Thu. Jan 9th, 2025

مفت آٹا سکیم رجسٹریشن 2024

 

مفت اٹا لینے والوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری سامنے ا چکی ہیں اگر اپ بھی مفت آٹا سکیم لینے کے انتظار میں ہیں اور اس بار شروع کیے جانے والے رمضان نگہبان پروگرام کے تحت ملنے والے گفٹ ہیمپر کی مفت آٹا سکیم رجسٹریشن

 کا انتظار کر رہے ہیں تو یہ معلومات اپ کے لیے بہت اہم ثابت ہو سکتی ہیں

 اس کے ساتھ ساتھ اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ اس بار اپ کو صرف یہ گفٹ ہیمپرز ہی نہیں ہے حکومت کی جانب سے 10 ہزار روپے کی مالی امداد بھی مستحقین تک پہنچائی جائے گی اس کے ساتھ ساتھ کفالت پروگرام کی انے والی نئی قسطوں کے حوالے سے بھی اپ کو مکمل تفصیلات سے اگاہ کریں گے کیونکہ 10500 روپے کی قسط کے حوالے سے عوام بہت شدت سے انتظار کر رہی ہے

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم

پچھلے سال مفت آٹا سکیم ملا تھا یا نہیں ملا تھا کیونکہ ہم بھی لوگوں کا ڈیٹا ہی اکٹھا کر رہے ہیں کہ کتنی عوام کو پچھلے سال مفت آٹا سکیم فراہم کیا گیا تھا اور اپ نے یہ ڈیٹیل بھی لازمی دینی ہے کہ اپ کو تین تھیلے ملے تھے یا صرف 10 کلو کا ایک تھیلا میلا تھا اس کے مطابق ہم اپ کو اگاہ کر پائیں گے کہ اس بار اپ کو یہ گفٹ ٹیمپر جو کہ مفت آٹا سکیم پر مشتمل ہیں یہ مل پائے گا یا نہیں مل پائے گا

 یہاں پر کچھ مختصر اپڈیٹس اپ کو اس حوالے سے دیتے چلیں کہ مریم نواز شریف صاحبہ نے عہدہ سنبھالتے ہی غریب عوام کے لیے خصوصی رمضان المبارک کے نام سے ریلیف پیکج مفت آٹا سکیم چلایا ہے جس کے تحت تمام مستحقین لوگوں کو ان کے گھر تک پہنچایا جائے گا اس رمضان المبارک میں انہیں یہ جومفت آٹا سکیم ملنے جا رہا ہے

 اس میں ہوگا مفت اٹا 10 کلو مفت چینی دو کلو مفت گھی دو کلو مفت چاول دو کلو اور مفت بیسن دو کلو جس کے لیے اپ کو کسی کو بھی ایک روپیہ دینے کی ضرورت نہیں ہے اور یہ اپ کے گھر تک پہنچایا جائے گا لیکن ابھی تک کافی سرے لوگ اس پریشانی میں ہیں کہ بھائی نہ تو ہم نے کوئی مفت آٹا سکیم رجسٹریشن کروائی ہے

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم لینے کا طریقہ 

حکومت کی جانب سے یہ پورا جو سسٹم ہے اس کو اور اس ڈیٹا کو اکٹھا کرنے کے لیے تمام تر اختیارات اپ کی حلقہ کے پٹواری صاحبان کو دیے گئے ہیں اور کچھ علاقوں میں یہ کام سرانجام دے رہے ہیں اس علاقے کے سرکاری ٹیچرز اور کچھ علاقوں میں پولیو ورکرز کی ڈیوٹیوں بھی لگائی گئی ہیں کہ وہ مستحق لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کریں تاکہ مستحق لوگوں کی نشاندہی ہو سکے

 اور مستحق لوگوں کے گھر تک اس رمضان المبارک میں دیا جانے والا گفٹ ہیمپر پہنچایا جا سکے اس سے پہلے ہم اپ کو بتاتے چلیں کہ دو قسم کے افراد کو تومفت آٹا سکیم کے لیے پہلے سے ہی اہل کر دیا گیا ہے اس میں سب سے پہلے نمبر پر اتے ہیں وہ لوگ جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفیشریز ہیں جنہیں کفالت پروگرام کی قسط اور بچوں کی قسط  ملتی رہتی ہیں

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم چیک 

 جن  کا پی ایم ٹی سکر 32 سے کم ہے تو وہ اس پروگرام کے لیے ڈائریکٹلی طور پر اہل ہو چکے ہیں اس حوالے سے اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہمیں بھی اس مفت آٹا سکیم سے نا اہل کیا جائے گا جوکو امداد نہیں ملے گی ان کے لیے لازم ہو چکا ہے کہ وہ اپنے موبائل کے کنٹیکٹ نمبرز کو جو ان کے لیے ان کے بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو وہ ان رکھیں کسی بھی وقت اپ کو ایک کال موصول ہو سکتی ہے

