اب ایسے افراد جنہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بھی امداد نہیں ملتی اگروہ احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ جننا چاہتے ہیں وہ اپ کو بتائیں گے ایک اورآپ کو بڑی اپڈیٹ بتاتے چلیں عید الفطر پروگرام میں شامل کیا جائے گا اور حکومت کی جانب سے 10 ہزار روپے سے لے کر 25 ہزار روپے تک کی امداد فراہم کی جائے گی جی ہاں اس کا مکمل طریقہ کار اج ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ اپ اس پروگرام میں کس طرح شامل ہو سکیں گے اور کس طرح امداد حاصل کر سکیں گے
کیونکہ دیکھیں حکومت کی جانب سے تمام جو امدادی پروگرامز ہوتے ہیں وہ اپ تمام لوگوں کے لیے جاری کیے جاتے ہیں اگر اپ ان میں اپلائی نہیں کرتے تو پھر گھر بیٹھے اپ کو کوئی اس طرح کے امداد نہیں ملتی نگہبان رمضان پروگرام چلایا گیا ہے اس کے ذریعے بھی گھر گھر امداد تو پہنچائے گی لیکن اس کے لیے بھی ایک پروسیجر فالو کرنا ہوتا تھا اور وہ پروسیجر کمپلیٹ کرنے کے بعد ہی اپ کے گھر تک یہ امداد پہنچائی گئی ہے تو اس بار ان نئے امدادی پروگرامز کے حوالے سے کچھ شرائط و ضوابط بھی اپ کے ساتھ شیئر کریں گے
Table of Contents
Toggleاحساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اور جانچ پڑتال
بڑی خوشخبری ان لوگوں کے لیے ہے جو احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اور رجسٹریشن کروانے کے بعد ابھی تک جانچ پڑتال میں اٹکے ہوئے ہیں اب جانچ پڑتال والے لوگوں کی پیمنٹ چلنا بھی شروع ہو چکی ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگوں کی پیمنٹس ا رہی ہیں کچھ لوگوں کی پیمنٹ ابھی تک نہیں ائی اور وہ کب تک ائیں گی اس کے متعلق بھی بات کریں گے
اس کے ساتھ ساتھ کچھ بینیفیشریز جو پہلے سے پیسے لیتی ارہی ہیں ان کے اکاؤنٹس میں یا تو کفالت پروگرام کی قسط ابھی تک نہیں پہنچی یا پھر بچوں کے پیسے ابھی تک ان کے اکاؤنٹس میں نہیں پہنچے تو اس کے متعلق اہم ترین اپڈیٹس اپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی اپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اگر اپ تمام تر معلومات غور سے سنتے ہیں تو انشاءاللہ ہم اپ کے یہ تمام ترمسلہ باتیں گے
مفت اٹا اور مفت راشن
جو لوگ مفت اٹا اور مفت راشن وصول کرنا چاہتے ہیں ابھی تک انہیں نہیں ملا تو ان لوگوں کو اب کیا کرنا ہوگا کس طرح یہ ممکن ہے کہ وہ دوبارہ سے یا اب اپلائی کر کے مفت اٹا اور مفت راشن حاصل کر سکیں اس کے ساتھ ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام بینیفیشریز کے لیے ایک راشن سبسڈی کا پروگرام چلایا گیا ہے اس کے متعلق بھی تفصیلات اپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی
احساس پروگرام 8171 25000
ایک اہم ترین اپڈیٹ اپ کے ساتھ شیئر کرتے چلیں موبائل نمبر پر میسج اتا ہے جس میں لکھا جاتا ہے کہ اپ بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اہل ہیں اور اپ کو 50 ہزار 55 ہزار یا پھر زیادہ تر 75600 کے میسجز بھیجی جاتے ہیں کہ اپ کو یہ پیمنٹ مبارک ہو اگر اپ اپنی یہ پیمنٹ لینا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں یا تو وہ واٹس ایپ نمبر دے دیتے ہیں یا پھر ویسے کال کے نمبرز اپ کو فراہم کر دیتے ہیں
