احساس کفالت پروگرام کی جانب سے 25 ہزار روپے تک کی امداد حقدار لوگوں تک پہنچائی جا رہی ہے لیکن وہ بھی صرف اس ماہ رمضان میں عید الفطر سے پہلے پہلے یعنی امدادی پروگرامز میں اب اپ کس طرح شامل ہو سکتے ہیں کس طرح امداد حاصل کر سکتے ہیں اور10500 روپے کی قسطیں بھی جاری ہو چکی ہیں جن لوگوں کے اکاؤنٹس میں نہیں ائے وہ گھر بیٹھے اپنے پیمنٹس کس طرح چیک کروا سکتے ہیں
اگرانہیں پیمنٹس نہیں مل رہی ہیں انہیں احساس کفالت پروگرام کا حصہ نہیں بنایا جا رہا تو وہ اس پروگرام میں کس طرح شامل ہو سکتے ہیں
Table of Contents
Toggleاحساس کفالت پروگرام ریلیف
اس بار نئی حکومت نے اتے ہی غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے مختلف امدادی احساس کفالت پروگرام
چلے ہیں یہ بات الگ ہے کہ حقدار لوگوں تک ان کا حق تو نہیں پہنچ پاتا کافی سارے لوگ جو حقدار ہوتے ہیں وہ ان امدادی پروگرام سے محروم رہ جاتے ہیں تو اس حوالے سے یقینا اپ تمام لوگوں کی بھی بہت بڑی غلطی ہے کیونکہ یہ تو ایک فطری عمل ہے کہ جب بھی کسی چیز کی ضرورت پڑتی ہے کسی چیز کی طلب ہوتی ہے تو اس کو حاصل کرنے کے لیےکوشش کرنی پڑتی ہے
یہ تو اپ اس مثال سے بھی اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں کہ ایک چھوٹا بچہ جو نہ کسی کی بات سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی کسی کو کوئی بات کر سکتا ہے نہ ہی بول سکتا ہے لیکن پھر بھی جب اس سے بھوک لگتی ہے تو وہ روتا ہے تو بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کافی سارے لوگ میں نے دیکھے ہیں کہ کمنٹس کرتے ہیں کہ بھائی ہم امداد نہیں مل رہے اور جب ان سے یہ پوچھا جاتا ہے کہ بھئی اپ نے رجسٹریشن کب کروائی تو ان میں سے کافی سارے صاحبان کا یہی جواب ملتا ہے
کہ بھئی ہم نے تو کبھی رجسٹریشن نہیں کروائی یا پھر کسی نے یہ بتا دیا کہ بس ہم نے8171 پر اپنا شناختی کارڈ فلاں عرصے سے سینڈ کر دیا تھا اور کافی عرصہ گزر چکا ہے ہم امداد نہیں مل رہی تو یہ اس حوالے سے ایک اف نالج ہے کافی سارے لوگوں کو اس بارے میں علم نہیں ہوتا جس کی وجہ سے وہ مختلف امدادی احساس کفالت پروگرام سے محروم رہ جاتے ہیں انہیں امداد نہیں مل تی
احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2024
دیکھیں اگر اپ حکومت کی جانب سے ہر امدادی احساس کفالت پروگرام میں شامل ہو کر امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو سب سے پہلے احساس کفالت پروگرام کے دفتر میں جا کر اپنا ڈائنامک سروے کروانا ہوگا اس کے لیے کوئی مشکل نہیں ہے بس اپ دفتر چلے جائیں
احساس کفالت پروگرام رجسٹریش <
میاں بیوی دونوں کے شناختی کارڈ <
گھر کے گیس یا بجلی کا بل <
گیس یا بجلی کا کنیکشن نہیں ہے تو پھر بل لازمی نہیں ہے <
بچوں کے بے فارمز <
اپ کے نام پر رجسٹرڈ ایک موبائل نمبر <
یہی چیزیں جو اہم ترین ہے یہ لے کر اپ اپنے قریبی احساس کفالت پروگرام کے افس جائیں اور وہاں سے بہت ہی تسلی کے ساتھ اپنا ڈائنمک سروے کروا لیں اور ڈائنامکس سروے کروانے کے دوران اپ سے اپ کے متعلق کچھ سوالات پوچھے جا سکتے ہیں
پوچھے جانے والے سوالات <
اپ کے نام پر کتنی جائیداد ہے <
اپ کے کتنے بچے ہیں <
اپ کتنا کماتے ہیں <
منتھلی اپ کی کتنی ہے <
اپ کے اخراجات کتنے ہیں <
اس حوالے سے اپ کے متعلق کافی سارے سوالات پوچھے جا سکتے ہیں تو اپ نے دیانت داری سے تسلی کے ساتھ تمام سوالوں کا جواب دینا ہے تاکہ اپ کی اہلیت پر بھی اچھا اثر پڑے کچھ لوگ کیا کرتے ہیں کہ وہ غلط معلومات بتا دیتے ہیں وہ بھی اس بنا پر کہ بھائی اگر ہم اپنے بچے زیادہ لکھوائیں گے یا ہم اپنی جائیداد کم لکھوائیں گے کہ ہم زیادہ غریب ہیں تو پھر ہمیں
اس احساس کفالت پروگرام کا حصہ بنا دیا جائے گا لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا کیونکہ اب جو ڈائنامکس سروے کیا جا رہا ہے یہ نادرہ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے تو اپ کا پورا ڈیٹا پہلے سے بھی ان کے پاس موجود ہوتا ہے صرف اپ سے جو سوال کیے جاتے ہیں وہ صرف کنفرمیشن کے لیے کیے جاتے ہیں تو اپ دیانت داری سے جواب دیں گے انشاءاللہ اپ کو اس احساس کفالت پروگرام میں لازمی اہل کیا جائے گا
احساس کفالت پروگرام جانچ پڑتال
