بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کےلئے جو خود کو حقدار سمجھتے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے انہیں کوئی امداد نہیں مل رہی انہیں اج ایک ایسا طریقہ کار بتائیں گے جس پر عمل کرنے کے بعد وہ انشاءاللہ اگلے تین سے چار مہینے کے اندر اندر حکومت سے امداد لینے کے لیے اہل ہو جائیں گے اور وہ بھی بہت اسانی کے ساتھ کوئی زیادہ مشکل کام بھی نہیں ہوگا اپ کو کسی جھنجھٹ میں بھی نہیں ڈالا جائے گا
بس شرط یہ ہے کہ اپ شادی شدہ ہوں اور اپ کا شناختی کارڈ بھی بنا ہوا ہو جی ہاں شادی شدہ مرد و خواتین کے لیے بھی حکومت کی جانب سے بہت بڑی خوشخبری جاری کی گئی ہے جس کے متعلق بات کریں گے اور اپ کو اس رمضان ریلیف پروگرام سے ملنے والی مختلف امدادی نقد رکم اور مفت اٹا مفت راشن کے گفٹ ہیمپرز کے حوالے سے بھی اپڈیٹ کریں گے
Table of Contents
Toggleرمضان ریلیف پروگرام کی امداد
اب اپ کے پاس ایک اخری موقع ہے کہ اپ رمضان ریلیف پروگرام میں شامل ہو کر امداد حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ نے یہ موقع بھی ضائع کر دیا تو پھر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ عید بھی انے والی ہے اور عید سے پہلے پہلے اپ کو ان امدادی پروگرام سے امداد ملے گی عید کے بعد اپ کو کسی قسم کی ان امدادی پروگرام سے امداد نہیں مل پائے گی
تو بہتر ہے کہ اپ عید سے پہلے پہلے اس اخری موقع سے بھی فائدہ اٹھائیں اور حکومت کی جانب سے امداد حاصل کریں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2024
اسی طرح ایسے تمام لوگ جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں یا پھر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروا چکے ہیں اور ابھی تک اہل نہیں ہوئے جانچ پڑتال کا مسئلہ ارہا ہے یا اہل بھی ہیں لیکن ان کی پیمنٹس نہیں ارہی ان کے متعلق بھی اپ کو اہم ترین مسائل کے حل بتائیں گے دیکھیں حکومت کی جانب سے اب اسی چیز پر زور دیا گیا ہے کہ جو حقدار لوگ ہیں انہیں فورا امداد پہنچائی جائے
جو لوگ حقدار ہیں انہیں کسی قسم کی کوئی مشکل نہ جھیلنی پڑے تو اس حوالے سے اپ تمام لوگوں نے بھی کوشش کرنی ہے کہ اپ بھی اپنا حق حاصل کرنے کے لیے کوشش کیا کریں جو کچھ ان امدادی پروگرامز کے حوالے سے بتایا جاتا ہے اس پر عمل کیا کریں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے تو اپ فورا رجسٹریشن کروایا کریں جو کچھ بھی پراسس بتایا جاتا ہے
خاص طور پہ حکومتی امدادی پروگرامز کے حوالے سے اس پہ اپ لازمی عمل کیا کریں دیکھیں یہ اب جو نگہبان رمضان پروگرام چلایا گیا ہے یا صوبہ سندھ صوبہ خیبر پختون خواہ سمیت بلوچستان کے لوگوں کو اضافی رکوم ادا کی جا رہی ہیں تو یہ بھی اسی چیز کا پھل ہے کہ انہوں نے بنیادی پروگرامز میں اپنے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروا رہا ہے کہ اس حوالے سے میں پہلے بھی اپ کو کافی بار بتا چکا ہوں کہ ایسے تمام لوگ جو شادی شدہ ہیں جن کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے اور ابھی تک وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہے خود کو مستحق بھی سمجھتے ہیں تو وہ بڑی غلطی کر رہے ہیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کے لیے اپ کے پاس صرف
میاں بیوی دونوں کے شناختی کارڈ
گیس یا بجلی کا بل