تو اس پر کال کرنے یا پھر واٹس ایپ کے ذریعے میسج کرنے پر اپ کو کسی ایک فراڈی کے ساتھ کنیکٹ کر دیے جاتے ہیں جو اپ کو ڈیل کرتا ہے کہ اپ کے اکاؤنٹ میں یا اپ کے جو بی ائی ایس پی کی پیمنٹس ہیں یہ اپ کی ا چکی ہیں اور اس کے لیے اپ کو فلاں کام کرنا ہوگا یا تو اپ سے کوئی پن کوڈ پوچھ لیا جاتا ہے کہ اپ کے نمبر پر ایک پن کوڈ بھیجا گیا ہے وہ ہمیں بتائیں اس سے بھی اپ کا نقصان ہوگا
اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ لوگ یہ کرتے ہیں کہ اپ ہمارے اکاؤنٹ میں پانچ ہزار یا 10 ہزار روپے کی پیمنٹ سینڈ کر دیں تو ہم اپ کی فورا جتنی رقم ہے 55 ہزار ہے یا 50 ہزار جو بھی ہے وہ ہم اپ کو فورا اپ کے شناختی کارڈ جاب کے اکاؤنٹ پہ بھیج دیں گے تو اس طرح کی چلاکیں کھیلی جاتی ہیں جس میں کافی سارے لوگ اپنی نادانی کے بحث پھنس بھی جاتے ہیں اور اپنا بہت بڑا نقصان کر بیٹھتے ہیں
صوبہ پنجاب نگہبان رمضان پروگرام
صوبہ پنجاب کے لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پروگرام کے نام سے چلایا گیا ہے تو اس کے ذریعے جو ویریفکیشن پراسس ہے اس میں بھی 8070 کا استعمال کیا جا رہا ہے مطلب 8070 سے اپ کو ایک ون ٹائم پاسورڈ موصول ہوتا ہے وہ ویریفکیشن کرنے کے بعد اپ کو گفٹ ہیمپر دیے جاتا ہے اور یہیں پر اس سے پہلے 8123 کو احساس راشن ریال پروگرام کے لیے استعمال کیا گیا تھا 786 کی شارٹ کوڈ کو پٹرول سبسڈی کے لیے استعمال کیا گیا تھا 5566 جو کہ یوٹیلٹی سٹور سے سبسڈی لینے کے لیے مختص کیا گیا تھا
تو اس کے ساتھ ساتھ ایسے شارٹ کوڈز جو اپ کو حکومتی امدادی پروگرامز کی جانب سے دیے جاتے ہیں انہی سے اپ کو اہلیت کا میسج اتا ہے تب جا کے اپ ان پر عمل کیا کریں اور یقین کیا کریں باقی اس طرح کے جو میسجز اتے ہیں کسی سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش نہ کریں اس سے اپ کا بہت بڑا نقصان ہوگا
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اورجانچ پڑتال چیک
بے نظیر کفالت پروگرام میں جن لوگوں نے تقریبا پچھلے چھ ماہ میں اپنا رجسٹریشن اپنا ڈائنامک سروے کروایا ہوا ہے ان میں سے چاند لوگوں کے پیسے ان کے اکاؤنٹس میں انا شروع ہو چکے ہیں وہ احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ اور جانچ پڑتال چیک کر سکتے ہیں کے اکاؤنٹس میں پیمنٹس ا چکی ہیں تو اس میں وہ لوگ ا جاتے ہیں جن کے ڈائنامک سروے کو تقریبا چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے
8171 ویب پورٹل
ان کا پی ایم ٹی سکور جانچ پڑتال کے بعد 32 سے کم رہا ہے تو ایسے تمام لوگوں کے اکاؤنٹس میں پیمنٹس ا چکی ہیں اگر اپ کو بھی کنفرم ہے کہ اپ کے ڈائنمک سروے کو اتنا عرصہ ہو چکا ہے اور ابھی تک اپ کو کسی قسم کا چاہے میسج بھی نہ ایا ہو تواپنا اکاؤنٹ لازمی چیک کروا لیں اور باقی کوشش کریں احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ سب سے آسان 8171 ویب پورٹل سے بھی اپنے شناختی کارڈ کی اہلیت لازمی چیک کریں
