Thu. Jan 9th, 2025

نگہبان راشن پروگرام 2024

 نگہبان راشن پروگرام پورے پاکستان کے لیے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہر صوبے کے الگ سے بھی نئے نئے امدادی پروگرامز جاری کر دیے گئے ہیں جن میں قابل ذکر پروگرام اپ جانتے ہیں کہ نگہبان راشن پروگرام ہے جس کے تحت کافی سارے لوگوں کو اس ماہ رمضان کا تحفہ یعنی گفٹ ملنا بھی شروع ہو چکے ہیں

 

 دوسرے نمبر پر بہت بڑا امدادی پروگرام اور بہت بڑا ریلیف صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے ہے کیونکہ وہاں پر 10 ہزار روپے کی فوری نقد رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کے بعد جس پروگرام کا کل سے باقاعدہ طور پر اعلان بھی کیا گیا ہے وہ صوبہ سندھ کے لوگوں کے لیے ہے کیونکہ صوبہ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ کی جانب سے بھی پانچ ہزار روپے کی فوری نقد کیش دینے کا اعلان کیا گیا ہے تو اس حوالے سے اج کی معلومات میں ہم اپ کو بتائیں گے

نگہبان راشن پروگرام

نگہبان راشن پروگرام یوٹیلٹی سٹور

 سب سے پہلے تو بات کریں گے ایک ایسے پروگرام کے حوالے سے جس کے تحت اپ تمام لوگوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی فرام کی جا رہی ہے کیونکہ یہ پروگرام ہی ایسا ہے جو پورے پاکستان کے لیے ہے اپ پاکستان کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھتے ہیں تو اپ اس پروگرام سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے نہ ہی اپ کو کسی قسم کی کوئی اپلائی کرنے کی ضرورت پڑے گی اور نہ ہی اپ کو کوئی زیادہ مشکل جھیلنی پڑے گی 

 

بس اپ گھر بیٹھے یہ بھی جان پائیں گے کہ اپ کو یہ سبسڈی مل بھی سکتی ہے یا نہیں جی ہاں ہم وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے شروع کیے جانے والے  نگہبان راشن پروگرام کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں یقینا یہ بھی ایک بہت بڑا ریلیف ہے کئی سالوں بعد عوام کو اس ریلیف سے مستفید کیا جا رہا ہے تو اس بار یوٹیلٹی سٹور سے اس ماہ مقدس میں 19 اشیاء ضروریے کی خریداری پر بہت بڑی راشن رعایت اپ تمام لوگوں کو فراہم کی جا رہی ہے

 اس میں ان تمام لوگوں کو شامل کیا گیا ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفیشریز ہیں اور اس نگہبان راشن پروگرام  کے تحت خصوصا ان لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جائے گی جو کفالت پروگرام کے پیسے لے رہے ہیں اس کے بعد بالکل اسی طرح پروگرام کی امداد ان لوگوں کو بھی ملے گی جن کا پی ایم ٹی سپر 32 سے بھی اوپر ہے مطلب 60 کے نیچے نیچے ہے مطلب 60 کے درمیان ہے

 تو وہ لوگ بھی اس پروگرام سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں 19 اشیاء ضروری کی خریداری پر خصوصی ریشن سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ اس پروگرام کے تحت اپ کو بالکل مفت میں تو راشن فراہم نہیں کیا جائے گا لیکن بازار کی نسبت اپ بہت زیادہ رعاتی قیمتوں پر یہ تمام راشن حاصل کر پائیں تو اس کی اہلیت کیسے چیک کرنی ہے حاصل کرنے کا طریقہ کار جو اپ پہلے سے جانتے ہیں کہ بس اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے اپ جائیں گے

اہلیت چیک

 تو راشن کی خریداری کرتے ہوئے اپ یہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی اہلیت گھر بیٹھے چیک کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپ اپنے موبائل سے کسی بھی براؤزر کو اوپن کریں سرچ بار اپشن میں لکھیں پی ایم ڈی سکور چیک اور پھر انٹر کر دیں تو اپ کے سامنے ڈیلٹی سٹور کارپوریشن کا ایک نیا پورٹل سامنے ائے گا جس کو اوپن کرنے کے بعد اپ کے سامنے ایک پورٹل اوپن ہوگا اس میں اپ کو صرف شناختی کا ٹائپ کرنے کا اپشن ملے گا اپ بغیر ڈریسز کے اپنا شناختی کارڈ انٹر کریں گے چیک کریں گے تو اپ کے سامنے رمضان سبسڈی کی اہلیت شو ہو جائے گی اگر وہاں پر اپ کو اہل  قرار دیا جاتا ہے تو پھر اپ یہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں

