Thu. Jan 9th, 2025

نگہبان رمضان ریلیف پیکج 2024

 مفت اٹا اور مفت راشن اپ نگہبان رمضان ریلیف پیکج کے تحت حاصل کر پائیں گے تو یہ کس طرح حاصل کرنا ہے اپ کو کب تک ملے گا کیسے ملے گا سب کچھ اج ہی ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں اور ساتھ میں یہ بھی بتائیں گے کہ یہ مفت اٹا اپ ایک بار حاصل کر پائیں گے یا پچھلے سال کی طرح تین بار اپ کو ملے گا

 

کیونکہ ابھی تک اپ کو کہیں سے بھی یہ کنفرم نہیں ہو سکا ہوگا کہ اخر یہ جو مفت راشن اور مفت اٹا مل رہا ہے یہ کن لوگوں کو ملے گا اور کتنی بار ملے گا بہرحال اب اپ نے پریشان نہیں ہونا اس معلومات کو غور سے سنیں گے تو انشاءاللہ اپ کو سب کچھ کے بارے میں پتہ چل جائے گا کہ یہ امداد اور گفٹ ہیمپرز کب کیسے اور کن لوگوں کو مل پائیں گے

نگہبان رمضان ریلیف پیکج

بے نظیر کفالت پروگرام

 بے نظیر کفالت پروگرام 10500 روپے کی قسط کے حوالے سے بھی اپ تمام لوگوں کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں بہت بڑی خوشخبری سامنے ا چکی ہے جس کے متعلق ہم اپ کو اگے چل کر تفصیل میں بتاتے ہیں اچھا اپ کے ساتھ مفت عطا کے حوالے سے اور مفت راشن کے حوالے سے ایک اور بڑی اپڈیٹ بھی شیئر کریں گے

 

صرف صوبہ پنجاب کے لوگوں کے لیے ہے جب باقی صبح جات کے لیے بھی ہے کیونکہ پچھلے سال تو یہ ہوا تھا کہ صوبہ خیبر پختون خواہ اور صوبہ پنجاب کے لوگوں کو مختلف امداد فراہم کیا گیا تھا اور صوبہ سندھ کے لوگوں کو مفت اٹک کی بجائے 2 ہزار روپے کی فوری امداد جاری کی گئی تھی

 

 تو کیا اس بار یہ ایسا ہوگا کہ صوبہ خیبر پختون خواہ اور صوبہ پنجاب کے لوگوں کو مفت اٹا اور مفت راشن باقی صوبہ سندھ کے لوگوں کو2 ہزار روپے کی فوری امدادی رقم فرام کی جائے گی تو دیکھیں اس حوالے سے ابھی تک کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہی بتایا جا رہا ہے کہ تمام لوگوں کو ہی مفت اٹا اور مفت راشن کےگفٹ ہیمپر فراہم کیے جائیں گے

 

 روپے کی امدادی رقم اس سال نہیں دی جائے گی کیونکہ ہر حکومت کی جانب سے نئے مدادی پروگرام سلائے جاتے ہیں تو ان کی ٹرمینٹ کنڈیشنز کے ساتھ ساتھ ان کا مکمل سسٹم ہی الگ ہوتا ہے سوائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیونکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک میجر پروگرام ہے جس کے تحت تمام بینیفیشریز کو ایک اتھنٹک اور ٹرانسپیرنٹ میکنزم کے تحت پیمنٹس جاری کی جاتی ہیں

نگہبان رمضان ریلیف پیکج

نگہبان رمضان ریلیف پیکج رجسٹریشن

 اس بار جو مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے نگہبان رمضان ریلیف پیکج چلایا جا رہا ہے اس کو فل ٹرانسپیرنسی دینے کے لیے اس میں شفافیت پیدا کرنے کے لیے تمام حقدار لوگوں کا حق ان تک پہنچانے کے لیے بی ائی ایس پی کے ڈیٹا کو بھی فیک قرار دیا گیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس ڈیٹا میں نہ تو بینیفیشریز کے گھر کا پتہ ہے اور نہ ہی ان کے صحیح موبائل نمبرز ہیں

