انتظار کی گھڑیاں ختم بے نظیر کفالت پروگرام 10500 روپے کی قسط کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری سامنے ا چکی ہے جس کے متعلق تفصیل کے ساتھ ہم اپ کو باتیں گے اس کے ساتھ ساتھ دو قسم کے افراد کو مفت اٹا سمیت 2000 روپے کی فوری امداد ملنا بھی شروع ہو چکی ہے جس کا باقاعدہ طور پر اج سے اغاز بھی کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ تمام شادی شدہ افراد یعنی تمام شادی شدہ مرد و خواتین کے لیے حکومت کی جانب سے فوری طور پر عید پیکج دینے کا اعلان بھی کیا گیا ہے
جس کے تحت اپ بہت بڑی امداد حکومت کے جانب سے حاصل کر سکتے ہیں وہ نقد رقم کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے مفت راشن اور مفت اٹا کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے اپ کو مکمل تفصیل سے اگاہ کریں گے بتائیں گے کہ اپ کسی بھی امدادی پروگرام میں کس طرح اپلائی کر سکتے ہیں اور اپلائی کرنے کے لیے کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی سب کچھ اگر اپ غور کریں گے تو اپ کو سمجھ ائے گا ورنہ اپ کو یہ معلومات سننے کا کسی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
Table of Contents
Toggleبے نظیر کفالت پروگرام رمضان
اس وقت اس ماہ رمضان میں حکومت کی جانب سے بہت بڑے امدادی پروگرامز دیے جا رہے ہیں یقینا پہلے تاریخ میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا جس طرح اس بار حکومت عوام پر مہربان ہو چکی ہے اور اب حکومت کی جانب سے یہی کوشش کی جا رہی ہے کہ تمام وہ لوگ جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں جو شادی شدہ ہیں اور جو غریب ہیں غربت کی زندگی گزار رہے ہیں ان کو فوری طور پر امداد فراہم کی جائے تو ان میں سے دو قسم کے ایسے لوگ ہیں جنہیں بے نظیر کفالت پروگرام میں بھی شامل کیا جاتا ہے
اور اس طرح کے مختلف امدادی پروگرام میں بھی شامل کیا جاتا ہے جیسا کہ اپ کےلئے رمضان ریلیف پروگرام ہے حکومت کی جانب سے اس بار رمضان ریلیف پروگرام میں بھی شامل کیا جا رہا ہے اوربے نظیر کفالت پروگرام کی جانب سے بھی امداد فراہم کی جا رہی ہے مطلب انہیں مفت اٹا اور مفت راشن بھی مل رہا ہے اور خصوصی رمضان ریلیف پروگرام کے تحت ناقد رقم بھی فرام کی جائے گی
ریگولر بینیفیشریز
جس میں سب سے پہلے تو وہ لوگ اتے ہیں بے نظیر کفالت پروگرام کے ریگولر بینیفیشریز جن کا پی ایم ٹی سکور 25 سے کم ہے تو ایسے تمام لوگوں کو پچھلے سال بھی 30 کلو مفت اٹا فرام کیا گیا تھا اور اس بار بھی انہیں حکومت کی جانب سے نگہبان رمضان پروگرام کے تحت 10 کلو مفت اٹا اور ساتھ میں دو دو کلو گھی چینی چاول اور بیسن یعنی یہ مفت راشن فراہم کیا گیا ہے
اس کے بعد دوسری قسم کی ایسے تمام لوگ جن کا ڈیٹا فون کالز کے ذریعے اکٹھا کیا گیا تھا کیونکہ اب کافی ساری فیملیز ایسے بھی ہیں جو بے نظیر کفالت پروگرام کا حصہ نہیں ہے لیکن ان کو کال ائی تھی جس کے ذریعے انہوں نے اپنے گھر کا پتہ اور اپنا موبائل نمبر ویریفائی کروایا تھا مطلب لکھوایا تھا اور بعد میں وہ اس پروگرام کے لیے سلیکٹ ہو گئے ان کی لسٹ میں بھی نام ا چکا تھا
بے نظیر کفالت پروگرام مفت اٹا اور مفت راشن
کافی ساری فیملیز نے یہ مفت اٹا اور راشن پر مشتمل گفٹ ٹیمپر وصول بھی کر لیا ہے دیکھیں یہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے اس رمضان میں اپ کے لیے ایک عید گفٹ بھی ہے اور اپ کی خصوصی امداد بھی ہے ویسے تو پنجاب کے لوگوں کو کوئی نقد رقم نہیں دی جا رہی بلکہ اس گفٹ ہیمپر کے ساتھ ساتھ رمضان ریلیف بے نظیر کفالت پروگرام کے تحت خصوصی راشن سبسڈی اور سستا اٹا بھی فراہم کیا جا رہا ہے
مفت اٹا اور مفت راشن اہلیت چیک
تو یہ سستا اٹا اور راشن سبسڈی تو ملک بھر کی تمام وہ عوام حاصل کر سکتی ہے جن کا پی ایم ٹی سکور 60 سے کم ہے اور اس کی اہلیت بھی اپ گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں اس کا طریقہ کار ہم نے پہلے بھی بتایا ہوا ہے تو ان کی معلومات کے لیے ہم اپ کو بتاتے چلیں کہ اپ اپنے موبائل سے کسی بھی براؤزر کو اوپن کریں اور پی ایم ٹی سکور چیک یا رمضان سبسڈی پورٹل لکھ کر سرچ کریں
