Thu. Jan 9th, 2025

مفت سولر پینل سکیم میں اہل ہونے کا حکومت نے طریقہ کار خود ہی بتا دیا

 

مفت سولر پینل سکیم میں اہل ہونے کا حکومت نے طریقہ کار خود ہی بتا دیا

مفت سولر پینل سکیم میں اپ لوگ اہل ہیں یا نا اہل ہیں یہ اپ گھر بیٹھ کر ہی چیک کر سکتے ہو حکومت نے باسانی طریقے سے ایک نیا طریقہ کار بتا دیا ہے جس کے ذریعے اپ ایس ایم ایس کریں گے اور اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کو مفت سولر پینل حکومت دینے جا رہی ہے یا نہیں 

پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز شریف اور میاں نواز شریف کا ایک اجلاس ہوا جس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ مفت پینل سکیم کب اور کن لوگوں کو دی جائے گی مریم نواز نے حکم دیا ہے کہ مفت سولر پینل سکیم کو اسان طریقے سے لوگوں کو اس میں شامل کیا جائے اور اس کی جلد اجرا کی کرنے کا حکم دے دیا 

عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا

وزیراعلی مریم نواز نے طریقہ کار واضح کر دیا ہے کہ لوگوں کو سولر پینل سسٹم جو ہے وہ اسان قسطوں پر دیا جائے گا مریم نواز نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ یہ سولر پینل ان لوگوں کو دیا جائے گا جو فائلر ہیں اگر جو نان فائلر ہیں ان کو یہ سولر سسٹم نہیں دیا جائے گا اس کے علاوہ اگر اپ کے گھر میں ایک سے زیادہ بجلی کے میٹر لگے ہوئے ہیں تو پھر بھی اپ کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا 

اس مفت سولر سسٹم پروگرام میں تقریبا 45 لاکھ خاندانوں کو اس میں شامل کیا جائے گا جس میں انہیں مفت سولر پینل دیا جائے گا اسان قسطوں پر اور یہ سولر سسٹم حکومت خود اپ کو اپ کے گھر میں ا کر لگا کر دے گی اور لگانے سے پہلے حکومت یہ چیک کرے گی کہ اپ کے ایک مہینے کے یونٹ کتنے استعمال ہوتے ہیں اس کے مطابق اپ کو یہ سولر سسٹم جو ہے وہ دیا جائے گا 

14 اگست کو اس حکیم کو لانچ کر دیا جائے گا اور اس کے بعد سولر وی پی ایپ کے ذریعے اس سارے سسٹم کو مونیٹر کیا جائے گا اور کم یابی سے اسے جو ہے وہ پورا کیا جائے گا 

اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار

اگر اپ اپنی اہلیت چیک کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو 8800 پر ایس ایم ایس کرنا ہوگا اس کے بعد دوستو اپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے جو ہے وہ بتا دیا جائے گا اصل میں اپ کو8800 پر شناختی کارڈ نمبر اور بجلی کا جو بل پر ریفرنس نمبر ہوتا ہے وہ اپ کو ابتدائی طور پر جو ہے وہ بھیجنے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ اپ کا نیشنل بینک اور بینک اف پنجاب کے جو ذریعے اپ کے سولر پینل کی جو قیمت ہے وہ طے ہوگی اور 25 فیصد جو ہے وہ اپ ادا کریں گے اور اس کے بعد یہ سود اپ کو اس کی نہیں لگے گی سود سے یہ پاک ہوگا اور اس کے بعد اس کی جو قیمت ہے وہ تقریبا پانچ سالوں میں قسطوں کے طور پر اپ کو ادا کرنی پڑے گی 

حکومت یہ کن لوگوں کو مفت سیلر پینل دے گی اگر اپ 200 یونٹ استعمال کرتے ہیں تو اپ کو حکومت یہ سولر پینل بالکل مفت دے گی اور یہ خود حکومت لگا کر جائے گی اگر اپ 200 سے زیادہ یونٹ استعمال کرتے ہیں تقریبا 500 یونٹ استعمال کرتے ہیں تو پھر اپ کو 75 پرسنٹ حکومت جو ہے پے کرے گی اور 25 پرسنٹ اپ کو ادا کرنا پڑے گا اور پھر جا کر حکومت جو ہے اپ کا جو یہ سولر پینل سسٹم ہے وہ اپ کے گھر میں انسٹال خود ا کر کرے گی لیکن اس میں ہر کوئی شامل نہیں ہو سکتا حکومت قر اندازی میں لوگوں کو اس میں اہل کرے گی اگر اپ کا قر اندازی میں نام ا جاتا ہے تو پھر اپ اس میں اہل ہو پائیں گے 

اگر اپ نے کبھی بجلی چوری کی ہے اور اپ کے خلاف ایک دو بار یہ رپورٹ ہو چکا ہے تو اپ کو اس سولر سسٹم میں شامل نہیں کیا جائے گا چاہے اپ اہل ہوں پھر بھی اپ کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا