رمضان ریلیف پیکج عید پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک قسطوں کے حوالے سے اہم ترین معلومات اپ کے ساتھ شیئر کریں گے اخر کار جس خوشخبری کا اپ انتظار کر رہے تھے وہ خوشخبری بھی ا چکی ہے کہ بے نظیر کفالت پروگرام کی 10500 روپے کی نئی قسط کا اغاز کر دیا گیا ہے لیکن اب اپ کو10500 روپے کے ساتھ عید پروگرام کے تحت اضافی قسطیں بھی جاری کی جا رہی ہیں
اور جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک کرنا چاھتے ہیں ان کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہے یعنی کہ اگر اپ کو اس بار 10500 روپے کی قسط نہیں ملنے والی یا اپ لوگ اس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہے یا سمپلی اپ لوگ ابھی تک بے نظیر کفالت پروگرام میں اہل نہیں ہوئے تو پھر بھی اپ لوگوں کو عید پیکج کی نئی قسطیں ملیں گی 2 ہزار روپے کی قسط بھی ہو سکتی ہے 5 ہزار روپے بھی ہو سکتی ہے اور 10 ہزار روپے کی امدادی قسط بھی ہو سکتی ہے
لیکن یہ قسطیں ملیں گی کیسے اور ان کے لیے رجسٹریشن کیسے کروانی ہوگی اور یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک کیسے کر سکتے ہیں اس حوالے سے اپ کے ساتھ مکمل تفصیلات شیئر کریں گے اور یہ قسطیں اپ لوگ گھر بیٹھے کیسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک کر سکتے ہیں کہ اپ لوگوں کو یہ قسط ملنے والی بھی ہیں یا نہیں جیسا کہ اپ سب لوگ جانتے ہیں
Table of Contents
Toggleبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک کون کر سکتا ہے
پہلے صرف اور صرف اپ لوگ بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کے لیے اپنی اہلیت چیک کر سکتے تھے لیکن اب اپ لوگ یہ خود بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کے اکاؤنٹ میں کتنے پیسے ائے ہوئے ہیں یا پھر کتنے پیسے موجود ہیں یہ ٹوٹل رقم اپ لوگ خود چیک کر سکتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کار اپ کو بتانے جا رہے ہیں
بے نظیر کفالت پروگرام کی نئی قسط
پہلے ہم اپ کو بڑی خوشخبری سے اگاہ کرنا چاہیں گے کہ بے نظیر کفالت پروگرام کی نئی قسط مکمل طور پر شروع کر دی گئی ہے بڑی تعداد میں لوگ اس قسط کا انتظار کر رہے تھے اور کافی عرصے سے انتظار کیا جا رہا تھا تو پھر کافی سارے لوگ یہ پوچھتے رہتے ہیں کہ یہ بے نظیر کفالت پروگرام کی نئی قسط جو شروع ہو رہی ہے یہ کن کن لوگوں میں تقسیم ہونے جا رہی ہے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک کن لوگوں کےلئے
تو اس میں سب سے پہلے وہ خاندان شامل ہیں جو کہ پہلے سے قسطیں وصول کرتے ارہے ہیں اور دوسرے نمبر پر وہ خاندان شامل ہیں جو کہ بے نظیر کفالت پروگرام کا ڈائنامک سروے کروا چکے تھے اور ان کو ایک کو دو ہفتہ پہلے سے بے نظیر کا پالت پروگرام میں اہل کر دیا گیا تھا اور باقاعدہ طور پر ان افراد کو 8171 سے میسج بھی مل چکا ہے اور پورٹل پر بھی ان کا سٹیٹس اپڈیٹ کیا جا چکا ہے کہ جی اپ بے نظیر کفالت پروگرام میں نئے سرے سے اہل ہو چکے ہیں
تو ان لوگوں کی قسط بھی ان کے اکاؤنٹ میں ا چکی ہے وہ 10500 روپے کی قسطیں وصول کر سکتے ہیں لیکن اب اپ کو اس حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری سے اگاہ کرتے چلیں کہ بے نظیر کفالت پروگرام کی نئی قسط کے ساتھ ساتھ تعلیمی وظیفہ کی قسط بھی شروع کر دی گئی ہے اور ہاں اپ کو یہ بھی بتانا چاہیں گے کہ جو لوگ بے نظیر کفالت پروگرام کی نئی قسط ستمبر اکتوبر 2023 میں وصول کر چکے ہیں ان افراد کی بھی نئی قسط چکی ہے یہ ان کی بے نظیر کفالت پروگرام کی دوسری قسط ہے جو کہ ان افراد کو اس بار ٹرانسفر کر دی گئی ہے اور وہ لوگ اب وصول بھی کر سکتے ہیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک اہل
اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ کافی سارے لوگ بے نظیر کفالت پروگرام میں پہلے سے اہل ہیں اپنی قسطیں وصول کر رہے ہیں لیکن ان کو حکومت کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ جی اپ اپنا دوبارہ سروے کروائیں ورنہ اپ نہ اہل کر دیے جائیں گے تو اس صورت میں کافی سارے لوگوں نے دسمبر جنوری فروری کے مہینے میں اپنی دوبارہ سروے کروائے ہیں تو جن لوگوں نے سروے کروا لیے ہیں ان افراد کے بار بار یہ کمنٹس اتے رہتے ہیں
کہ ہم نے دوبارہ سروے کروایا ہے تو ہمیں یہ قسط ملے گی یا نہیں تو اپ کو بتاتے چلیں کہ اپ کو یہ قسط ضرور ملے گی چاہے اپ کا غربت کا سکور بڑھ بھی جاتا ہے اور اپ لوگ اس پروگرام میں مستحق نہیں ٹھہرتے تو پھر بھی اپ کو جولائی کے مہینے تک جو بھی قسطیں ائیں گی وہ اپ کو ملتی رہیں گی یقینا یہ اپ لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری تھی جو کہ اپ کے ساتھ شیئر کر چکے ہیں اور جو لوگ بے
نظیر کفالت پروگرام دوبارہ سروے
نظیر کفالت پروگرام میں اب دوبارہ سروے کروانا چاہتے ہیں کیونکہ جن لوگوں کا ابھی تک ڈائنامک سروے نہیں ہوا ان کو تو جون کے مہینے تک اپنا دوبارہ سروے لازمی کروانا ہے تو جو لوگ اج سے اپنا دوبارہ سروے کروا لیتے ہیں ان کی بھی جانچ پڑتال جولائی کے مہہینے میں جا کے شروع ہوگی اور جو لوگ جون کے مہینے میں جا کے اپنا سروے کروائیں گے یعنی کہ اخری تاریخوں کا انتظار کر رہے ہیں ان کی جانچ پڑتال بھی اسی جولائی کے مہینے میں ہی جا کے ہوگی
لہذا ہم اپ کو یہی مشورہ دیں گے کہ اگر اپ دوبارہ سروے کے لیے ایل ہے تو پھر اپ کو لازمی اپنا سروے اج کل سے کروا لینا چاہیے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 10500
10500 روپے کی قسط ملنا شروع ہو چکی ہے تو کیا اپ لوگ یہ اے ٹی ایم کے ذریعے بھی وصول کر سکتے ہیں یا نہیں تو اپ کو بتاتے چلیں کہ اس وقت کچھ علاقوں میں اے ٹی ایم کام کر رہی ہے لیکن اکثر علاقوں میں یہ اے ٹی ایم بند ہے اے ٹی ایم کے ذریعے کوئی پیمنٹ پروسیس نہیں ہو رہی اس کی وجہ بینک کی طرف سے کوئی ٹیکنیکل ایشو ہے جس کی وجہ سے اپ لوگ اے ٹی ایم کے ذریعے اپنی قسط ابھی وصول نہیں کر سکتے اپ کو صرف اور صرف ایچ بی ایل کونیکٹ کی ریٹیلر شاپ سے یہ قسطیں وصول کی جا سکتی ہیں
عید پیکج مفت راشن
عید پیکج کے حوالے سے اپڈیٹ کریں گے اور اس کے ساتھ ہم مفت راشن کے پروگرام کے حوالے سے بھی اہم ترین معلومات سے اگاہ کرنا چاہیں گے تو جی سب سے پہلے اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ مفت راشن کا پروگرام اس وقت بھی شروع ہے بڑی تعداد میں لوگوں کو راشن تقسیم کیا جا رہا ہے جس میں ٹوٹل 5 ہزار روپے کا مفت راشن عوام کو دیا جا رہا ہے ایک گفٹ ہیمپر کی شکل میں لوگوں کو صرف اور صرف شناختی کارڈ پر یہ مفت راشن دیا جا رہا ہے
اس میں رجسٹریشن کروانے کی بھی عوام کو کوئی ضرورت نہیں پڑی اور جو لوگ ابھی تک اس مفت راشن کے لیے اہل نہیں ہوئے حالانکہ کافی سارے لوگوں نے گفٹ ہیمپر لینے کے لیے اپنے شناختی کارڈز چیک کروائے ہیں تو ان کو بتایا گیا ہے کہ اپ کا گفٹ ہیمپر نہیں ایا تو بھئی اپ کو بتاتے چلیں کہ اپ کے گھرانے کے کسی دوسرے شناختی کارڈ کے اوپر یہ گفٹ ہیمپر منظور ہو چکا ہوگا
لیکن جو لوگ مستحق نہیں ہیں یعنی کہ جن افراد کو یہ گفٹ ہیمپر حکومت نے جاری ہی نہیں کیا تو ان افراد کے لیے اس وقت کوئی طریقہ کار نہیں ہے جس کے تحت وہ اہل ہو سکیں لہذا جو لوگ مستحق ہیں ان سے گزارش کریں گے کہ اپ لوگ اپنے تمام شناختی کارڈز کے ساتھ اپنے قریبی گفٹ ہیمپر کی تقسیم کے پوائنٹ پر جائیں اور وہاں پر یہ گفٹ ہیمپر وصول کریں