گیس یا بجلی کی سہولت نہیں ہے تو پھر بل ضروری نہیں ہے
بچوں کے بے فارمز
ایک موبائل نمبر
ان چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے اگر یہ تمام چیزیں اپ کے پاس مجود ہیں تو اج ہی اپنے قریب کے دفتر تشریف لے جائیں اور وہاں سے اپنی نئی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن اپنا ڈائنامکس سروے کروا لیں جی ہاں یہ تمام تر مسائل کا حل ہے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ بھائی ہم تو اس پروگرام کا حصہ بھی نہیں ہے یا جن لوگوں کا ہمیشہ سے یہی گلہ رہتا ہے کہ بھائی ہم تو کسی بھی مدادی پروگرام میں شامل نہیں ہے
کیا ہم لوگ پاکستانی نہیں ہیں کیا ہم لوگ غریب نہیں ہیں ہم حقدار ہوتے ہی ان امدادی پروگرام سے محروم ہیں امیر لوگوں کو پیسے دیے جا رہے ہیں امیر لوگوں کو مفت اٹا مفت راشن مل رہا لیکن ہمیں کچھ بھی نہیں مل رہا تو اس میں نہ حکومت کا قصور ہے اور نہ ہی ہمارا قصور ہے ہم اپ کو بتاتے بتاتے تھک گئے ہیں اور حکومت کی طرف سے مختلف امدادی پروگرام چلے جاتے ہیں جن میں اپ اپلائی نہیں کرتے پھر اپ حکومت کا گلا کرتے ہیں ٹھیک ہے حکومت پر بھی تنقید کی جاتی ہے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروائیں رجسٹریشن کروانے کے بعد تقریبا تین سے چار ماہ کے اندر اندر اپ کو پی ایم ٹی سکور دیے جاتا ہے اور 8171 کے ذریعے اگر اپ کا پی ایم ڈی سکور 32 سے کم ہوتا ہے تو 8171 کے ذریعے اپ کو اہلیت کے حوالے سے خوشخبری بھی سنا دی جاتی ہے کہ اپ بھائی کفالت پروگرام کے لیے اہل ہو چکے ہیں اور اپ کی یہ پیمنٹ کے اکاؤنٹس میں پہنچ چکی ہیں
اپ اپنے قریبی ادائیگی مرکز کے سے وصول کر سکتے ہیں تو یہ میسج انے کے بعد اس پروگرام میں اہل ہونے کے بعد اپ یہ سمجھیں کہ اپ تمام امدادی پروگرامز میں کیونکہ زیادہ تر جو حکومتی امدادی پروگرامز ہوتے ہیں وہ خصوصا سب سے پہلے تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کو ٹارگٹ کرتے ہیں اور اس کے بعد اگر زیادہ بجٹ ہوتا ہے تو پھر وہ لوگ بھی شامل کر لیے جاتے ہیں جن کا پی ایم ڈی سکور 32 سے اوپر ہوتا ہے
صوبہ سندھ
جیسا کہ اس وقت صوبہ سندھ کے لوگوں کے لیے جو پروگرام چلایا گیا ہے پانچ ہزار روپے فوری دے جارہے ہیں جن کے پی ایم ٹی سکور کی حد بی ائی ایس پی کی بینیفیشریز کے لیے 32 ہے تو ان لوگوں کے لیے 40 تک کی لمٹ مقرر کی گئی ہے جن کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہوگا ان کوپانچ ہزار روپے کے اضافی رقم دی جائے اسی طرح باقی بھی کافی سارے امدادی پروگرامز اتے ہیں جن میں اپ کی شمولیت یقینی بن جاتی ہے
بینظیر پروگرام جانچ پڑتال
جن لوگوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کروا رکھی ہیں اور بعد میں ان کو مسائل کا سامنا ہے کچھ لوگ تقریبا پچھلے 10 ماہ سے یا ایک سال سے جانچ پڑتال میں اٹکے ہوئے ہیں انہیں یہ بھی کنفرم نہیں ہو رہا کہ وہ نااہل ہوں گے یا اہل ہوں گے تو اس حوالے سے اب ایک بڑی خوشخبری اپ کے لیے لے کر ائے ہیں کہ اگر اپ کو چھ ماہ سے زید کا عرصہ ہو چونکہ اپ کا ڈائنامک سروے یا این ایس اے سروے کے بعد جانچ پڑتال کا مسئلہ ارہا ہے
ڈائنامک سروے
