بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اپ کے ساتھ بڑی خوشخبری شیئر کریں گے کیونکہ اس بار بڑی تعداد میں لوگوں کو عید الفطر پروگرام کے تحت 2000 روپے پانچ ہزار روپے اور 10 ہزار روپے کی خصوصی امداد ملنے جا رہی ہے
جو کہ صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل بینیفشریز کو ہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ابھی تک اہل نہیں ہے اور مستحق ہیں تو ان افراد کو بھی یہ امداد ملنے جا رہی ہے اور ہاں جو لوگ بے نظیر کفالت پروگرام کے بینیفیشریز ہیں یعنی کہ وہ لوگ قسطیں وصول کرتے رہتے ہیں یا کچھ لوگوں کی اس بار پہلی قسط بھی ہے تو ان افراد کو10500 روپے کی قسط کے ساتھ عید الفطر پروگرام کے تحت ملنے والی اضافی رقم بھی ساتھ میں ہی جاری کی جائے گی
Table of Contents
Toggleبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قسطیں
کچھ لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کے طور پر 12500 روپے بھی ملیں گے اور کچھ لوگوں کو 15500 روپے بھی ملیں گے اور کچھ لوگوں کو 20500 روپے بھی ملنے جا رہے ہیں اور ہاں جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل نہیں ہے تو ان افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وہ افراد عید الفطر پروگرام کے تحت یہ خصوصی امداد جو کہ قسط کی صورت میں حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے
یہ خصوصی امداد وہ لوگ بھی وصول کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی علیحدہ ہے اور اپ لوگوں کو اس میں اہل کیسے ہونا ہے اور کون سے لوگ اہل ہو سکتے ہیں اس حوالے سے اہم ترین تفصیلات اسی میں ہم اپ کے ساتھ شیئر کریں گے اور ہاں اپ کو یہ پہلے ہی بتاتے چلیں کہ جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پہلے سے اہل ہیں ان افراد کو تو رجسٹریشن کروانے کی ضرورت ہی نہیں ہے تو ان سب لوگوں کو اٹومیٹکلی اس پروگرام میں اہل کیا گیا ہے یعنی کہ عید الفطر پروگرام کے تحت یہ خصوصی امداد جو حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے یہ ان کو اٹومیٹکلی ٹرانسفر کی جائے گی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام امداد کب سے ملنا شروع
تو یہ امداد اپ لوگوں کو کب سے ملنا شروع ہو جائے گی اس حوالے سے اپ کے ساتھ بڑی خوشخبری شیئر کریں گے اور ہاں کچھ لوگ یہ سمجھیں گے کہ یہ جو ہم نے اپ کو ابھی بتایا ہے کہ 20500 روپے کی امداد اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کے طور پر ملے گی تو کہیں اس میں تعلیمی وظائف والی قسط تو موجود نہیں ہے تو اپ کو کلیئر طور پر بتاتے چلیں کہ تعلیمی وظائف کا پروگرام ہی علیحدہ ہے یہ تعلیمی وظائف والی قسط نہیں ہے
اس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والی کفالت پروگرام کی 10500 روپے کی قسط موجود ہے اور اس کے ساتھ رمضان ریلیف پیکج یعنی کہ عید الفطر پروگرام والی قسط کے طور پر 10 ہزار روپے کی خصوصی امدادی رقم جو کہ کافی سارے لوگوں کو ملنے جا رہی ہے وہ موجود ہے جس کے تحت ٹوٹلی 20500 ہزار کی امداد بنتی ہے تو یہ اپ لوگ کیسے وصول کر سکتے ہیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اپلائی
یقینا کافی سارے لوگ اس پروگرام میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار جاننا چاہتے ہیں اور یہ امداد وصول کرنا چاہتے ہیں تو اس حوالے سے اپ کے ساتھ مکمل تفصیلات شیئر کرنے جا رہے ہیں اور ہاں کافی سارے لوگ اس حوالے سے کافی پریشان ہیں کہ ہم نے ابھی تک اپنا دوبارہ سروے نہیں کروایا تو کیا ہمیں یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے انے والی قسط مل پائے گی یا نہیں اور کچھ لوگوں نے دوبارہ سروے کروا لیا ہے تو کیا ان افراد کو بھی یہ قسط ملے گی یا نہیں اس حوالے سے بھی اپ کے ساتھ بڑی خوشخبری شیئر کریں گے
اور اب اپ لوگ اپنے یہ پیسے چیک کیسے کر سکتے ہیں کیونکہ بڑی تعداد میں لوگوں کے پیسے اکاؤنٹ میں تو ا چکے ہیں تو اپ لوگ یہ پیسے چیک کیسے کر سکتے ہیں اس کا بھی طریقہ کار اپ کو بتائیں گے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل افراد
سب سے پہلے اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں ان میں سے بہت بڑی تعداد میں لوگ ایسے ہوں گے جن کو بے نظیر کفالت کی یہ قسط 12500 روپے ملے گی تو اپ کو یہ کلیئر طور پر بتاتے چلیں کہ ایسے تمام خاندان جو کہ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں ان سب لوگوں کوبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی یہ انے والی قسط 12500 روپے ملے گی چاہے اپ لوگ بے نظیر کفالت پروگرام کا نیا سروے کروا کے اہل ہوئے ہیں یا بے نظیر کفالت پروگرام کے پرانے بینیفیشریز ہیں