 جس سے اپ کے گھر کا پتہ اور اپ کا ایک رجسٹرڈ موبائل نمبر پوچھا جائے گا یہ چیزیں جب کنفرم ہو جائیں گی تو پھر اپ کا جو مفت آٹا سکیم ہے وہ اپ کی فراہم کیے گئے گھر کے پتہ پر پہنچا دیا جائے گا اور ساتھ میں اگر اپ کا گھر ان کو نہیں مل رہا ہوتا تو وہ اپ کے نمبر پر کال کر کے بھی اپ سے کنفرم کر سکتے ہیں اور اس حوالے سے مزید معلومات اپ سے حاصل کی جا سکتی ہیں

 اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتے چلیں کہ کوئی بھی یہ اس حوالے سے اگر اپ کو کال اتی ہے تو اپ نے صرف اپنے گھر کا پتہ بتانا ہے اور اپنا ایک موبائل نمبر بتانا ہے جو اپ کے پاس ہر وقت چلتا رہتا اور اپ کے نام پر ہی رجسٹرڈ ہو یہ نہیں کرنا کہ اپ کوئی اور نمبر بتا دیں جو اپ کے پاس چلتا بھی نہ ہو اور صرف اپ کے نام پر رجسٹرڈ ہو تو ایسا موبائل نمبر اپ نے ہرگز نہیں لکھوانا کیونکہ اس سے اپ کو ہی مسئلہ ا سکتا ہے

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم کہاں سے ملے گا 

وہ لوگ جنہیں پچھلے سال مفت اٹے کے 30 کلو مطلب 10 کلو کے تین تھیلے فراہم کیے گئے تھے ان کا پی ایم ٹی سکور بھی 32 سے کم ہی تھا اس کے ساتھ ساتھ اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ان لوگوں کو بھی مفت آٹا سکیم موصول ہوں گی جن کو 30 کلو مفت اٹا ملا تھا کیونکہ ان کا گھر کا ایڈریس اور ان کا موبائل نمبر بھی انتظامیہ کے پاس نہیں ہے تو وہ اس کو کنفرم کرنے کے لیے اپ کے اس رجسٹرڈ موبائل نمبر پر رابطہ کریں گے

 جو کہ اپ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کروایا ہوا ہے اس سے پہلے بھی کافی سارے لوگوں کو اس نشاندہی کے لیے کالزموصول ہو چکی ہوں گی اگر اپ میں سے بھی کسی کو یہ کال ائی ہے تو اپ نے لازمی کمنٹس میں بتانا ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتے چلیں کہ اس کال کا مقصد صرف اپ کے گھر کا پتہ اور اپ کے موبائل نمبر لینا ہے تاکہ اپ کا یہ  مفت آٹا سکیم اپ تک پہنچانے میں انہیں کوئی دشواری پیش نہ ائے

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم مفت راشن کب ملے گا 

  مفت اٹا اورمفت راشن یہ کب تک ملنا شروع ہوں گے تو ابھی تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہی بتایا جا رہا ہے کہ انشاءاللہ اٹھ مارچ سے اپ کو یہ مفت اٹا اور مفت راشن پر مشتمل مفت آٹا سکیم گفٹ ہیمپر ملنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ کل سے ان کی پوری جو مکمل تیاری ہے اس پر تیزی سے کام شروع ہو چکا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ اگلے تقریبا 24 سے 48 گھنٹے کے اندر اندر تمام تر انتظامات مکمل کر لیے جائیں گے 

اپ کے گھر تک یہ کیسے پہنچانا ہے تو اس کے لیے بھی کوئی زیادہ انتظار اپ کو نہیں کروایا جائے گا انشاءاللہ اٹھ سے 10 مارچ کے اندر اپ کو یہ گفٹ ہیمپرزمفت آٹا سکیم  ملنا شروع ہو جائیں گے اور امید کی جاتی ہے کہ 20 مارچ تک تمام لوگوں تک یہ گفٹ ہیمپرز پہنچا دیے جائیں گے یہ تو نہیں ہے کہ اٹھ مارچ سے تمام لوگوں کو یہ ڈسٹریبیوٹ کر دیے جائیں گے بہرحال یہ مرحلہ وارڈ سسٹم ہوگا کچھ لوگوں کو پہلے مل جائیں گے کچھ لوگوں کو بعد میں ملیں گے 

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم کتنی بار ملے گا 

کافی سارے لوگوں نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ مفت آٹا سکیم یہ صرف ایک بار ملیں گے یا دوسری بار بھی ہمیں ملیں گے اس حوالے سے یہ کنفرم کر رہے ہیں یہ ضیا نشین کر لیں کہ یہ اپ کو صرف ایک بار ہی ملے گا یہ جومفت آٹا سکیم گفٹ ہیمپر ہے جس میں مفت اٹا 10 کلو اور دو دو کلو چینی گھی اور چاول بیسن وغیرہ ہیں تو یہ صرف ایک بار ہی اپ کو ملے گا تو یہ جو مفت آٹا سکیم ہیں یہ دیے جائیں گے صوبہ پنجاب کے لوگوں کو نگہبان رمضان پیکج کے تحت