اپ کے سامنے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کا ایک لنک ائے گا اس پر کلک کرنے کے بعد اپ پورٹل پر پہنچ جائیں گے اور وہاں سے بہت ہی اسانی کے ساتھ اپنی اہلیت شناختی کارڈ کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں کیونکہ یہ تمام صوبوں کے لیے ہے اپ ملک کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھتے ہیں تو اپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور سے اہل ہونے کے بعد یہ سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں
بے نظیر کفالت پروگرام تمام ریگولر بینیفیشریز
دو قسم کے افراد کو مفت اٹا مفت راشن اور 2 ہزار روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور یہ امداد ملنا بھی شروع ہو چکی ہے تو اس میں صوبہ بلوچستان کی بے نظیر کفالت پروگرام کی تمام ریگولر بینیفیشریز بھی ا جاتی ہیں جن کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اس بار رمضان شریف میں ملنے والی بے نظیر کفالت پروگرام کے قسط 10500 روپے کی بجائے 12500 روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے
اور کافی سارے لوگ یہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ یہ جو 12500 روپے مطلب بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط میں اضافہ کیا گیا ہے تو کیا یہ صوبہ بلوچستان کے لوگوں کے لیے پرماننٹ ہو جائے گا جی نہیں یہ پرماننٹ نہیں ہوگا صرف اپ کو اس رمضان میں ملنے والی قسط کے ساتھ 2000 روپے کے اضافے رقم ملے گی اس کے بعد اپ کو 10500 روپے کی قسطیں ملتی رہیں گی
اور کافی سارے لوگوں نے یہ بھی پوچھا ہے کہ یہ 12500 روپے کی قسط جو صوبہ بلوچستان والے لوگوں کو مل رہی ہے کہ اج یہ انے والے وقت میں باقی تمام بینیفیشریز کے لیے باقی تمام صوبوں کے لیے اس کا اطلاق ہو جائے گا جی نہیں یہ بھی ممکن نہیں ہے کیونکہ صرف صوبہ بلوچستان کے لوگوں کو اس رمضان میں ملنے والی قسط کے ساتھ حکومت کی جانب سے 2 ہزار روپے کی امداد دی جا رہی ہے
بے نظیر کفالت پروگرام صوبہ سندھ
باقی اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں نے صوبہ سندھ صوبہ خیبر پختون خواہ اور صوبہ پنجاب میں اپنی جانب سے مختلف امدادی پروگرام چلا رکھے ہیں جہاں پر صوبہ سندھ کے لوگوں کو فوری طور پر پانچ ہزار روپے مل رہے ہیں اسی طرح صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو 10 ہزار روپے کی امداد دی جا رہی ہے اور صوبہ پنجاب کے بارے میں تو اپ پہلے جان چکے ہیں کہ ان کو گفٹ ہیمپرز ہی مل رہے ہیں
اچھا اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتے چلیں کہ یہ جو 2000 روپے کی وفاقی حکومت کی جانب سے شہباز شریف کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے لوگوں کو یہ امداد دی جا رہی ہے اس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے اور تمام حقدار لوگوں کے اکاؤنٹس میں یہ قسط بھیج بھی دے گی
بے نظیر کفالت پروگرام قسط
بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کا باقاعدہ طور پر اغاز اج سے ہو چکا ہے اس سے پہلے کل تک اور بلکہ پرسوں تک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کے اکاؤنٹس میں پیمنٹس ٹرانسفر ہو گئی تھیں اور ڈیوائسز بند ہونے کی وجہ سے یہ پیمنٹس نہیں مل رہی تھیں لیکن کافی سارے علاقوں میں ڈیوائسز کے ان مسائل کو ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں پر لوگوں کو یہ قسطیں ملنا بھی شروع ہو چکی ہیں
بے نظیر کفالت پروگرام کے پیسے چیک
اور اب اپ گھر بیٹھے اپنی کفالت پروگرام کے پیسے بچوں کے پیسے اور بے نظیر نشرما پروگرام کے پیسے گھر بیٹھے مفت میں چیک کر سکتے ہیں جی ہاں اپ تمام لوگ 8171 ویب پورٹل سے تو پہلے سے واقف ہوں گے اسی کو اپ اپڈیٹ کر لیا گیا ہے بس اپ 8171 ویب پورٹل پر جیسے اپنی اہلیت پہلے چیک کرتے تھے وہاں پر اپ کو بتایا جاتا تھا کہ اپ بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں
اگر اپ نے حال ہی میں 8000 یا 9 ہزار یا 10500 روپے کی قسطیں لکھی ہوئی نظر اتی تھی کہ یہ رقم اپ نے وصول نہیں کی تو قریبی مراکت سے وصول کریں