عید الفطرامدادی پروگرام اپ لوگوں کے لیے بہت بڑی گڈ نیوز یہ ہے کہ2 ہزار روپے کی یہ رقم تمام لوگ حاصل کر پائیں گے اس کے متعلق مزید تفصیل اگے چل کر اپ کو دیتے ہیں کہ یہ کون سے تمام لوگوں کو یہ امداد ملے گی اور کس طرح ملے گی اپلائی کس طرح کرنا ہوگا کب تک ملے گی سب کچھ مکمل تفصیل اپ کو اگے چل کر دی جائے گی
کافی سارے لوگوں کو اس بار پانچ ہزار روپے کی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پانچ ہزار روپے کی یہ امداد لینے کے حوالے سے کافی سارے لوگ پریشان بھی ہیں کہ ہم اپنے پیسے کس طرح چیک کر سکتے ہیں ہمارے اکاؤنٹ میں یہ پیسے ائے ہیں یا نہیں ائے اگر اپ بھی اپنی پانچ ہزار روپے تک کی ملنے والی امداد چیک کرنا چاہتے ہیں یا یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اپ کو پانچ ہزار ملیں گے 2ہزار ملیں گے یا کچھ بھی نہیں ملے گا
Table of Contents
Toggleعید الفطرامدادی پروگرام چیک
ایک مکمل طریقہ کار بتانے جا رہے ہیں کہ اپ گھر بیٹھے کس طرح چیک کر سکتے ہیں اور وہ بھی بہت اسانی کے ساتھ بہت اچھا طریقہ اور حکومت کی جانب سے یہ بھی اپ کے لیے اسان سہولیات دی گئی ہیں کہ اب اپ کو کہیں دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے اب اپ گھر بیٹھے اپنی یہ پیمنٹس بھی چیک کر سکتے ہیں لیکن کافی سارے لوگوں کو ان مکمل طریقہ کار کے بارے میں علم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ پیمنٹ چیک کر نہیں کر پاتے
تو انشاءاللہ اپ خود یہ پیسے چیک کرنے کے لیے دو منٹ میں اس طریقے کار کو سمجھ کر پیسے چیک کر پائیں گے اسی طرح 10500روپے کفالت پروگرام کی قسطیں تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطیں عید الفطرامدادی پروگرام کے حوالے سے مکمل معلومات مفت اٹا اور مفت راشن کے حوالے سے کچھ نئی اپڈیٹس بھی اج ہم اپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں
غریب عوام کےلئے سولر پروجیکٹ
اپ کو ایک اور گڈ نیوز بھی دیتے چلیں کہ حکومت کی جانب سے غریب عوام کو حقدار لوگوں کو سولر پلیٹس دینے کا اعلان کیا گیا ہے تو اس نئے سولر پروجیکٹ کے تحت اپ بہت ساری سہولیات حاصل کر سکتے ہیں مطلب اپ کے گھر کی بجلی بھی یہ سولر سسٹم پوری کر سکتا ہے اگر اپ اپنی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ٹیوب ویل اور ڈیزل انجن کا استعمال کر تیے ہیں تو وہاں پر بھی اپ کو سہولیات مل سکتی ہیں اپ دیکھ رہے ہیں کہ ڈیزل یا پٹرول کی قیمتیں دن بدن بڑھ رہی ہیں
تو اس سہولت سے بھی اپ کو حکومت کی جانب سے مستفید کیا جائے گا اگر اپ بھی سولر سسٹم کی اس نئی سکیم کے حوالے سے مکمل تفصیلات جاننا چاہتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں یس لکھی یا پھر سولر لکھیے تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ کتنے لوگ اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں اگر زیادہ سے زیادہ کمنٹس ائیں گے تو ہمیں پتہ چلے گا کہ بہت زیادہ عوام اس نئی سکیم کے حوالے سے جاننا چاہتی ہے تو ہم اپ کو اس نئی سکیم کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی فراہم کریں گے
عید الفطرامدادی پروگرام کی رقم
