اب 8070 پر میسج کرنے اور اپنا شناختی کارڈ بھیجنے سے مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کے لیے اپلائی کو شروع کر دیا گیا ہے اس حوالے سے بہت بڑی اپڈیٹ سامنے ائی ہے جو ہم اپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں اور 8123 شارٹ کوڈ کے ذریعے اس پروگرام کی رجسٹریشن ہو رہی ہے اس کے متعلق بھی اپ کو اپڈیٹ کریں گے کیونکہ 8123 کو ایک بار پھر بحال کر دیا گیا ہے اس کی رجسٹریشن کا اغاز کل سے باقاعدہ طور پر کر دیا گیا تھا
اور بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنی رجسٹریشن کروا لی ہے اگر اپ بھی اس مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کے لیے خود کو مستحق سمجھتے ہیں تو اس پروگرام میں رجسٹریشن کروائیے اور رجسٹریشن کی مکمل معلومات ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کفالت پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کے لیے ایک اہم ترین اپڈیٹ ہے جو اج ہم اپ کے ساتھ شیئر کریں گے
10500 روپے کی قسطیں حاصل کرنے کے حوالے سے بہت بڑے مسائل کا سامنا ہے تو حکومت کی جانب سے کیمپس لگائے جا رہے ہیں اپ اپ کو یہ پیمنٹس کیمپ سے ملیں گی اور کب تک کیمپس لگائے جائیں گے کہاں پر لگائے جائیں گے اس حوالے سے بھی اپ کو اپڈیٹ کریں گے اگر اپ بھی اپنے بچوں کے پیسے اور کفالت پروگرام کے پیسے باسانی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس معلومات کو غور سے اور مکمل سنیے گا
Table of Contents
Toggleمفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 گفٹ ہیمپرز
ایسے تمام لوگ جو ابھی تک مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپرز وصول نہیں کر پائے یا جن لوگوں کا نام لسٹ میں بھی موجود نہیں تھا ان لوگوں کے لیے حکومت کی جانب سے ایک نئی سہولت کا اغاز بھی کر دیا گیا ہے اور ہاں اسی ہفتے سے ایک بار پھر مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کے تحت ہر تحصیل سے بہت بڑی تعداد میں ان لوگوں کو دوبارہ سے گفٹ ہیمپرز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
جن کو پہلے نہیں مل سکے اور جو لوگ حقدار تھے لیکن ان کا نام لسٹ میں بھی نہیں ہے اس میں وہ تمام لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کی ہیلپ لائن نمبر پر اپنی شکایات درج کروائی تھیں کیونکہ حکومت کی جانب سے یہ بتایا گیا تھا کہ جو لوگ خود کو مستحق سمجھتے ہیں اور انہیں اس بار گفٹ ہیمپر نہیں مل پایا مفت اٹا اور مفت راشن نہیں ملا تو وہ مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کی ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی شکایت درج کروائیں
جس کے نتیجے میں انشاءاللہ 72 گھنٹے میں اپ کی شکایت حل کر دی جائے گی اگر اپ مستحق ہوئے تو اپ کو مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کے حوالے سے مزید کال کر کے بھی کنفرم کیا جائے گا اور اپ کو مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر ضرور فراہم کیا جائے گا
احساس کفالت نئ قسط
احساس کفالت نئ قسط ریگولر بینیفیشریز کے حوالے سے ایک تازہ ترین اپڈیٹ کے بارے میں کہ کفالت پروگرام کے جنوری دا مارچ تک کی قسط جاری کر دی گئی ساتھ میں تعلیمی پروگرام بھی جاری ہو چکے ہیں لیکن کافی سارے علاقوں میں بلکہ زیادہ تر علاقوں میں لوگوں کو پیمنٹس نہیں مل رہی ڈیوائسز بھی بند ہیں ایجنٹس ریٹیلرز اپنی شاپ پر موجود ہی نہیں ہے تو عوام کو پیمنٹس کس طرح ملیں گی اس حوالے سے بہت بڑی مشکلات کا سامنا ہے
پوری عوام کو جو احساس کفالت نئ قسط سے پیسے لیتی ہے اور ڈیلی روزہ کی حالت میں جب خواتین اپنے پیسے لینے کے لیے قریبی ادائیگی مراکز پر پہنچتی ہیں وہاں جا کر انہیں پتہ چلتا ہے کہ اپ فضول میں چکر لگا رہی ہیں پیسے تو نہیں مل رہے تو اس حوالے سے حکومت نے ایک اہم ترین فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک بار پھر پہلے کی طرح اپ کو کیمپسز سے ملیں گی مطلب اپ کے علاقے میں کیمپس بنائے جائیں گے
احساس کفالت پروگرام ATM
ATM کے حوالے سے بھی اپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں کہ اے ٹی ایم کے بھی ابھی تک بہت زیادہ مسائل ا رہے ہیں جس کی وجہ سے اپ کو اے ٹی ایم سے یہ پیمنٹس نہیں مل سکتی تو اس حوالے سے بھی اپ کو مزید انتظار کرنا ہوگا پھر تازہ ترین صورتحال کے مطابق اپ مزید تین سے چار دن انتظار کریں جب تک کہ کیمپس واضح طور پر کیمپس کے حوالے سے اپڈیٹ تو ا چکی ہے جب تک کیمپس نہیں بنائے جاتے یا پھر ان تمام تر ڈیوائسز کے مسائل کو حل نہیں کیا جاتا تب تک اپ گھر رہیں
کیونکہ یہ جو اپ کی پیمنٹس ہیں یہ واپس نہیں چلی جائیں گی ضائع نہیں ہوں گی چھ مہینے تک اپ کی بی ائی ایس پی کی پیمنٹس اپ کے اکاؤنٹس میں رہتی ہیں تو اس حوالے سے اپ کو مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے مطلب اگلے چھ مہینے میں کسی بھی وقت یہ تمام تر مسائل حل ہوتے ہیں تو اپ اپنی یہ پیمنٹس حاصل کر پائیں تو پھر ڈیلی بیسز پہ بار بار جانا اپ کے لیے یقینا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اپ فضول میں چکر لگائیں گے
رمضان ریلیف مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024
جن لوگوں کو اس بار مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کے تحت پانچ ہزار 10 ہزار یا دو دو ہزار روپے کی امداد مل رہی ہے ان کی یہ پیمنٹس بھی ان کے اکاؤنٹس میں رہیں گی یہ عید الفطر پروگرامز ہیں رمضان ریلیف پروگرامز ہیں مطلب عید الفطر سے پہلے پہلے اپ کو ان امدادی پروگرام سے امداد ملنی ہے لیکن کبھی نہیں ہوتا کہ اپ کے اکاؤنٹس میں اس طرح کے پیمنٹس ایا اور فوران واپس چلی جائے اب تو حکومت کی طرف سے یہ مسائل ا رہے ہیں
تو حکومت کی جانب سے ایسا کچھ بھی نہیں کیا جائے گا جو پیمنٹ اپ کے اکاؤنٹس میں ائیں گی وہ اپ اگلے چھ مہینے میں کسی بھی وقت اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے یا نئے پیمنٹ سسٹم کے تحت حاصل کر پائیں گے اس کے
موٹر سائیکل سکیم
مفت موٹر سائیکل سکیم کے حوالے سے بھی اپ بہت ساری خبریں سون چونکہ ہوں گی کہ یہ مفت موٹر سائیکل سکیم نہیں ہے بلکہ موٹرسائیکل سکیم تو ہے لیکن اسان اقساد پر طلبات کو پٹرول موٹرسائیکل اور الیکٹرک موٹرسائیکل فرام کی جائیں گی اور اس نئی سکیم کا اغاز انشاءاللہ اگلے مہینے سے ہونے جا رہا ہے اس کی رجسٹریشن کے متعلق انشاءاللہ ہم اپ کو باتیں گے
احساس کفالت پروگرام ڈائنامک سروے
ایسے تمام لوگ جنہوں نے پچھلے چھ ماہ سے اپنا ڈائنامک سروے کروا رکھا ہے اور ابھی تک انتظار میں ہیں کہ ہم کب اس پروگرام کا حصہ بنیں گے جو ایسے تمام لوگوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ کافی سارے لوگ جن کے ڈائنامکس سروے کو تقریبا چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ان میں سے کافی بڑی تعداد میں لوگوں کے اکاؤنٹس میں10500 ہزار روپے کی قسطیں بھجی گیں ہیں