 اس کے ساتھ ساتھ صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے بھی ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ وہ اس رمضان المبارک میں فوری امدادی رقم مالی امداد حاصل کر پائیں گے جو کہ 10 ہزار روپے پر مشتمل ہوگی تو وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور کی جانب سے تمام مستحقین کا ڈیٹا احساس پروگرام کے ڈیٹا سے کلیکٹ کیا جائے گا اور ان لوگوں تک 10 ہزار روپے کی امداد پہنچائی جائے گی

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم 10000 کی امداد 

 10500 روپے کی امدادی رقم تو کفالت پروگرام کی ہے تو وہ بھی تمام بینیفیشریز تک انشاءاللہ اپنے وقت پر پہنچا دی جائے گی یہ جو 10 ہزار روپے کی مالی امداد ہے یہ رمضان المبارک میں ان تمام لوگوں کو ملے گی جن کو پہلے سے بے نظیر کے پیسے ملتے ہیں اور اس کے علاوہ یہ جو 10 ہزار روپے کی امداد ملے گی مطلب کفالت پروگرام قسط کی بات کی جائے تو وہ 10500 روپے اور یہ جو نئی مالی امدادی رقم 10 ہزار روپے فراہم کی جائے گی تو ٹوٹل ملا کے 20500 روپے بنتے ہیں

 یہ ان کو بہت جلد دیے جانے کے حوالے سے کام تیزی سے جاری کر دیا گیا ہے لیکن اس حوالے سے یہ خبر بھی مل رہی ہے کہ 10 ہزار روپے کی امداد حاصل کرنے کے لیے انہیں اپلائی بھی کرنا پڑے گا انہیں ایک نیا شارٹ کوڈ بھی دیا جائے گا جس پر وہ اپنا شناختی کارڈ سینڈ کریں گے اور واپسی بھی انہیں بتا دیا جائے گا کہ اپ اہل ہیں یا نا اہل ہیں مطلب اہل ہیں تو اپ کہاں سے یہ پیمنٹس حاصل کر سکتے ہیں تو اس حوالے سے مزید ابھی تک کام جاری ہے 

جون ہی کام مکمل ہوتا ہے اور جون ہی کوئی نئی اور تازہ ترین اپڈیٹس اتی ہیں وہ انشاءاللہ ہم اپ کو بتاتے گے  یوٹیلٹی سٹور کا ایک رمضان ریلیف پیکج بھی چل رہا ہے جس کے تحت میاں شہباز شریف کی جانب سے پچھلے سال بھی 19 ضروریے کی خریداری پر خصوصی رعایت فراہم کی گئی تھی تو اس بار بھی وزیراعظم کی جانب سے یہ جو یوٹیلٹی سٹور کا ریلیف پیکج چلایا جا رہا ہے

مفت آٹا سکیم

مفت آٹا سکیم یوٹیلٹی سٹور

 اس کے ذریعے وہ تمام لوگ جن کا پی ایم ٹی سکور30 سے لے کر60 تک کے درمیان ہے تو وہ یوٹیلٹی سٹور سے 19 اشیاء ضروریہ کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے نیا کوڈ بھی جاری کر دیا گیا ہے کہ اپ 5566 پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کریں واپسی پہ اگر اپ رجسٹرڈ ہوئے تو اپ کو یہ میسج مل جائے گا کہ اپ اہل ہیں اور ساتھ میں اپ کو یہ بھی بتا دیا جائے گا کہ جویوٹیلٹی سٹور سے خریداری کے لیے اپ کا ون ٹائم پاسورڈ یعنی او ٹی پی کوڈ یہ ہے اگے پانچ یا چھ  ہنسوں کا ایک کوڈ بھی شامل ہوگا

 تو وہ میسج بھی اپ نے سنبھال کے رکھنا ہے اور اپنا اوریجنل شناختی کارڈ لے کر اپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور پر پہنچیں گے 19. ضروریہ کی خریداری پر اپ اس رمضان المبارک میں خصوصی راشن رعایت حاصل کر پائیں گے اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی اہلیت جاننے کے لیے اپ یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے خصوصی پورٹل کے استعمال بھی کر سکتے ہیں 

اپ مزید گوگل پر جا کر سرچ کریں گے پی ایم ٹی سکور چیک تو نیچے یوٹیلٹی سٹور کا ایک پورٹل اپ کے سامنے شو ہوگا اس پر کلک کرنے سے یا اپ اپنے شناختی کارڈ کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں