Thu. Jan 9th, 2025

مریم نوازمفت الیکٹرک بائیک سکیم اپلائی 2024 || لینے کا آسان طریقہ 

ہر خاندان کومریم نوازکا الیکٹرک بائیک سکیم دینے کا اعلان کیا گیا ہے تو یہ الیکٹرک بائیک کے لیے کس طرح اپلائی کرنا ہے کن لوگوں کو ملے گا اور کب تک ملنا شروع ہوگا اس نئی الیکٹرک بائیک سکیم کے حوالے سے مکمل تفصیلات اج ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں یقینا اس سے پہلے کسی بھی حکومت کی جانب سے اس طرح کی نئی الیکٹرک بائیک سکیم جاری نہیں کی گئی تھی 

یہ ایک الگ قسم کی الیکٹرک بائیک سکیم ہے اوراس کے تحت صرف پٹرول بائکس ہی نہیں بلکہ موٹر بائکس بھی تمام حقدار لوگوں کو فراہم کیے جائیں گی تو یہ الیکٹرک بائیک سکیم حاصل کرنے کے لیے کچھ شرائط و ضوابط بھی ہیں اس کے متعلق بھی بات کرتے ہیں لیکن

 

الیکٹرک بائیک سکیم

 نگہبان رمضان پروگرام گفٹ ہیمپر

اس سے پہلے اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جو لوگ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں ابھی تک نگہبان رمضان پروگرام کے تحت گفٹ ہیمپر نہیں ملا اور وہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ایسے تمام لوگوں سے بارہا گزارش کی جا رہی ہے کہ اپ نگہبان رمضان پروگرام کی ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر کے اپنی شکایات لازمی درج کروائیں ہو سکتا ہے اگر اپ اہل ہوتے ہیں تو انشاءاللہ اس عید الفطر سے پہلے پہلے اپ کو گفٹ ہیمپر مل سکتا ہےجس میں اپ کو حکومت کی جانب سے مفت اٹا اور مفت راشن فراہم کیا جائے گا 

 اپڈیٹ پیمنٹس ATM

یہیں پر ATM کے حوالے سے اپڈیٹ کرتے چلیں کے بی ائی ایس پی کی پیمنٹس کے لیے ATM کی بحالی تو 15 فروری سے کر دی گئی تھی لیکن کچھ تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے ابھی تک بی ائی ایس پی کی پیمنٹس کے لیے اے ٹی ایمز مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکی تو اس حوالے سے تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ ابھی کے لیے اے ٹی ایم کا رخ نہ کریں

 کیونکہ اے ٹی ایم سے بی ائی ایس پی کی پیمنٹس نہیں مل رہی

الیکٹرک بائیک سکیم

 کفالت پروگرام کی قسطیں

 صرف اپ اپنے قریبی ریٹیلر اور ایجنٹ سے اپنی یہ 10500 روپے یعنی کفالت پروگرام کی قسطیں اور بچوں کے تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطیں حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ اس بار صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو 10 ہزار صوبہ سندھ کے لوگوں کو 5 ہزار صوبہ بلوچستان کے لوگوں کو 2 ہزار اسی طرح ازاد جموں کشمیر گلگت بلتستان اور اسلام اباد کے لوگوں کو بھی دو دو ہزار روپے عیدی کے طور پر اضافی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے

 

 جو کہ عید الفطر سے پہلے پہلے اپ اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے وصول کر سکتے ہیں یہ بھی تمام لوگوں کے لیے نہیں ہے بلکہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے جن لوگوں کو اہل کیا دیا ہے جن لوگوں کو مستحق سمجھا گیا ہے صرف انہی کو ہی یہ امداد پہنچائی جا رہی ہے

 کفالت پروگرام کی قسطیں

وزیراعظم رمضان ریلیف پروگرام یوٹیلٹی سٹور

 وفاقی حکومت کی جانب سے بھی یوٹیلٹی سٹور سے وزیراعظم رمضان ریلیف پروگرام کے نام سے ایک راشن سبسڈی کا پروگرام شروع کیا گیا ہے اس کے تحت بھی اپ اس ماہ رمضان میں 19 اشیائے خرد نوش کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کر سکتے ہیں اس کی اہلیت چیک کرنے کے لیے بھی اپ گوگل پر جا کر پی ایم ٹی سکور سرچ کر کے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے پورٹل پر چلے جائیں گے 

 

وہاں سے شناختی کارڈ کے ذریعے اپ گھر بیٹھے اپلائی کر کے چیک کر سکتے ہیں کہ اپ اس رمضان ریلیف پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں اگر اہل ہوتے ہیں تو اپ کو اس ماہ مقدس میں خصوصی راشن رعایت فراہم کی جا سکتی ہے