 کیونکہ اس نگہبان رمضان ریلیف پیکج کے تحت جو اپ کو گفٹ ہیمپر ملنے جا رہا ہے یہ لینے کے لیے اپ کو کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کسی ٹرکنگ پوائنٹ پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ یہ اپ کے گھر تک پہنچایا جائے گا کافی سارے لوگوں نے یہ سوالات بھی پوچھے ہیں کہ بھائی ہمارے گھروں کو ان لوگوں کو کیسے پتہ ہوگا کہ فلاں کا گھر وہاں ہے

 تو دیکھیں بھائی اس سسٹم کو بھی ترتیب دینے کے لیے اور شفافیت دینے کے لیے مختلف طریقے کار کیے گئے ہیں اکثر دیہی علاقوں میں تو حلقے پٹوار کی جانب سے یہ ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے لوگوں سے فون کال کے ذریعے بھی پتہ لگایا جا رہا ہے کہ پچھلے سال اپ کو مفتہ ملا تھا یا نہیں ملا تھا اور اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفیشری ہیں مطلب کفالت پروگرام کے پیمنٹس اپ کو ملتی ہیں یا نہیں 

اس طرح نئے نئے طریقے کار کے ذریعے یہ دوبارہ سے پتہ لگایا جا رہا ہے کہ کون لوگ حقدار ہیں اور کون لوگ نہیں ہیں اور کچھ علاقوں میں پولیو ورکرز کی جانب سے بھی یہ ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے توقعات یہی ظاہر کی جا رہی ہیں کہ اس بار جو نیا سسٹم لایا گیا ہے تمام لوگوں کے ڈیٹا کو اکٹھا کرنے کے لیے تو اس سے انشاءاللہ تمام حقداروں کا حق ان کی دہلیز پر لازمی پہنچایا جائے گا

نگہبان رمضان ریلیف پیکج

نگہبان رمضان ریلیف پیکج اپلائی

 اچھا کافی سارے لوگ بار بار یہی سوال کر رہے ہیں کہ بھائی اپ نے تو اپلائی کا کوئی نیا کوڈ بتایا ہی نہیں اور نہ ہی اپ نے کوئی اپلائی کا طریقہ کار بتایا تو دیکھیں بھائی ایسے تمام لوگ جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفیشریز ہیں جنہیں 10500 روپے کے قسطیں ملتی رہی ہیں اور ابھی تک کفالت پروگرام کی قسط کے لیے اہل ہی ہیں تو ان لوگوں کو بالکل بے فکر رہنے کی ضرورت ہے

 کیونکہ انہیں مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر بھی ملے گا اور انہیں اپلائی کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے بس یہ ہے کہ اگر اپ کو حلقہ پٹوار کی جانب سے یا احساس پروگرام کے افیشل نمبرز کی جانب سے کوئی کال ا جاتی ہے تو پھر اپ نے ان کو یہ بتا دینا ہے کہ ہاں ہم بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہ اہل ہے اس کے بعد ہی اپ کو فائنڈ کیا جائے تاکہ اپ حقدار ہیں یا نہیں باقی کوئی اپلائی کا طریقہ کار نہیں ہے کوئی نیا کوڈ نہیں ہے

 صرف وہ لوگ جو کفالت پروگرام میں اہل نہیں ہے ان کے لیے نیا کوڈ دیا گیا ہے نیا پورٹل بھی جاری کیا گیا ہے اپنا شناختی کارڈ بھیجیں گے انہیں ایک او ٹی پی موصول ہوگا اور اپنے قریبی سٹور پر جا کر وہ او ٹی پی دکھائیں گے اور انہی سے خریداری پر خصوصیت ریت  حاصل کر پائیں گے