نگہبان راشن پروگرام

صوبہ سندھ نگہبان راشن پروگرام 

 نئے پروگرام کے حوالے سے جو کہ کل ہی صوبہ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کیا گیا ہے تو اس پروگرام کے تحت ان کے مطابق صوبہ سندھ کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام تر ریگولر بینیفیشریز سرمایہ تمام وہ لوگ بھی جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں ان کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا اور انہی اس ماہ مقدس میں فوری طور پر پانچ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی

 یاد رہے کہ پچھلے سال صوبہ خیبر پختون خواہ اور صوبہ پنجاب کے لوگوں کو تو مفت اٹا دیا گیا تھا لیکن انہی دنوں میں اسی وقت صوبہ سندھ کے لوگوں کو2 ہزار روپے کی امداد ملی تھی تو اپ نے کمنٹس میں ہمیں لازمی بتانا ہے کہ کیا پچھلے سال اپ کو 2000 روپے کی رقم فراہم کی گئی تھی اگر ہاں تو انشاءاللہ اس بار بھی اپ کو 2000 کی بجائے پانچ ہزار روپے دیے جائیں گےاس کی پراپر رجسٹریشن اور لینے کا طریقہ کار بہت جلد ہم اپ کو بتائیں گے 

نگہبان راشن پروگرام

 نگہبان راشن پروگرام خیبر پختون خواہ 

 صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے جو 10 ہزار روپے کا ایک نیا پروگرام چلایا گیا ہے یہ بھی ایک نگہبان راشن پروگرام ہے کیونکہ اس ماہ مقدس میں تمام لوگوں کو یہ 10 ہزار روپے کی فوری نقد کیش فراہم کی جائے گی تو اس کے لیے کام تیزی سے جاری ہے اج ہی کافی سارے لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے اور احساس پروگرام کے ڈیٹا بیس سے ان تمام لوگوں کو کوار کیا جا رہا ہے

 جن کا پی ایم ٹی سکور 32 سے کم ہے مطلب وہی بات جا منتی ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کو یہ 10 ہزار روپے کی اور رمضان ریلیف نگہبان راشن پروگرام کے تحت امداد فراہم کی جائے گی

نگہبان راشن پروگرام

 نگہبان راشن پروگرام صوبہ پنجاب

 صوبہ پنجاب کے لوگ جو کہ اس وقت مستفید ہو رہے ہیں گفٹ ہیمپلز کے ذریعے اس نگہبان راشن پروگرام سے تو یہ جو رمضان نگہبان پروگرام ہے اس کے تحت ان لوگوں کو یہ امداد فراہم کی جا رہی ہے گفٹ ہیمپرز پہنچائے جا رہے ہیں جن کو کالز کر کے ان کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا تھا اور جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفیشریز ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ افراد بھی جن کو پچھلے سال 30 کلو مفت اٹا ملا تھا

 تو اس کے لیے کوئی اپلائی کا طریقہ کار ابھی تک تو نہیں جاری کیا گیا اور کوشش کی جا رہی ہے لیکن بہت جلد اس حوالے سے کوئی نیا طریقہ کار اور نیا سسٹم اجاتا ہے تو اس کے ذریعے ہو سکتا ہے کہ اپ کو ایک رجسٹریشن کا موقع بھی دیا جائے کیونکہ کافی سارے حقدار لوگ بھی اس پروگرام سے محروم رہ جائیں گے ویسے تو ان گفٹ ہیمپرز کی تقسیم کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے لیکن کافی سارے علاقوں میں یہ دیکھا گیا ہے 

کہ حقدار لوگ اس سے محروم تھے اور جو لوگ اس کے حقدار نہیں تھے ان کو یہ نگہبان راشن پروگرام گفٹ ٹیمپرز دیے جا رہے تھے تو کافی ساری شکایات بھی موصول ہو چکی ہیں ہو سکتا ہے کہ ان شکایات پر کوئی عمل درامد سامنے ائے اور عوام کی قسمت جاگ اٹھے اور حقداروں کا کہ یہ جو گفٹ ہیمپرز پہنچائے جائیں تو مزید اس حوالے سے بھی جون ہی کوئی نئی اپڈیٹس اتی ہیں ہم اپ کے ساتھ لازمی شیئر کریں گے