الیکٹرک بائیک سکیم

مریم نوازمفت الیکٹرک بائیک سکیم اپلائی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے مائی 2024 سے طلبہ  کو20 ہزار الیکٹرک بائیک سکیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے پہلے یقینا اپ نے یہ بھی سنا ہوگا کہ اس بار مفت موٹرسائیکل ملنے جا رہے ہیں لیکن یہ مفت نہیں ہے اپ بہت ہی سستے اور بہت ہی اسان اقساط پر حکومت کی جانب سے طلبہ کو یہ موٹر سائیکل فرام کی جائیں گی اس نئی الیکٹرک بائیک سکیم کے حوالے سے کچھ اہم ترین اپڈیٹس بھی اپ کے ساتھ شیئر کرتے چلیں

 صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے تمام طلباء و طالبات بائک ڈرائیونگ لائسنس لازمی بنوا لیں اگر وہ اس الیکٹرک بائیک سکیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں اپلائی کرنا چاہتے ہیں انشاءاللہ یکم مئی سے طلبہ کو یہ موٹر بائکس ملنا بھی شروع ہو جائیں گے اور یاد رہے کہ یہ جو الیکٹرک بائیک سکیم دیے جائیں گے یہ صرف لائسنس ہولڈرز کو ملیں گے تو پنجاب کی طلباء کو 20 ہزار الیکٹرک بائکس دینے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے

  ان الیکٹرک بائیک سکیم  کے ڈاؤن پیمنٹ 25 ہزار اور ماہانہ قسط پانچ ہزار روپے سے کم ہوگی اسی طرح امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کوالیکٹرک بائیک سکیم دینے کے لیے الگ سکیم لائی جائے گی اور بینک کے اشتراک سے طلبہ کو اسان ایک ساتھ پر الیکٹرک بائیک سکیم دی جائیں گی جو اس کا سود ہوگا وہ حکومت پنجاب ادا کرے گی اسی طرح یہ بھی ذہن نشین کر لیجئے کہ طلباء کو یہ بائکس مفت میں نہیں دی جائیں گی

الیکٹرک بائیک سکیم

الیکٹرک بائیک سکیم گھربیٹھے بھی اپلائی

 اپلائی کرنے کا طریقہ کار بھی بہت جلد ا رہا ہے اپ گھر بیٹھے بھی اپلائی کر پائیں گے یا پھر اپ کو کہیں جانا پڑے گا دفتر جا کر اپلائی کرنا پڑے گا اس کے متعلق بھی ابھی اہم رین فیصلے ہونے باقی ہیں تو ان کے متعلق ہم بہت جلد اپ کو اپڈیٹ کریں گے مریم نواز صاحبہ کی جانب سے صوبہ پنجاب کے لوگوں کے لیے کافی ساری سہولیات خصوصا نئی حکومت بننے کے بعد دی گئی ہیں

 جس میں نگہبان رمضان پروگرام کے تحت لوگوں کو مفت اٹا اور مفت راشن کے بیگز فراہم کیے گئے ہیں اور اب یہ الیکٹرک بائیک سکیم جو اسان اقساد پر نئی سکیم کا اجراء کیا گیا ہے یہ بھی بہت بڑی سہولت ہے جو حقدار لوگ ہیں جن کے پاس اپنے ٹرانسپورٹ نہیں ہیں وہ بھی اب اس سہولت سے مستفید ہو پائیں گے ان کے پاس بھی اپ اپنی ٹرانسپورٹ ہوگی یاد رہے کہ یہ جو الیکٹرک بائیک سکیم دی جا رہی ہیں یہ ایک خاندان میں صرف ایک ہی طالب علم کو فراہم کی جائے گی

 مطلب ایک ہی گھر سے دو یا تین سٹوڈنٹس کو یہ فراہم نہیں کی جائے اور ہاں مریم نواز صاحبہ کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ انے والے وقت میں اس الیکٹرک بائیک سکیم کا دائرہ کار بھی بہت زیادہ وسیع کیا جائے گا تو یہ کچھ اہم ترین اپڈیٹس اپ کے ساتھ شیئر کر رہے تھے خصوصا الیکٹرک بائیک سکیم کے حوالے سے

الیکٹرک بائیک سکیم

عید پروگرامز

 صوبائی حکومتوں کی جانب سے یا پھر وفا کی حکومتوں کی جانب سے یہ جو عید پروگرامز یا رمضان ریلیف پروگرام جاری کیے گئے ہیں ان میں صرف دو قسم کے لوگوں کو ایل ٹھہرایا گیا ہے جس میں سب سے پہلے نمبر پر تو اتے ہیں وہ لوگ جو پی ائی ایس پی کا حصہ ہیں اہل ہیں اور ان کا پی ایم ٹی سکور 25 سے کم ہے اور دوسری قسم کے وہ لوگ جنہوں نے8070  8123 786 یا پھر 8171 کے ذریعے اپنی رجسٹریشنز کروائی تھیں ان لوگوں کا ڈیٹا بھی حکومت کے پاس موجود تھا تو ان میں سے بھی وہ تمام لوگ جن کا پی ایم ٹی سکور 25 سے کم رہا ہے

 

 ان کو صوبائی حکومتوں اور وفاقی حکومت کی جانب سے امداد فراہم کی جا رہی ہے اور ان امدادی پروگرامز کے حوالے سے اس سے پہلے ہم اپ کو مکمل تفصیلات فراہم کر چکے ہیں