تمام شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کی تو یقینا لاٹری نکل ائی ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے رمضان راشن پیکج اپ تمام لوگوں کے لیے جن کے پاس شناختی کارڈ ہیں انہیں فوری طور پر اس ماہ رمضان میں اور عید الفطر سے پہلے پہلے بہت بڑی امداد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس امداد کو کس طرح حاصل کرنا ہے کیا طریقہ کار ہے سب کچھ ہم اپ کو بتائیں گے اس حوالے سے اپ کو مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
اگر اپ غور کرتے ہیں تو انشاءاللہ اپ کو حکومت کی جانب سے 20 سے 25 ہزار ہی نہیں بلکہ 30 سے 35 ہزار روپے تک کی امداد مل سکتی ہے لیکن اپ کو تھوڑا سا غور کرنا ہوگا سمجھنا ہوگا کہ کس طرح امداد ملے گی اور کس طرح اپلائی کرنا پڑے گا اور کب تک یہ امداد ملنا شروع ہوگی دیکھیں بھئی حکومت کی جانب سے مختلف رمضان راشن پیکج بھی چلائے جا رہے ہیں اور ہر صوبہ کی جانب سے اپ تمام لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر نقد رقم دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے
Table of Contents
Toggleرمضان راشن پیکج مفت راشن اور مفت اٹا
اپ کو مفت راشن اور مفت اٹا سکیم کے تحت رمضان راشن پیکج دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے لوگ یہ تمام امداد وصول بھی کر رہے ہیں اپ کو بھی ہم طریقہ کار بتانے جا رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے طریقے کار بھی اپ کو بتائیں گے کچھ ایسے نئے امدادی پروگرامز کے بارے میں بھی اپ کو بتائیں گے جن کے تحت اپ اپنے پورے گھر کا تھوڑا سا راشن نہیں بلکہ پورا ایک مہینے کا مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں
لیکن اس کے لیے بھی اپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے سب کچھ تفصیل کے ساتھ بتائیں گے سب سے پہلے بات کرتے ہیں مفت راشن اور مفت اٹا کے حوالے سے کیسے تمام افراد جن کے پاس اپنے شناختی کارڈ موجود ہیں وہ اپنے قریبی حلقے پٹوار سے رابطہ کر کے اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے مفت اٹا اور مفت راشن کے رمضان راشن پیکج کے لیے اپنی اہلیت بھی چیک کروا سکتے ہیں تو یہ جتنے بھی امدادی پروگرامز دیے جا رہے ہیں جن کے تحت اپ کو امداد ملنی ہے یہ اپ کے شناختی کارڈ پر ہی ا رہی ہے
شناختی کارڈ پر مفت اٹا یا مفت راشن
مطلب صرف ایک ہی طریقہ کار ہے کہ اپ کا شناختی کارڈ ہوگا تو اس شناختی کارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد اپ کو بتایا جائے گا کہ اس شناختی کارڈ پر مفت اٹا یا مفت راشن کا رمضان راشن پیکج ایا ہے یا نہیں ایا تو اس کے لیے کافی سارے لوگوں نے یہ کمنٹس بھی کیے ہوئے ہیں
ناختی کارڈ موجود نہ ہو
یہ سوالات بھی پوچھے ہوئے ہیں کہ بھئی جن افراد کے پاس ناختی کارڈ موجود نہ ہو کیا ان لوگوں کو بھی یہ رمضان راشن پیکج مل جائیں گے نہیں ایسا بالکل بھی نہیں ہوگا ایسے تمام افراد جن کی شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں اور ان کا رمضان راشن پیکج میں اور لسٹ میں نام ا چکا ہے تو انہیں اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے پاس رکھنا ہوگا