تو پھر اپ دوبارہ سے اپنا ڈائنامک سروے قریبی دفتر سے کروا سکتے ہیں انشاءاللہ دوبارہ سروے کروانے کے بعد اپ کو چار ماہ کے اندر اندر اہلیت کا میسج بھیج دیا جائے گا اور اپ کی جانچ پڑتال ختم ہو جائے گی اس کے ساتھ ساتھ جن لوگوں کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن کو چھ ماہ کا عرصہ نہیں ہوا اور وہ بھی پریشان ہو چکے ہیں کہ بھائی ہم بھی جانچ پڑتال میں ہیں تو انہیں مزید انتظار کر لینا چاہیے جب تک کہ انہی سروے کروائے ہوئے چھ ماہ مکمل نہیں ہوتے
جانچ پڑتال افراد کےلئے خوشخبری
ایسے تمام لوگ جو کافی عرصہ سے جانچ پڑتال میں تھے جن کے سروے کو یا جن کی جانچ پڑتال کو چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے تو ان لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ ان میں سے کافی سارے لوگوں کے اکاؤنٹس میں 10500 روپے کی قسط بھیج دی گئی ہے اگر اپ نے بھی اپنا سروے تقریبا پچھلے سات اٹھ ماہ میں کروایا ہے اور اپ کی جانچ پڑتال کو چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے تو اپ بھی اپنا اکاؤنٹ لازمی چیک کروائیں ہو سکتا ہے کہ اپ کے اکاؤنٹس میں بھی پیمنٹس ا چکی ہوں
ناہل افرد
ایسے تمام لوگ جو بی ائی ایس پی کا حصہ بھی ہیں لیکن انہیں پیمنٹس نہیں ملتی ان لوگوں کے حوالے سے بھی ایک اہم ترین خبر ہے کافی سارے لوگوں کو یہ مسائل ا رہے ہوتے ہیں کہ بھئی وہ اہل بھی ہیں لیکن انہیں امداد نہیں مل رہے تو انہیں قسطیں نہیں بھیجی جاتی تو وہ فوران اپنے قریب بھی بی ائی ایس پی کی تحصیل افس میں جا کر اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں کہ انہیں کیا مسئلہ ا رہا ہے اس کے بعد انشاءاللہ ان کے تمام تر مسائل دفتر کی جانب سے حل کر دیے جائیں گے
نگہبان رمضان پروگرام
نگہبان رمضان پروگرام یا باقی صوبوں کے جو صوبائی حکومتوں کی جانب سے خصوصی رمضان پیکجز چلائے گئے ہیں تو ان میں شامل ہونے کا اخری موقع ہے تو وہ اس طرح ہے کہ اپ کو صوبائی حکومتوں کی جانب سے جو رمضان ریلیف پروگرام دیا گیا ہے اس کے لیے اپ کو ہیلپ لائن نمبرز بھی دیے گئے ہیں ان پر رابطہ کر کے یا قریبی بی ائی ایس پی کے تحصیل افس میں جا کر اپ اپنی شکایات درج کروائیں
کہ ہم کوان امدادی پروگرامز کے لیے اہل نہیں ٹھہرایا گیا اور نہ ہی کوئی امداد ملی ہے تو اس حوالے سے میں اپ کو اپنی جانب سے نہیں بتا رہا بلکہ حکومت کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ جو لوگ خود کو حقدار سمجھتے ہیں لیکن انہیں کوئی امداد نہیں مل رہی تو وہ فوران سے پہلے اپنے قریبی بی ائی ایس پی کے افس ائیں اور وہاں سے اپنی شکایات درج کروائیں اپنے مسائل بتائیں اور اپنے مسائل کا حل حاصل کریں
بے نظیر کفالت پروگرام اور تعلیمی وظائف
بے نظیر کفالت پروگرام بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطوں کا اجراء کر دیا گیا ہے اور اس بار اپ یہ قسطیں پہلے والے بینکنگ سسٹم کے تحت ہی حاصل کریں گے انشاءاللہ انے والی جو نئی قسطیں ہوں گی وہ اپ کو نئے بینکنگ سسٹم کے تحت فراہم کی جائیں گی اور انے والی نئی قسطیں اپ کو بینک اے ٹی ایم سے بھی فراہم کی جائیں گی اس سے پہلے بینک کے اے ٹی ایم کو بحال کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا
لیکن بینک اے ٹی ایم میں ابھی تک بھی مسائل ارہے ہیں تو اپ کو مزید اس حوالے سے انتظار کرنا ہوگا جون ہی بینک اے ٹی ایم بی ائی ایس پی کی پیمنٹس کے لیے اوپن ہوتی ہیں ہم اپ کو ضرور اگاہ کریں گے اچھا کافی سارے لوگوں نے یہ سوالات بھی کیے ہیں کہ بھائی کیا اج کل بی ائی ایس پی کی رجسٹریشنز ہو رہی ہیں جی ہاں بالکل