حکومت کی جانب سے اس بارعوام کو عید الفطرامدادی پروگرام کے طور پر رقم دی جا رہی ہے کسی صوبہ کے لیے کسی شہر کے لیے تو2 ہزار روپے کی رقم مقرر کی گئی ہے اور کسی صوبہ کے لیے 10 ہزار کسی صوبہ کے لیےپانچ ہزار اور کسی صوبہ میں تو مفت راشن اور مفت اٹا کے گفٹ اہمپرز بھی مل رہے ہیں یقینا تمام صوبوں سے تعلق رکھنے والے اپنی اپنی اس نئی عید الفطرامدادی پروگرام اور نئی سکیم کے حوالے سے سمجھ چکی ہوں گی کہ کس صوبہ میں کتنے امداد دی جا رہی ہے مزید ہم بھی اپ کو بتاتے چلیں کہ
صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو 10 ہزار روپے کی امداد مل رہی ہے اور اس کے لیے کوئی نیا اپلائی کا سسٹم جاری نہیں کیا گیا صرف بی ائی ایس پی احساس پروگرام کے ڈیٹا کے مطابق لوگوں کو 10 ہزار روپے عید الفطرامدادی پروگرام کے فراہم کیے جا رہے ہیں
صوبہ سندھ کے ان لوگوں کو جن کا پی ایم ٹی سکور40 سے کم ہے انہی فوری طور پر 5 ہزار روپے عید الفطرامدادی پروگرام کے فراہم کیے جا رہے ہیں اور یہ نقد رقم وہ اپنے قریبی ادائیگی مراکت سے وصول بھی کر سکتے ہیں
صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی اور اسلام اباد ازاد جموں کشمیر اور گلگت بلدستان کے کافی سارے ویورز نے یہ سوالات کیے ہیں کہ بھائی یہ جو2 ہزار روپے کی رقم مل رہی ہے کیا ان تمام لوگوں کو ملے گی جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے لیتے ہیں جی ہاں بالکل ان تمام لوگوں کو یہ پیمنٹس فراہم کیے جائیں گی جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیمنٹس لیتے ہیں اور ہوا بھی ایسے ہے کہ کفالت پروگرام کی 10500روپے کے پیمنٹس کے ساتھد ہزار روپے اٹیچ کر دیے گئے ہیں
اور اب ٹوٹل 12500 روپے کی قسط ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کی گئی ہے تو یہ اپ تمام لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جو گلگت بلتستان ازاد جموں کشمیر اسلام اباد اور بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں ان کے لیے گڈ نیوز یہی ہے کہ بی ائی ایس پی کی تمام ریگولر بینیفیشریز2ہزار روپے اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے یہ پیمنٹ حاصل کر سکتی ہیں
صوبہ پنجاب کے حوالے سے بھی اپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں کہ صوبہ پنجاب میں کوئی ناقد رقم کا عید الفطرامدادی پروگرام
نہیں چلایا گیا یہاں پر ان تمام لوگوں کو گفٹ ہیمپرز مفت راشن اور مفت اٹا فراہم کیا گیا ہے جن کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم تھا یعنی اپ یہ سمجھ لیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام ریگولر بینیفیشریز بھی اس پروگرام کے لیے اہل نہیں تھی صرف وہی بینیفیشریز جن کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم تھا
ان کو اس پروگرام میں اہل کیا گیا ہے اورمفت راشن اور مفت اٹا پر مشتمل یہ گفٹ ہیمپرز فراہم کیے گئے ہیں تو جن لوگوں کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہے خود کو مستحق سمجھتے ہیں اور ابھی تک گفٹ ہیمپر نہیں ملا تو وہ عید الفطرامدادی پروگرام
کی ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے فوری اپنی شکایت درج کروائیں تاکہ اپ کو بھی یہ عید گفٹ مل سکے