ڈائنامک سروے
وہاں پر بھی کافی سارے لوگوں کو اہلیت کے سٹیٹس شو ہو رہے ہیں یہ بھی ایک گڈ نیوز ہے اس کے ساتھ ساتھ اپ کو بتاتے چلیں جیسے تمام افراد جنہیں دوبارہ سروے کروانے کا کہا گیا ہے کہ اپ 30 جون سے پہلے پہلے ڈائنامک سروے کروایا ورنہ اپ کے پیسے بند ہو جائیں گے تو ان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے کہ اگر اپ نے جون سے پہلے پہلے اپنا ڈائنامک سروے کمپلیٹ نہ کروایا تو پھر اپ کے لیے بہت بڑا مسئلہ بن جائے گا
اپ کے پیسے مکمل طور پر بند کر دیے جائیں گے پھر دو سال کے لیے اپ کو اس پروگرام میں رجسٹریشن کا موقع بھی نہیں دیا جائے گا اس چیز کا اپ نے خاص خیال رکھنا ہے اپ نے فورن سے اپنے قریبی دفتر سے لازمی اپنا ٹائنمک سروے کروا لینا ہے
بے نظیر کفالت پروگرام کی قسطیں
بے نظیر کفالت پروگرام کی قسطیں جو ہیں وہ جاری کر دی گئی ہیں اور یہ جنوری کا مارچ تک کےقسط 10500 روپے پر مشتمل تھی لیکن صوبہ بلوچستان کے لوگوں کو اس بار یہ کیس 12500 روپے کی صورت میں مل رہی ہے
صوبہ سندھ کے لوگوں کو کفالت پروگرام کی قسط 10500 روپے کی صورت میں مل رہی ہے لیکن انہیں رمضان ریلیف پروگرام کے تحت 5 ہزار روپے اضافی فراہم کیے جا رہے ہیں
صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے بھی بڑی خوشخبری ہے کہ انہیں 10 ہزار روپے کی جو اضافی رقم ہے وہ رمضان ریلیف پروگرام کے تحت فراہم کی جا رہی ہے باقی انہیں کفالت پروگرام کی قسط ویسے ہی 10500 روپے کی صورت میں فراہم کی جا رہی ہے
جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے لوگ بھی اس بار 12500 روپے کی صورت میں یہ قسط حاصل کر رہے ہیں اگر اپ کو اپنے قریبی ادائیگی مراکز سے کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہوتا ہے اپ کی کٹوتی کی جا رہی ہے تو اپ نے شکایت درج کروانی ہے اسی لیے تو بی ائی ایس پی کی جانب سے ایک جدید کال سینٹر متعارف کروایا گیا ہے جو ہر وقت اپ کی شکایات کو سننے اور اس کے اذانے کے لیے اپ کو خدمات دے رہے ہیں
احساس پروگرام ہیلپ لائن
تو اس ہیلپ لائن کا نمبر اپ نوٹ کر لیجئے080026477 اس پر رابطہ کرنے کے بعد اپ اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں اگر اپ صحیح معلومات دے کر اپنی شکایت درج کرواتے ہیں تو انشاءاللہ اگلے 72 گھنٹے کے اندر اندر اپ کی شکایات کا ازالہ کیا جاتا ہے اپ کے مسائل کا حل اپ کو بتا دیا جاتا ہے
رمضان ریلیف پروگرام 2024
رمضان ریلیف پروگرام کے حوالے سے تو اس کے لیے بہت زیادہ عوام جو ہے سوال کر رہی ہے کہ بھائی ہم 10 ہزار روپے کے پروگرام کے لیے یا پانچ ہزار روپے کے پروگرام کے لیے یا 25 ہزار روپے کے پروگرام کے لیے کس طرح اپلائی کر سکتے ہیں ہمیں یہ امداد کس طرح ملے گی
بھائی ان تمام امدادی پروگرامزجو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل نہیں ہے یا جنہوں نے کبھی بھی اپنی رجسٹریشن بی ائی ایس پی کے لیے نہیں کروائی تھی وہ کسی بھی امدادی پروگرام میں اہل نہیں ہو سکتے جب تک کہ وہ اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروا لیتے دیکھیں یہ جو ڈائنامک سرویز کیے جا رہے ہیں ان کے ذریعے اپ کا مکمل ڈیٹا حکومت کے پاس پہنچ جاتا ہے پھر حکومت کی جانب سے یہ فائنڈ کیا جاتا ہے کہ اپ حقدار ہیں یا نہیں ہیں
