ہو چکے ہیں اب اپ گھر بیٹھے اپنی پانچ ہزار روپے کی یہ امداد کس طرح چیک کر سکتے ہیں اس کا مکمل طریقے کار اج ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ اپ بھی عید الفطر پروگرام کے تحت ملنے والی پانچ ہزار روپے کی امدادی رقم گھر بیٹھے چیک کریں کہ یہ اپ کو ملے گی یا نہیں ملے گی اگر ملے گی تو اپ کے اکاؤنٹ میں پہنچ چکی ہے یا نہیں پہنچی یہ سب کچھ اپ گھر بیٹھے بہت ہی اسانی کے ساتھ چیک کر سکتے ہیں

 اس کے ساتھ ساتھ اپ کو نگہبان رمضان پیکج کے گفٹ ہیمپر کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری دینے جا رہے ہیں کہ ایسے تمام لوگ جنہیں ابھی تک مفت راشن کا گفٹ ہیمپر نہیں ملا ان کو حکومت کی جانب سے مفت اٹا اور مفت راشن دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے تو دوبارہ سے کب تک ٹیمیں اپ کو یہ گفٹ ہیمپر دینے ائیں گی

 ایک ایسا عید الفطر پروگرام ایک ایسا نگہبان رمضان پیکج جس کے تحت اپ چار ہزار سے لے کر 4500 روپے تک کا راشن سبسڈی اور راشن ریلیف حاصل کر سکتے ہیں اس کے بارے میں بھی اپ کو مکمل تفصیل سے اگاہ کریں گے تو ایسے تمام لوگ جن کے پاس اپنا اوریجنل شناختی کارڈ ہے اور خود کو ان امدادی پروگرامز کا مستحق سمجھتے ہیں تو وہ اج کی اس معلومات کو غور سے اور مکمل سونے

 اس کے ساتھ ساتھ 10500 روپے کی قسطوں کے حوالے سے بھی اپ کے ساتھ تازہ ترین اپڈیٹس شیئر کی جائیں گی کیونکہ اس حوالے سے کافی سارے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے کہ ابھی تک انہیں یہ قسطیں نہیں ملی اور بچوں کے وظیف کے حوالے سے بھی اپ کو اپڈیٹ کیا جائے گا اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ اے ٹی ایم سے یہ پیمنٹس کب تک ملنا شروع ہوں گی

 

نگہبان رمضان پیکج

نگہبان رمضان پیکج صوبہ پنجاب

 صوبہ پنجاب کے لوگوں کو نگہبان رمضان پیکج سے مستفید کیا جا رہا ہے مطلب ایسی تمام فیملیز جن کا پی ایم ٹی سکور 25 سے کم رہا ہے انہیں مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر فرام کیا گیا ہے مطلب عید کے تحفہ کے طور پر انہیں یہ رمضان راشن پروگرام فراہم کیا گیا ہے اور بہت بڑی تعداد میں ڈیزرونگ فیملیز نے یہ اپنی گفٹ حاصل بھی کر لیے ہیں اور کافی بڑی تعداد میں حقدار لوگ اس نگہبان رمضان پیکج سے مستفید نہیں ہو سکے ابھی تک انہیں گفٹ ہیمپر اور مفت راشن مفت اٹا نہیں ملا

 تو ان لوگوں کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ انشاءاللہ اگلے ہفتے سے ایک بار پھر نگہبان نگہبان رمضان پیکج

 کی ٹیمیں اپ کے علاقوں میں ائیں گی ایسے تمام لوگ جنہیں ابھی تک مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر نہیں ملا انہیں اب یہ دوبارہ سے گفٹ ہیمپر اور مفت راشن فرام کیے جائیں گے تو اپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جو خود کو مستحق سمجھتے ہیں

 اور ابھی تک انہیں نگہبان رمضان پیکج مطلب مفت راشن اور مفت اٹا نہیں ملا وہ اس بار تقریبا ایک یا دو دن کے اندر اندر اپنے قریبی پٹواری صاحبان سے رابطہ کر کے یا ان ٹیموں سے رابطہ کر کے جو اپ کو یا اپ کے علاقے میں مفت راشن کے گفٹ ہیمپر دینے کے لیے ائی تھی ان سے کنٹیکٹ کر کے ان کی ایپ کے ذریعے اپ اپنے شناختی کارڈ لازمی چیک کروا لیں 

بہت بڑی تعداد میں ان لوگوں کو دوبارہ سے ان لسٹوں میں شامل کیا گیا ہے اس پروگرام کے لیے اہل کیا گیا جو پہلے سے شامل نہیں تھے لیکن حقدار تھے تو یہ کام اپ نے لازمی کرنا ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جو لوگ پہلے سے گفٹ ہیمپر وصول کا چکے ہیں انہیں دوبارہ سے کوئی دوسرا گفٹ ہیمپر نہیں ملے گا

 

نگہبان رمضان پیکج

کفالت پروگرام کی قسطیں 2024

 کفالت پروگرام کی قسطیں جاری ہو چکی ہیں لیکن بہت سارے علاقوں میں یہی مسائل ا رہے ہیں کہ ڈیوائسز بند ہیں عوام کو ڈیلی بیسز پہ ذلیل ہونا پڑتا ہے جب عوام پہنچتی ہے ان پوائنٹس پر جہاں سے پہلے پیمنٹس ملتی تھیں تو وہاں پر جا کے پتہ چلتا ہے کہ بھائی پیمنٹس تو نہیں مل رہی ڈیوائسز بند ہیں ایجنٹس نہیں ہیں ریٹیلرز نہیں ہیں تو ان تمام تر مشکلات کا ایک ہی حل ہے

 کہ اپ تقریبا ایک ہفتے کے لیے مزید انتظار کریں اپ کے پیمنٹس کہیں نہیں جائیں گی کہیں ضائع نہیں ہوں گی یہ پیمنٹس جو اپ کے پاس ا جاتی ہیں اپ کے اکاؤنٹ میں ا جاتی ہیں یہ چھ مہینے کے لیے اپ کے اکاؤنٹس میں ہی پڑھی رہتی ہیں وہ بھی اپ کی غفلت کے طور پر اگر پڑی رہتی ہیں تو پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں اتا یہ تو اب حکومت کی جانب سے وسائل ارہے ہیں تو اس حوالے سے ان مسائل کو حل کرنے کا ایک نیا طریقہ بھی نکالا جا رہا ہے 

کہ کیمپ سائیڈ سے جس طرح کچھ ماہ پہلے اپ کو پیمنٹس فراہم کی گئی تھی جب 25 ہزار روپے کی امداد لوگوں کو سیلاب زدگان کو مل رہی تھی ان دنوں میں بھی کیمپ سائیڈ سے اپ کو کفالت پروگرام کے پیمنٹس بھی فراہم کی جا رہی تھیں تو اسی طرح اس بار بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ کیمپ سائیڈ سے اپ کو یہ پیمنٹس ملیں گی 

نگہبان رمضان پیکج

نگہبان رمضان پیکج صوبہ خیبر پختون خواہ

صوبہ خیبر پختون خواہ کی جانب سے ایسے تمام لوگ جن کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہے ان کو 10 ہزار روپے کی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو 10 ہزار روپے کی یہ امداد جاری بھی ہو چکی ہے بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے حاصل کر لی ہے اور کچھ لوگوں کے اکاؤنٹس میں یہ پیمنٹس پڑی ہیں اور ساتھ میں کفالت پروگرام کے پیمنٹس بھی ا چکے ہیں مطلب20500 روپے ان کے اکاؤنٹس میں پڑے ہیں

 اور کافی ساری تعداد میں جن لوگوں کے بچوں کے وظائف انے تھے وہ بھی ا چکے ہیں تو اس بار خیبر پختون خواہ کی کچھ فیملیز کو بہت بھاری پیمنٹ ادا کی جا رہی ہے حکومت کی جانب سے جس میں زیادہ تر فیملیز کے اکاؤنٹس میں 25 ہزار روپے کی اس بار نگہبان رمضان پیکج کے جو پیمنٹس ہیں یہ پڑی ہوئی ہیں یہیں 

 

رمضان راشن پروگرام
 

نگہبان رمضان پیکج صوبہ سندھ 

صوبہ سندھ کے لوگوں کو پانچ ہزار روپے کے اضافی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس بار یہ رقم صرف خواتین کو ہی نہیں بلکہ مرد حضرات کو بھی دی جا رہی ہے یہ نہیں ہے کہ ایک فیملی کے دو بندوں کو مطلب مرد کو بھی مل رہی ہے اور بی بی کو بھی مل رہی ہے ایسا نہیں ہے بس یہ ہے کہ جن کا پی ایم ٹی سکور 32 سے کم ہے ان کو ان میں خواتین کو دی جا رہی ہے

 اور جن کا پی ایم ٹی سکور 32 سے اوپر ہے ان فیملیز میں مرد حضرات کو بھی یہ پیمنٹس فرام کی جا رہی ہیں تو بہت بڑی تعداد میں لوگوں کے یہی کمنٹس ا رہے ہیں خاص طور پہ جو صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ہمارے بہن بھائی ہیں کیا ہمے  پانچ ہزار روپے کی جو اضافی رقم ہے وہ ملے گی یہ کس طرح چیک کر سکتے ہیں تو اسے چیک کرنے کا اسان ترین طریقہ کار ہم اپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں

 اپ گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں اور بالکل فری میں چیک کر سکتے ہیں ایس کیلئے اپ کے پاس موبائل ہونا چاہے اپنے گوگل کو اوپن کرنا ہے اور سرچ کرنا ہے 8171 ویب پوٹل آپ کے سامنے سب سے اپر ایک ویب سائٹ شو ہو گی اس پر اپ نے click کرنا ہے اور وہاں پر اپ اپنا شناختی کارڈ چیک کر سکتے ہیں