رمضان ریلیف پیکج اوربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2024 کے حوالے سے تازہ ترین معلومات اور بہت بڑی خوشخبری لے کر اپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں اج اپ کو کلیئر کریں گے کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت 25 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے
تو اس میں سے کتنے امداد اپ کو کیش کی صورت میں ملے گی اور کتنی امداد اپ کو مفت راشن اور مفت اٹے کی صورت میں ملے گی اور جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت سستا اٹا اور سستا راشن بھی اپ کو ملے گا تو اس میں کتنی رعایت ہوگی اس حوالے سے بھی مکمل تفصیلات اپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں
Table of Contents
Toggleبینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن
جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سستا راشن اور سستا اٹا بھی رمضان ریلیف پیکج کے تحت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو اس میں اپ لوگوں کو کتنی رعایت کی جا سکتی ہے یہ بھی ہم اپ کے ساتھ شیئر کریں گے اور جو لوگ رمضان ریلیف پیکج کے تمام پروگرامز میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں ان افراد کو رجسٹریشن کے طریقہ کار کے حوالے سے بھی نئی اپڈیٹ سے اگاہ کریں گے
اور اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ کون کون سے افراد کو اس بار رمضان ریلیف پیکج میں یہ بڑی امداد ملنے جا رہی ہے اور جو لوگ اہل ہوں گے ان افراد کو کتنے امداد ملے گی اس حوالے سے بھی مکمل تفصیلات اپ کے ساتھ شیئر کریں گے اور بڑی تعداد میں لوگوں کی طرف سے اہم ترین سوال ارہا ہے کہ ہم نے ابھی تک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کا دفتر میں جا کر سروے نہیں کروایا
رمضان ریلیف پیکج
کیا پھر ہمیں یہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت 25 ہزار روپے تک کی امداد مل پائے گی یا نہیں اور کیا اپ لوگ اس بار نئی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروا کے بھی رمضان ریلیف پیکج میں شامل ہو پائیں گے یا نہیں اس حوالے سے بھی مکمل تفصیلات اپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں
اور اسی کے ساتھ اپ کو بے نظیر کفالت اور تعلیمی وظیفہ کے پروگرام کی نئی قسطوں کے بارے میں بھی تازہ ترین اپڈیٹس سے اگاہ کریں گے تو سب سے پہلے اپ کو بتاتے چلیں کہ اس بار رمضان ریلیف پیکج میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سب سے اہم کردار ہے
کیونکہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہی ڈیٹا طلب کیا گیا ہے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے یہ ڈیٹا تمام صوبائی حکومتوں کو بھی ٹرانسفر کیا جا چکا ہے تو اسی طرح کافی سارے لوگوں کی جانب سے اس حوالے سے یہی کوسچن ائے ہیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سروے
کہ ہم نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ابھی تک سروے نہیں کروایا تو کیا ہمیں اس بار رمضان ریلیف پیکج میں اہل کیا جائے گا یا نہیں تو اپ کو اہم ترین معلومات سے اگاہ کرتے چلیں کہ رمضان ریلیف پیکج میں اہل ہونے کے لیے اپ لوگوں کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروانا لازمی ہے
اگر اپ لوگ اج کل کی ڈیٹ میں اپنا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سروے مکمل کروا لیتے ہیں جس کے بعد اپ کی جانچ پڑتال ہوگی اور اپ کی اہلیت کا تعین بھی کیا جائے گا یعنی کہ اپ کا غربت کا سکور 32 سے نیچے رکتا ہے تو پھر اپ کو بے نظیر کفالت کے تحت 10500 روپے بھی ملیں گے
اگر اپ کے سکول میں پڑھنے والے بچے ہیں تو ان کے نام پر وظیفے کی رجسٹریشن کروانے کے بعد وظیفہ بھی ملے گا لیکن بات رہی رمضان ریلیف پیکج کی تو اپ کو کلیئر کرتے چلیں کہ ایسے تمام افراد جو افراد اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نیا سروے کروائیں گے
رمضان راشن پیکج
اور یہ چاہتے ہیں کہ ہمیں رمضان ریلیف پیکج کے تحت یہ بڑی امداد مل سکے تو اپ کو بتاتے چلیں کہ یہ اپ کی خام خیالی ہے لہذا اب نیا سروے کروانے والے افراد کو رمضان ریلیف پیکج میں شامل نہیں کیا جا سکتا لہذا اگر اپ لوگ اپنا بی ائی ایس پی کا نیا سروے کروا لیتے ہیں تو یہ اپ لوگوں کے لیے بہت ہی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے
اپ لوگ بے نظیر کفالت اور تعلیمی وظیفہ کے پروگرام کے لیے اہل ہو سکتے ہیں کیونکہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو کہ ابھی تک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن ہی نہیں کروا رہی اور یہی بات وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہی ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت کو جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بینیفیشریز کا ڈیٹا ٹرانسفر کیا گیا ہے
اس کے مطابق صرف 60 سے 70 لاکھ ایسے خاندان ہیں جن کا غربت کا سکور 25 سے نیچے ہے لیکن اگر عوام میں جا کر عوام سے پوچھا جائے تو ہر دوسرے سے تیسرا گھر نہایت ہی غریب ہوتا ہے لیکن اس کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کوئی معلومات ہی نہیں ہوتی حالانکہ انہوں نے سروے بھی نہیں کروایا ہوا ہوتا
بی ائی ایس پی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن
تو اپ سب کو بتاتے چلیں کہ اگر اپ نے بی ائی ایس پی کا سروے نہیں کروایا تو لہذا جلد از جلد جا کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروائیں اس سے ممکن ہے کہ اپ لوگوں کو رمضان ریلیف پیکج میں بھی ایڈ کیا جا سکتا ہے تو جن لوگوں نے ابھی تک بی ائی ایس پی کا سروے نہیں کروایا اور اپنا سروے کروا لیں
رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے اپ کو اہم ترین تفصیلات سے اگاہ کرنا چاہیں گے کہ سب سے پہلے جو رمضان ریلیف پیکج میں بہت بڑی امداد شامل کی گئی ہے یہ اپ کو بتاتے چلیں کہ رمضان ریلیف پیکج میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی کفالت اور تعلیمی وظیفہ کی دونوں قسطیں شامل کی جا چکی ہیں
احساس تعلیمی وظیفہ
قسط 10500 روپے شامل ہے اور ساتھ میں تعلیمی وظیفہ کی قسط بھی اضافے کے ساتھ شامل کی گئی ہے جس میں ہر بچے کی قسط کے ساتھ پانچ پانچ سو روپے کا اضافہ بھی ہوگا اور بی ائی ایس پی کی جانب سے پہلے سے مقررہ تاریخ کے مطابق اج سے دو تین ہفتے پہلے سے یہ قسط ملنا شروع ہو جانی تھی لیکن رمضان ریلیف کی وجہ سے اپ لوگوں کو یہ قسط تاخیر کے ساتھ ملے گی
لہذا اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ جونہی رمضان ریلیف پیکج کے تحت مفت اٹا اور مفت راشن ملنا شروع ہوگا اور یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے سستا راشن اور سستا اٹا بھی ملنا شروع ہوگا تو اس کے بعد اپ لوگوں کو بے نظیر کفالت اور تعلیمی وظیفہ کے پروگرام کی نئی قسطیں بھی ملنا شروع ہو جائیں گی
مفت اٹا اور مفت راشن
اور اب اپ کو بڑی خوشخبری سے اگاہ کرتے چلیں کہ تمام صوبائی حکومتیں اپنی صوبے کی عوام کو رمضان ریلیف پیکج کے تحت بڑے ریلیف فراہم کرنے جا رہی ہیں اور پچھلے سال کی طرح اس بار بھی سندھ حکومت کی جانب سے دود ہزار روپے ہر بینیفیشریز کو رمضان ریلیف پیکج کے تحت دینے کی تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں اور انشاءاللہ بہت جلد صوبہ بلوچستان اور کے پی کے کی حکومت بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے جا رہی ہے
لہذا ہم اپ لوگوں کو ایک بار پھر سے یہ کلیئر کرتے چلیں کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت ملنے والی امداد میں بہت بڑا جو اہم حصہ ہے یہ کفالت اور تعلیمی وظیفہ کے پروگرام کی قسط کا ہے اور اس کے علاوہ مفت راشن مفت اٹے اور کیش کی صورت میں اپ لوگوں کو صوبائی حکومتیں بھی ریلیف فراہم کرنے جا رہی ہے
اور اس کے علاوہ جو سستا اٹا اور سستا راشن یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے رمضان ریلی پیکج کے تحت اپ کو فراہم کیا جائے گا اس میں اپ لوگوں کو 19. ضروری ہے پر سبسڈی دی جائے گی یعنی کہ اپ لوگ اس بار رمضان ریلیف پیکج کے طور پر یوٹیلٹی سٹور پر اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے سستا اٹا اور سستا راشن وصول کرنے کے لیے جاتے ہیں
تو اپ لوگوں کو پانچ ہزار روپے کا راشن 4 ہزار روپے میں دیا جا سکتا ہے یقینا یہ بھی اپ لوگوں کے لیے بہت بڑا ریلیف ہے لہذا اپ کو کلیئر کرتے چلیں کہ اگر ایک خاندان رمضان ریلیف پیکج اور بے نظیر کفالت اور تعلیمی وظیفہ کی قسطیں وصول کرتا ہے تو اس کو ٹوٹلی 25 ہزار روپے کی امداد اس بار ماہ رمضان میں یا اس سے پہلے مل سکتی ہے