ان تمام غریبوں کے لیے خوشخبری ا چکی ہے جو مفت سولر پینل حکومت سے لینا چاہتے ہیں تو وہ تیار ہو جائیں اپنا نام اس پروگرام میں درج کروانے کے لیے کیونکہ حکومت کی طرف سے خوشخبری ا چکی ہے کہ جو لوگ غریب ہیں اور غربت کی زندگی جی رہے ہیں تو ان لوگوں کو مفت سولر پینل حکومت خود لگا کر دے گی اپ کو ایک روپیہ بھی دینے کی ضرورت نہیں ہے اور اج ہم اپ کو بتائیں گے کہ اپ کس طریقے مفت سولر پینل لگوا سکتے ہیں اس میں رجسٹریشن کرنے کا طریقہ کار کیا ہے اپلائی کرنے کا طریقہ کار کیا ہے
Table of Contents
Toggleمفت سولر پینل کن لوگوں کو ملے گا
اگر اپ بھی مفت سولر پینل لینا چاہتے ہیں تو اس میں حکومت کے کچھ رول ہیں ان کو اپ اگر فالو کرو گے تو پھر اپ اس پروگرام میں اہل ہو پاؤ گے اگر اپ ان رول کو فالو نہیں کرتے تو اپ کو یہ مفت سولر پینل نہیں دیے جائیں گے اور کچھ ایسی طریقے کار ہیں اپلائی کرنے کا جس کے ذریعے اپ اپلائی کرو گے گھر بیٹھے اور اس کے علاوہ بھی بہت سارے طریقے کار ہیں تو اپ اس پروگرام میں شامل ہو پائیں گے
حکومت سولر پینل ان لوگوں کو دے گی جو کافی زیادہ غریب ہیں اور وہ اتنی طاقت نہیں رکھتے کہ وہ اپنے پیسے لگا کر سولر پینل لگوا سکیں تو ان لوگوں کو حکومت جو ہے مفت سولر پینل دینے جا رہی ہے اور اگر اپ اتنی طاقت رکھتے ہیں اور اپ سولر پینل خود لگوا سکتے ہیں تو پھر اپ اس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکتے اور اپ کو مفت سولر پینل حکومت کی طرف سے نہیں ملے گا
لیکن اس میں بھی تھوڑی بہت گنجائش حکومت نے رکھی ہے کہ جو طاقت رکھتے ہیں لیکن ان کو بھی حکومت سولر پینل دے گی لیکن اس میں ان لوگوں کو کچھ پیسے بھی دینے پڑیں گے یہ کیا ہے کیسے کام کرے گا سارا کچھ میں اپ کو بتانے والا ہوں اس پروگرام کے بارے میں اپ اس ملامات کو ایک بار تفصیل سے پڑھ لیں گے تو اپ کو اور کوئی ملامات لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی
مفت سولر پینل پروگرام پاکستان کے کن صوبوں کے لیے ہے
اگر اپ بھی مفت سولر پینل لینا چاہتے ہیں اور اپ پنجاب کے علاوہ کسی اور صوبے میں رہتے ہیں پاکستان کے جیسا کہ اگر اپ سندھ میں رہتے ہیں بلوچستان میں رہتے ہیں خیبر پختون خواہ میں رہتے ہیں ازاد کشمیر میں رہتے ہیں اس کے علاوہ اگر اپ پشاور وغیرہ میں رہتے ہیں کہیں پر بھی رہتے ہیں تو اپ کو یہ مفت سیلر پینل نہیں دیا جائے گا اگر اپ پنجاب میں رہتے ہیں تو پھر اپ کو یہ مفت سولر پینل مل سکتا ہے
یہ پروگرام مریم نواز شریف نے نکالا ہے پنجاب کے لوگوں کے لیے اگر اپ پنجاب میں رہتے ہیں تو پھر اپ مفت سولر پینل اپ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ پنجاب کے علاوہ کسی اور صوبے میں رہتے ہیں تو پھر اپ مفت سولو پینل کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے
کن لوگوں کو مفت سولر پینل دیا جائے گا
اگر اپ بھی 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں تو اپ کو مفت سولر پینل حکومت نہیں دے گی اگر اپ 200 یونٹ سے بجلی کم استعمال کرتے ہیں تو اپ کو حکومت مفت سولر پینل دینے جا رہی ہے اس میں کچھ یوں ہوگا کہ جو لوگ 200 یونٹ سے زیادہ کی بجلی استعمال کر رہے ہیں حکومت ان کو بھی سولر پینل جو ہے وہ انسٹال کر کے دے گی مطلب لگا کر دے گی اگر اپ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کر رہے ہیں
اگر اپ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کر رہے ہیں تو حکومت اپ کو مفت سولر پینل دے گی لیکن اس میں اپ کو 25 پرسنٹ اپ پے کریں گے اور 75 پرسنٹ حکومت اس کا خرچہ اٹھائے گی اور اس کے بعد اپ کو یہ سولور پینل اور اس کے ساتھ انورٹر بیٹری سارا کچھ اپ کو لگا کر حکومت کی ٹیم خود دے گی پہلے وہ اپ کے گھر کا سروا کرے گی اور اس کے بعد اپ کو یہ سارا سسٹم جو ہے وہ لگا کر دیا جائے گا
لیکن اگر اپ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کر رہے ہیں تو اپ سے حکومت ایک روپیہ بھی نہیں لے گی اپ کو مفت سولر پینل لگا کر دے گی اور بیٹری انورٹر ہر چیز اپ کو اس کا کنیکشن بھی حکومت جو ہے وہ اپ کو لگا کر دے گی اپ کو ایک روپیہ بھی دینے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر اپ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کر رہے ہیں
مفت سولر پینل اپلائی کرنے کا طریقہ
اگر اپ مفت سولر پینل لینا چاہتے ہو اور اپ بھی گھر بیٹھ کر اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہو تو اس کا طریقہ کار کیا ہے اس کے لیے اپ نے یہ کرنا ہے کہ اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں جانا ہے اور وہاں پر جا کر اپ نے 8800 پر میسج کرنا ہے اپ نے اپنا ریفرنس نمبر جو ہوتا ہے اپ کے بجلی کے بل کے اوپر وہ اپ نے سینڈ کرنا ہے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر جو ہے وہ اپ نے سینڈ کرنا ہے اور اس کوڈ پر اپ نے سینڈ کر دینا ہے اور فورا ہی اپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ اس پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں ہیں
یا اپ کا نام درج کر لیا جائے گا اور اپ کی پھر قرعہ اندازی ہوگی اور اس کے بعد اگر اپ کا قر اندازی میں نام ا جاتا ہے تو پھر اپ کو یہ سولر پینل جو ہے وہ مفت بھی دیے جائیں گے اگر اپ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں اگر اپ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرتے ہیں تو پھر اپ سے 25 فیصد تک پیسے بھی لیے جائیں گے
اس کے علاوہ اپ بینک اف پنجاب میں بھی جا کر اس کی ملامات لے سکتے ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں اور نیشنل بینک میں بھی جا کر اپ اس کی بلامات لے سکتے ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں
l