تو ایسے تمام لوگ جن کی ڈائنامکس سروے کو چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے وہ اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے اپنا اکاؤنٹ ایک بار لازمی چیک کروائیں گے ابھی تک ڈیوائسز کے مسائل چل رہے ہیں تو جونہی یہ مسائل حل ہوتے ہیں تو اپ بھی اپنے اکاؤنٹس لازمی چیک کروا لیجیے
ایسے تمام لوگ جنہیں دوبارہ سروے کروانے کا کہا گیا ہے وہ 30 جون سے پہلے پہلے اپنا دوبارہ ڈائنامک سروے کروا لیں ورنہ ان کے پیسے باندھ کر دیے جائیں گے اور پھر دو سال کے لیے انہیں اس پروگرام میں رجسٹریشن کا موقع بھی نہیں دیا جائے گا اس سے بہتر ہے کہ اپ 30 جون سے پہلے پہلے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی افس سے اپنا ڈائنمک سروے لازمی کروا لیں
8070 مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024
مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 ہو رہی ہیں دیکھیں اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک میسج بہت زیادہ بار شیئر کیا جا رہا ہے اور میں نے دیکھا ہے کہ فیس بک گروپس اورمسنجر پر بھی یہ شیئر کیا گیا ہے کہ مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کرنے کے لیے 8070 پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کریں تو یہ بالکل بھی غلط ہے اپ نے8070 پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ نہیں کرنا کیونکہ8070 پر شناختی کارڈ سینڈ کرنے سے اپ کو کسی بھی مدادی پروگرام کے لیے اہل نہیں کیا جائے گا
مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 چل رہا ہے جن لوگوں کو ابھی تک نگہبان رمضان پروگرام کے تحت مفت اٹا اور مفت راشن نہیں ملا وہ مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کی ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے اپنے شکایات درج کروائیں یا پھر سٹیزن پورٹل کے ذریعے مطلقہ شعبہ جات کو اپنی شکایات درج کروائیں تاکہ اپ کی مسائل حل ہوں اور اپ حقدار ہیں تو اپ کو یہ گفٹ ہیپرز بھی فراہم کیے جائیں
اس کے علاوہ مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024 کے لیے کسی قسم کی کوئی رجسٹریشن جاری نہیں ہے اس کے ساتھ ساتھ 8ون23 کی شارٹ کوڈ میسج سروس کو بحال کر دیا گیا ہے جی ہاں لیکن اب یہ احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے نہیں ہے
احساس کفالت معذور پروگرام
ایسے تمام معذور افراد جن کے شناختی کارڈ معذوری والے ہیں ان کے شناختی کارڈ پر ویل چیئر کا نشان ا چکا ہے تو وہ اپنی ذاتی سم کا استعمال کرتے ہوئے اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج میں لکھیں گے لیکن ایسے ہی نہیں لکھنا شناختی کارڈ نمبر سے پہلے بڑی حروف میںHQ سپیس اپنا شناختی کارڈ نمبر اس کوڈ پر سینڈ کر دیں
8123 پر جب اپ یہ میسج کر دیتے ہیں تو انشاءاللہ اگلے دو سے تین ماہ کے اندر اندر اپ کی جانچ پڑتال کے بعد اپ کو اہل کر کے کنفرمیشن میسج بھی بھیج دیا جائے گا اور اگر اپ اہل ہوتے ہیں تو اپ کے پیمنٹس بھی ہر مہینے انا شروع ہو جائیں گی اور ہر مہینے 7 ہزار روپے تک کی امداد بھی جاری کی جا سکتی ہے
اس سے پہلے دیکھا جائے گا کہ اپ مستحق ہیں یا نہیں ہیں اور اپ کا پی ایم ٹی سکور کتنا بنتا ہے کیونکہ جتنے بھی امدادی پروگرامز چل رہے ہیں یہ پی ایم ٹی سکور پر زیادہ زور دیتے ہیں پی ایم ٹی سکور ہی بتاتا ہے کہ اپ کتنے غریب ہیں