تو اپ کو یہ بڑی امداد اس بار ملنے جا رہی ہے لیکن کب سے ملے گی اس کا مکمل طریقہ کار اپ کو بتاتے ہیں تو سب سے پہلے اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں ان افراد کو تو یہ 10500 کے ساتھد 10000 روپے اضافی ملیں گے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن
جو لوگ بے نظیر کفالت میں اہل نہیں ہیں لیکن پھر بھی یہ امداد حاصل کرنے کے لیے مستحق ہیں تو ان افراد کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے اپ لوگوں کا بہت جلد سروے کیا جائے گا یعنی کہ اپ لوگوں کو رجسٹریشن کا کوڈ فراہم کیا جائے گا جس کے تحت اپ لوگ رجسٹر ہو سکیں گے
اب اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کے طور پر بڑی تعداد میں لوگ ایسے بھی موجود ہیں جن کو اس بار 10500 کے ساتھ پانچ ہزار روپے اضافی ملیں گے یعنی کہ 15500 روپے کی قسط بڑی تعداد میں لوگوں کو ملے گی تو اپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے تمام افراد جو صوبہ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہیں ان سب لوگوں کو اس بار 10500 روپے کے ساتھ پانچ ہزار روپے اضافی ملیں گے
ناہل افراد رجسٹریشن
جو لوگ ڈیزرونگ ہیں یعنی کہ ان افراد کو یہ امداد ملنے والی ہے حالانکہ وہ افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل نہیں ہے تو ان افراد کی رجسٹریشن کا بھی کل پرسوں سے اغاز کر دیا جائے گا اس حوالے سے اپ لوگوں نے بالکل پریشان نہیں ہونا انشاءاللہ بہت جلد اپ کو رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی بتانے جا رہے ہیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 20500
جو افراد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہیں ان میں سے بڑی تعداد میں لوگ ایسے بھی موجود ہیں جن کو اس بار20500 روپے کی امداد ملنے جا رہی ہے تو وہ ایسے تمام افراد ہیں جن کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ سے ہے تو اپ کو بتاتے چلیں کہ صوبہ خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے وہ تمام افراد جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں ان افراد کو20500 روپے کی قسط اس بار ملے گی
اس کے لیے اپ لوگوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ رجسٹریشن اپ سب لوگوں کی ہو چکی ہے الریڈی حکومت کے پاس اپ لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے تو اسی ڈیٹا کے ذریعے اپ لوگوں کو اس بار اہل کیا جا رہا ہے اور جو لوگ اہل ہیں ان افراد کو اس بار20500 روپے ضرور ملیں گے اور جی ہاں اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ جو بھی رمضان ریلیف پیکج کے تحت کیش کی صورت میں اپ لوگوں کو امداد ملنے جا رہی ہے تو اس کی تقسیم کا سلسلہ اگلے دو تین دن کے اندر شروع ہو جائے گا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا باقاعدہ اغاز
بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کا باقاعدہ اغاز کس تاریخ سے ہونے جا رہا ہے تو اس حوالے سے بی ائی ایس پی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی ا چکا ہے کہ انشاءاللہ اسی انے والے جمعرات کے دن سے اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ملنا شروع ہو جائے گی
ہم اپ لوگوں سے اس حوالے سے بھی معذرت خواہ ہیں کیونکہ ہم نے اپ لوگوں کو پہلے اپڈیٹ کیا ہوا ہے کہ سوموار والے دن سے قسط ملے گی لیکن اپ کو یہ بھی بتایا تھا کہ ہم یقین سے یہ کچھ بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ حکومت کی جانب سے پہلے جو بھی تاریخیں بتائی گئی ہیں تو ان پر کوئی عمل نہیں کیا گیا لہذا جو بھی ہم امید لگاتے ہیں تو اس امید پر پانی پھر جاتا ہے تو اس وقت کی نئی اپڈیٹ یہ ہے کہ اپ لوگوں کو انشاءاللہ جمعرات والے دن سے قسط ملنا شروع ہو جائے گی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تعلیمی وظیفہ
تعلیمی وظیفہ کی قسط کے بارے میں بھی اپ کو اپڈیٹ کرتے چلیں کہ اس وقت جن لوگوں کے پیسے اکاؤنٹ میں انا شروع ہو چکے ہیں تو ان کے تعلیمی وظائف کے پیسے بھی اکاؤنٹ میں شروع ہو رہے ہیں لہذا یہ بھی اپ کو انشاءاللہ بہت جلد ملنا شروع ہو جائیں گے
اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ جو اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ملنے جا رہی ہے یا پھر اس کے ساتھ رمضان ریلیف پیکج کی امداد ہے تو یہ ساری کی ساری امداد اپ سب لوگوں کو انشاءاللہ اپ کو اسی طریقہ کار سے ہی ملے گی جس طریقہ کار سے اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسطیں وصول کرتے رہتے ہیں
یعنی کہ ایچ بی ایل بینک کام کرتا ہے تو اس کی ایجنٹ سے بھی اپ یہ پیسے وصول کر سکیں گے اور اے ٹی ایم سے بھی وصول کر سکیں گے اگر الفلاح کا بینک اپ کے علاقہ میں کام کرتا ہے تو اس کی بھی اے ٹی ایم اور ایجنٹ دونوں سے اپ لوگ یہ پیسے وصول کر سکیں گے