پی ایم ٹی سکور چیک
تقریبا 32 سے کم رہتا ہے اگر 32 سے کم ہوتا ہے تو اپ کو کفالت پروگرام کا حصہ بن جاتے ہیں اگر اس سے اوپر چلا جاتا ہے تو پھر بھی اپ کافی سارے امدادی پروگرامز کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن کفالت پروگرام میں اپ شامل نہیں ہو پائے بہرحال سروے لازمی ہے یہ جتنے بھی امدادی پروگرام چلایا جا رہے ہیں اگر صوبہ سندھ کی بات کی جائے تو وہاں پر ان لوگوں کو بھی امداد مل رہی ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ نہیں ہے
کیونکہ وہاں پر پی ایم ٹی سکور کی حد 40 رکھی گئی ہے مطلب ایسے تمام لوگ جو پی ایم ٹی 32 کے اندر اتے ہیں وہ بی ائی ایس پی کا حصہ ہوتے ہیں جو 32 سے اوپر ہوتے ہیں وہ بی ائی ایس پی سے نااہل کیے جاتے ہیں ویسے تمام لوگوں کو بھی صوبہ سندھ حکومت کی جانب سے پانچ ہزار روپے فوری دیے جا رہے ہیں ایک بار پھر میں اپ کو بتاتا چلوں کہ یہ نگہبان رمضان پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے تو اپ کوئی پراسس فالو نہیں کر سکتے
اگر اپ خود کو اہل سمجھتے ہیں اپ کا پی ایم ڈی سکور 25 سے کم ہے پھر بھی اپ کا لسٹ میں نام موجود نہیں ہے تو اپ نگہبان رمضان پروگرام کی ہیلپ لائن نمبر پر 25 مارچ سے پہلے پہلے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں
احساس پروگرام رجسٹریشن
صوبائی حکومتوں کی جانب سے چاہے وہ کے پی کے ہو سندھ ہو بلوچستان ہو ازاد جموں کشمیر ہو اسلام اباد ہو یا پھر گلگت بلتستان ہو اس میں جو امدادی پروگرامز یعنی کہ رمضان ریلیف پروگرام کے تحت رقم دی جا رہی ہے اس کے لیے بھی کوئی نئی رجسٹریشن جاری نہیں کی تھی اس حوالے سے تو اب اپ کو کنفرم ہو چکا ہوگا
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024 سب سے آسان چاہے وہ کفالت پروگرام کے پیمنٹس ہوں بچوں کے وظائف کی پیمنٹس ہوں یا پھر رمضان پروگرامز کے پیمنٹس ہوں یہ جو اپ کو 5000 ہزار یا 10 ہزار روپے کی پیمنٹس بتائی گئی ہیں تو یہ تمام تر پیمنٹس اپ 8171 ویب پورٹل سے چیک کر سکتے ہیں
مزید گوگل پر جا کر اپ 8171 ویب پورٹل فائنڈ کر سکتے ہیں اور اس کے ذریعے اپ شناختی کارڈ کی اہلیت چیک کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پیمنٹس بھی چیک کر سکتے ہیں اپ کو بتاتے چلیں کہ یہ جو مختلف امدادی پروگرامز کے تحت اپ کو امداد مل رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ کافی سارے لوگوں کے اکاؤنٹس میں کفالت پروگرام کی پہلے والی پیمنٹس موجود ہیں یا بچوں کے وظائف کی پہلے والی پیمنٹس موجود ہیں
تو انہیں وہ اضافی پیمنٹس بھی فراہم کی جا رہی ہیں کافی ساری خواتین کے اکاؤنٹس میں 20 سے لے کر 25 ہزار روپے تک کی رقم موجود ہے اور ایک خاتون کے اکاؤنٹس میں تو 74 ہزار روپے کے پیمنٹ موجود تھی تو وہ ان کی پہلی والی پیمنٹس بھی رکی ہوئی ہو سکتی ہیں اور مختلف امدادی پروگرامز کے تحت نقد رقم دی جا رہی ہے