اوریجنل شناختی کارڈ کے ہمراہ وہ جس بھی پوائنٹ پر انہیں بلایا جاتا ہے اس مفت اٹا اور مفت راشن کے گفٹ ہیمپر کو حاصل کرنے کے لیے یا پھر ان کے گھر تک یہ ڈلیور کیا جاتا ہے
رمضان راشن پیکج لنے کا طریقہ
تو ٹیم کی جانب سے جوں ہی اپ کو رمضان راشن پیکج دینے کے لیے بلایا جائے گا تو سب سے پہلے اپ کا شناختی کارڈ لیا جائے گا اور اس کی ویریفکیشن ہوگی ویریفکیشن کے بعد اپ کو گفٹ ہیمپر فراہم کر دیا جائے گا جہاں پر ایک اور اہم ترین معلومات بھی اپ کے ساتھ شیئر کرتے چلیں کہ جن لوگوں کا انگلش والا کارڈ ہے مطلب سمارٹ کارڈ ہے جس میں انگریزی میں بھی اپ کا نام لکھا ہوا ہے
اردو میں بھی لکھا ہوا ہے اور بیک سائیڈ پر ایک کیوار کوڈ بھی سکوئر ٹیب میں بنا ہوا ہے تو کافی سارے لوگوں کو اس بارے میں شاید سمجھ نہ بھی ائے تو ایسے تمام شناختی کارڈ جن پر ایک سم کا نشان بھی موجود ہوتا ہے تو ان کی شناختی کارڈ کا کیو
ار کوڈ سکین کر کے فورا انہیں رمضان راشن پیکج فراہم کر دیے جائیں گے
رمضان راشن پیکج 8070 کوڈ
جن لوگوں کے پاس پرانے والے شناختی کارڈ ہیں جن پر کوئی اس طرح کا کیو ار بھی نہیں ہے مطلب سم والا شناختی کارڈ نہیں ہے تو ان کے لیے تھوڑا سا الگ پراسیس ہوگا ان کے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایک او ٹی پی جائے گا جو کہ انہیں 8070 سے ایک میسج کی صورت میں ملے گا وہ جو ون ٹائم پاسورڈ ہوگا وہ بتانے پر اپ کی ویریفکیشن رمضان راشن پیکج کی ایپ کے ذریعے کی جائے گی
اور پھر اپ کو یہ رمضان راشن پیکج فراہم کیا جائے گا کافی سارے لوگوں کو اس طرح کے مسائل کا بھی سامنا رہتا ہے ان کے پاس ان کا اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ان کوگفٹ ہیمپرنہیں ملتا لہذا اپ نے اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اور اپنا ایک موبائل نمبر جو کہ اسی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو جو کہ اپ کے نام پر ہو وہ بھی اپ نےاپنے ساتھ رکھنا ہے تب جا کے اپ کو بہت ہی اسانی کے ساتھ یہ گفٹ ہیمپر مل جائیں گے
رمضان راشن پیکج 10 ہزار روپے
صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے جو 10 ہزار روپے کا پروگرام چلایا جا رہا ہے اس میں بھی ان تمام لوگوں کی شناختی کارڈ کو چیک کر کے فائنڈ کیا جا رہا ہے کہ کون سے لوگوں کو یہ امداد ملنے چاہیے اور کون سے لوگوں کو نہیں ملنی چاہیے ویسے تمام شناختی کارڈ جو پہلے سے بی ائی ایس پی کا حصہ بھی رہے ہیں پچھلے سال بھی 30 کلو مفت اٹا ملا تھا اور ڈیٹا بیس بھی یہی بتا رہا ہے کہ یہ غریب ہیں اور حقدار ہیں تو انہیں فوری طور پر 10 ہزار روپے کی رقم فرام کی جا رہی ہے
تو صبح خیبر پختون خواہ کے لوگ بھی جب 10 ہزار روپے کی یہ رقم وصول کرنے کے لیے جائیں تو اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں اس حوالے سے اگر اپ کو اس سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی اپ کمنٹس میں کر سکتے ہیں اور یہ بھی اپ نے لازمی بتانا ہے کہ پچھلے سال اپ کو مفت اٹا ملا تھا یا نہیں ملا تھا اگر ملا تھا تو کتنا ملا تھا اس کے مطابق ہم بھی اپ کو گائیڈ کریں گے کہ اس بار اپ کو یہ امداد ملے گی یا نہیں ملے گی
رمضان راشن پیکج 5 ہزار روپے
صوبہ سندھ کے لوگوں کے لیے بھی فوری طور پر 5 ہزار روپے کا جو پروگرام چلایا گیا ہے اس کے لیے بھی شناختی کارڈ کی ہی ضرورت ہے اگر اپ کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہوگا تو اپ کی یہ رقم اپ کو نہیں مل پائے گی لہذا اپنا اوریجنل شناختی کارڈ ابھی سے اپنے پاس رکھیے جونہی پانچ ہزار روپے کی ایسی امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوتا ہے تو اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ ویریفکیشن کروانے کے بعد اپ پانچ ہزار روپے وصول کر پائیں گے
یاد رہے کہ یہ بے نظیر کفالت پروگرام کی قسطوں کے علاوہ اپ کو یہ امدادی رقم فراہم کی جا رہی ہے باقی جو کفالت پروگرام کی قسطیں ہیں وہ بھی اپ کے شناختی کارڈ کی ویریفکیشن کے بعد یہ اپ کو فراہم کی جاتی ہیں اس بار بھی نئی قسطوں کے حوالے سے تفصیلات اپ کو دیتے چلیں کہ انشاءاللہ اپ کو یہ قسط کل سے ملنا شروع ہو رہی ہے کافی سارے علاقوں میں سے تو یہ خبریں بھی موصول ہوئی ہیں کہ اج سے کفالت پروگرام کی قسط کا باقاعدہ طور پر اغاز کیا گیا ہے
بے نظیر کفالت پروگرام 10500
تمام لوگوں کے اکاؤنٹس میں 10500 روپے کی قسط ٹرانسفر کر دی گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی وظائف ابھی تک تو کافی سارے لوگوں کے اکاؤنٹس میں نہیں پہنچے لیکن مرحلہ وار یہ سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے کہ کافی سارے لوگوں کے بچوں کے پیسے بھی انا شروع ہو چکے ہیں تو کفالت پروگرام کی قسطوں کے فورا بعد اپ کے بچوں کے وظائف بھی جاری کر دیے جائیں گے
بچوں وظیف
تو اب اپ کو مزید بچوں کے وظیف کے حوالے سے بھی انتظار نہیں کروایا جائے گا اچھا دیکھیں بلوچستان کے لوگوں کو اس بار بھی 2 ہزار روپے کی امدادی رقم فراہم کی جائے گی اس سے پہلے تو نہ کبھی انہیں مفت اٹا ملا نہ ہی کبھی انہیں مفت راشن ملا بس سلاب زدگان کو 25 ہزار روپے کی فوری امداد فراہم کی گئی تھی لیکن اس کے بعد کفالت پروگرام کی قسطوں کے ساتھ ساتھ کوئی اور امدادی رقم تو انہیں فراہم نہیں کی گئی تھی
اب اس رمضان المبارک میں انہیں 2 ہزار روپے کی اضافی رقم کفالت پروگرام کی قسطوں کے ساتھ فراہم کی جائے گی اس کے لیے بھی شناختی کارڈ کے ذریعے ہی اپ کو اس ان امدادی پروگرام میں اہل کیا جاتا ہے اگر اپ کا شناختی کارڈ ہے اور اپ شادی شدہ ہیں تو اپ یہ سمجھیں اپ کی لاٹری نکل چکی ہے کیونکہ اپ حقدار ہوئے تو اپ رجسٹریشن کرواتے ہی ان امدادی پروگرامز کا حصہ بن جائیں گے اور اپ کو حکومت کی جانب سے 20 سے 25 ہزار روپے کی امداد بھی فراہم کی جائے گی