سمپل شناختی کارڈ سم والا کارڈ
اور اب اپ کو یہ بڑی خوشخبری سے اگاہ کرتے چلیں کہ کافی سارے لوگ پہلے دوسرے دن گفٹ ہیمپر کی تقسیم کے پوائنٹ پر گئے تھے اور ان کے پاس سمپل شناختی کارڈ تھا یعنی کہ سم والا کارڈ موجود نہیں تھا تو ان کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اب وہ اپنے سمپل شناختی کارڈ کے ذریعے بھی اپنا یہ گفٹ ہیمپر وصول کر سکتے ہیں کیونکہ اب اس پر حکومت نے نئی اپڈیٹ جاری کی ہے جس کے ذریعے اب اپ لوگ اپنا یہ سمپل شناختی کارڈ کے ذریعے گفٹ ہیمپر وصول کر سکتے ہیں
عید پیکج نقد کیش
تو اب اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ حکومت کی جانب سے صرف مفت راشن ہی نہیں دیا جا رہا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ عید پروگرام کی نئی قسطیں بھی جاری کی جا رہی ہیں جس کے تحت بڑی تعداد میں لوگوں کو 2 ہزار اور 10 ہزار روپے کی نقد کیش کی صورت میں امداد مل رہی ہے سندھ کی عوام کو پانچ پانچ ہزار روپے دیے جا رہے ہیں چاہے وہ لوگ بے نظیر کفالت پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں ہیں
صرف ایک ریکوائرمنٹ ہے کہ اپ بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ ہیں اور اپ کا غربت کا سکور 32 یا 34 سے کم ہے تو پھر اپ کو یہ پانچ ہزار روپے مل سکتے ہیں لیکن جن افراد کا غربت کا سکور زیادہ ہے اور بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ ہیں تو ان افراد کو یہ پانچ ہزار روپے نہیں مل سکیں گے اس کے علاوہ جو افراد مستحق ہیں ان کا سکور بھی کم ہے تو ان افراد کو رجسٹریشن کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ان کو صرف اور صرف حکومت کی جانب سے میسج ائے گا کہ اپ یہ امداد وصول کر سکتے ہیں
صوبہ بلوچستان کی امدادی رقم
صوبہ بلوچستان کے عوام کے لیے دو دو ہزار روپے کی امدادی رقم جاری کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تو وہاں پہ بھی عوام کو یہ 10500روپے کی قسط کے ساتھ ساتھ 2ہزار روپے اضافی ملنا شروع ہو چکے ہیں لیکن وہاں پر صرف اور صرف بے نظیر کفالت پروگرام کی اہل بینیفیشریز کو یہ دو دو ہزار روپے دیے جا رہے ہیں اور اس کے علاوہ
صوبہ خیبر پختون خواہ
صوبہ خیبر پختون خواہ کی حکومت نے 10 ہزار روپے کی اضافی رقم دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ خاندانوں کو یہ 10 ہزار روپے کی امداد دی جا رہی ہے لیکن حکومت نے صرف اور صرف ساڑھے اٹھ لاکھ خاندانوں کو اس پروگرام میں اہل کیا ہے بہت جلد اس حوالے سے بھی اپڈیٹ ا جائیں گی کہ کتنے غربت کے سکور والے لوگوں کو اہل کیا گیا ہے
بے نظیر کفالت پروگرام ملنا شروع
بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ ہی یہ تمام قسطیں اپ کو دی جا رہی ہیں اور یہ اپ لوگ اپنے صوبے کے کام کرنے والے بینک کے ذریعے قسطیں وصول کر سکتے ہیں تو قسطیں چیک کرنے کا طریقہ کار اپ کو بتاتے چلیں کہ صرف اور صرف 8171 کا ویب پورٹل اب اپڈیٹ کیا گیا ہے حکومت نے اس میں کافی ساری بڑی تبدیلیاں لائی ہیں
جس میں اپ لوگ بے نظیر کفالت پروگرام کی قسط چیک کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیمی وظیفہ کی قسط ہے یا پھر عید پروگرام کی قسطیں ہیں یہ سبھی قسطیں اپ لوگ چیک کر سکتے ہیں اور اپ کے اکاؤنٹ میں جتنی رقم بھی موجود ہے وہ پوری کی پوری رقم اپ لوگوں کو 8171 کے ویب پورٹل کے ذریعے بتائی جا رہی ہے یقینا اس پورٹل میں بہت اچھی تبدیلیاں لائی گئی ہیںنئی سم گھر بیٹھے ارڈر کر سکتے ہیں