نگہبان رمضان ریلیف پیکج

رمضان رلیف پروگرام 

 رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہی مستحق لوگوں کو جن کا پی ایم ٹی سکور 32 سے اوپر ہے ان کو ریلیف یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے فراہم کیا جائے گا باقی یہ پہلے بھی میں بتا چکا ہوں کہ جو بی ائی ایس پی کے ریگولر بینیفیشٹیز ہیں انہیں ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی انہیں کوئی اپلائی کرنے کی ضرورت ہے

نگہبان رمضان ریلیف پیکج چیک 

 اگر پھر بھی اپ کو وہم ہے کہ ہم اہل ہیں یا نا اہل ہیں اس کا پتہ کیسے چلائیں تو پھر ابھی سے اپ اپنے موبائل سے گوگل کو اوپن کیجئے پی ایم ٹی سکور سرچ کیجئے اور یوتھیلی سٹور کارپوریشن کے پورٹل پر جا کر اپنے شناختی کارڈ کی اہلیت چیک کر لیجئے کہ اپ نگہبان رمضان ریلیف پیکج سبسڈی کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں دیکھیں جو کچھ بھی ہم اپ کو بتا رہے ہیں کوئی ہم اپنی طرف سے نہیں اتارے ہماری پوری پوری کوشش ہے

بے نظیر کفالت پروگرام 10500

اچھا اپ بے نظیر کفالت پروگرام 10500 روپے کی قسط  کے حوالے سے بھی اپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں کہ ایسے تمام لوگ جو کفالت پروگرام کی قسط کا انتظار کر رہے ہیں ان کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں کیونکہ اضافے کے بعد کی پہلی سہماہی قسط جو کہ 10500 روپے پر مشتمل ہے اس کا باقاعدہ اغاز کیا جا رہا ہے

 اور اس بار اپ کو یہ کفالت پروگرام کی قسط و سمیت بچوں کے وظیفے بھی قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی مراکز سمیت اور اے ٹی ایم مشین سے بھی مل پائیں گے اپ بینک اے ٹی ایم سے اپنے پیسے چیک بھی کر سکتے ہیں بغیر کسی ٹینشن کے بغیر کسی فیس کے اور حاصل بھی کر سکتے ہیں

نگہبان رمضان ریلیف پیکج

احساس پروگرام بچوں کا وظیفہ

اسی طرح بچوں کے وظیف کے حوالے سے اپ کو بتاتے چلیں کہ بچوں کے وظیف بھی اپ کو کفالت پروگرام کی قسط کے فورا بعد جاری کر دیے جائیں گے کیونکہ کافی سارے بچوں کی سکول حاضری کا جو ویریفکیشن پروسس ہے وہ بھی کمپلیٹ ہونے جا رہا ہے تو ہمیشہ ہر تین مہینے بعد جب بچوں کی حاضری کی تصدیق کی جاتی ہے

 تو اس کے بعد ہی ان کے وظائف جاری ہو جاتے ہیں اچھا یہ بھی اپ کو بتاتے چلیں کہ بچوں کی حاضری بھی اپ کو کفالت پروگرام کی قسط کے فورا بعد جاری کر دیے جائیں گے کیونکہ کافی سارے بچوں کی سکول حاضری کا جو ویریفکیشن پروسس ہے وہ بھی کمپلیٹ ہونے جا رہا ہے تو ہمیشہ ہر تین مہینے بعد جب بچوں کی حاضری کی تصدیق کی جاتی ہے تو اس کے بعد ہی ان کے وظائف جاری ہو جاتے ہیں

 اپ کو بتاتے چلیں کہ اگر اپ کے بچوں کے وظیفے کی کوئی قسط  پہلے سے رکی ہوئی ہے یا کفالت پروگرام کی کوئی قسط  رکی ہوئی ہے تو وہ بھی انشاءاللہ ان تمام کفالت پروگرام کے یہ جو حالیہ کے قسط  ارہی ہیں ان کے ساتھ فراہم کی جائیں گی