چھ مہینے کا عرصہ ہوتا ہے اپ کی جانچ پڑتال کا اور اس کے اندر اپ کو اس احساس کفالت پروگرام کا حصہ بنا کے کفالت پروگرام کے تحت 10500 روپے کی قسط ہر تین مہینے بعد اور ساتھ اگر اپ کے سکول پڑھنے والے بچے ہیں ان کا اندراج اپ کرواتے ہیں تعلیمی پروگرام میں تو ان کی امداد بھی ہر تین مہینے بعد تقریبا 1500 سے 2000 روپے تک اپ کو مل سکتی ہے تو اسی طرح اپ ہر تین مہینے بعد حکومت کی جانب سے 2000 سے 2500 روپے تک کی امداد لینے کے لیے اہل ہو سکتے ہیں
یہ بھی نہیں ہے کہ اپ کو ایک بار ملے گی دوبارہ نہیں ملے گی بلکہ ہر تین مہینے بعد اپ کو ملتی رہے اور ہر انے والی حکومت کی جانب سے ہمیشہ احساس کفالت پروگرام کے پیمنٹس میں اضافہ کیا گیا ہے 0اپ کی یہ جو تین ماہ بعد ملنے والی پیمنٹس ہیں ان میں کوئی کمی بھی نظر نہیں ائے گی ان میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا تو یہ کام اپ نے لازمی کرنا ہے
احساس کفالت پروگرام 2024 قسط
تمام ریگولر بینیفیشریز کفالت پروگرام کی قسط وصول کر سکتی ہیں کیونکہ جنوری تک کی احساس کفالت پروگرام کی قسط اور بچوں کے وظیف جاری کر دیے گئے ہیں اور اس بار ابھی تک بینک کے ٹی ایم سے یہ پیمنٹس نہیں مل رہی لہذا اپ کو بینک اے ٹی ایم جانے کی ضرورت نہیں ہے جونہی اے ٹی ایمز بحال ہوتی ہیں تو انشاءاللہ ہم کو اگاہ کریں گے
786 پٹرول سبسڈی
حکومت کی جانب سے ایک اور اہم ترین فیصلہ سامنے ایا ہے کہ اگر انے والے وقت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو فوران غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فرام کیا جائے گا جس میں دوبارہ سے عوام کے لیے پٹرول سبسڈی کا اغاز کیا جائے گا جیسا کہ پچھلے سال 786 کی رجسٹریشن کے ذریعے لوگوں کو2 ہزار روپے کی ماہانہ امداد فراہم کیے گئے تھے تو اس پروگرام کے حوالے سے یہی گڈ نیوز ہے بہت جلد جو حتمی فیصلہ ائے گا اس کے متعلق بھی ہم اپ کو اپڈیٹ کریں گے
احساس کفالت پروگرام حالیہ قسط
وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ بلوچستان گلگت بلتستان ازاد جموں کشمیر اور اسلام اباد کے لوگوں کے لیے2000 روپے کی امداد جاری کر دی گئی ہے جو کہ وہ احساس کفالت پروگرام کی حالیہ قسط کے ساتھ قریبی ادائیگی مراکت سے وصول کر سکتی ہیں
صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے 10 ہزار روپے کی عیدی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ صرف اس ماہ رمضان میں دی جائے گی اور صرف ایک بار ملے گی اس کے بعد اس پروگرام کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا کیونکہ یہ رمضان ریلیف پیکج ہے
صوبہ سندھ کے لوگوں کے لیے بھی پانچ ہزار روپے کی امداد جاری کر دی گئی ہے جن کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے وہ پانچ ہزار روپے کی امداد اپنے قریبی مراکز سے وصول کر سکتے ہیں
احساس کفالت پروگرام یوٹیلٹی سٹور
یوٹیلٹی سٹور سے بھی اپ تمام لوگوں کے لیے ایک بہت ہی اچھا پروگرام جاری کیا گیا ہے جس کے تحت اپ رعایتی نرخوں پر راشن کی خریداری کر سکتے ہیں اور سستا اٹا بھی حاصل کر سکتے ہیں تو اس رمضان ریلیف پروگرام میں شامل ہونے کے لیے کوئی رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی نہیں ہے بس تمام لوگ جن کا پی ایم ٹی سپورٹ 60 سے کم ہے وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور پر اوریجنل شناختی کارڈ کے ہمراہ جائیں اور وہاں سے 19 چیزیں خرد نوش کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کریں اور سستا اٹا بھی حاصل کریں
احساس کفالت پروگرام یوٹیلٹی سٹور چیک
اگر اپ گھر بیٹھے چیک کرنا چاہتے ہیں کہ اپ اس احساس کفالت پروگرام کے لیے اہل بھی ہیں یا نہیں تو اس کے لیے اپ گوگل پر جا کر پی ایم ٹی سکور چیک لکھ کر سرچ کریں گے تو اپ کو یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کا ایک پورٹل ملے گا جس پر کلک کرنے کے بعد اپ اپنے شناختی کارڈ کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں
اور اپ کو واضح طور پر بتا دیا جائے گا کہ اپ یوٹیلٹی سٹور کے رمضان سبسڈی کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں اگر اپ کو بتا دیا جاتا ہے کہ اپ اہل ہیں تو پھراپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور سے اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں