اس احساس پروگرام 2024 کے حوالے سے اپ کو مکمل تفصیلات فراہم کریں گے کہ کن کن لوگوں کے اکاؤنٹ میں یہ 10 10 ہزار روپے جاری کیے گئے ہیں اور کیا نئے لوگ بھی اس عید پروگرام میں رجسٹر ہو سکتے ہیں یا نہیں اگر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں تو کیسے رجسٹریشن ہوگی اس کا طریقہ کار بھی اپ کو بتائیں گے
اور جو لوگ یہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ 10 ہزار روپے عید احساس پروگرام 2024 کے تحت ہمیں ملیں گے یا نہیں یا ہم اس میں اہل ہیں یا نہیں یا اکاؤنٹ کیسے چیک کرنا ہے اس کا طریقہ کار بھی اپ کو اسی میں بتائیں گے اور اسی کے ساتھ ہم اپ کو بے نظیر کفالت تعلیمی وظیفہ کے پروگرام کی نئی قسطوں کے بارے میں بھی اپڈیٹ کریں گے اور عید الفطر پروگرام کے تحت 2000 اور 5 ہزار روپے کی امدادی رقم لینے کا طریقہ کار بھی اپ کو بتائیں گے
اکثر لوگوں کے یہ کمنٹس اتے رہتے ہیں کہ جی ہم عید الفطر کے پروگرامز میں رجسٹریشن کروانے کے لیے کون سے کوڈ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر sms کریں کیونکہ حکومت کی جانب سے پہلے کافی سارے امدادی پروگرام شروع کیے گئے تھے جن میں رجسٹریشنز کروانے کے لیے اپ لوگوں نے اپنے شناختی کارڈ نمبر8070,8171,8123,5566,786 پر بھی sms کیے ہوئے ہیں تو اب اپ لوگوں کو کون ان کوڈ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجنا ہوگا جس کے تحت اپ لوگوں کی رجسٹریشن ہوگی
Table of Contents
Toggleاحساس پروگرام 2024 10 ہزار روپے کی قسط
اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اپڈیٹ کرتے ہیں اس کے بعد 10 ہزار روپے کے عید الفطر کے بڑے احساس پروگرام 2024 کے حوالے سے اپ کو اپڈیٹ کریں گے اور قسطیں چیک کرنے کے طریقہ کار بھی اپ کو بتائیں گے تو سب سے پہلے اپ کو یہ کلیئر کرنا چاہتے ہیں کہ پورے پاکستان میں اس وقت بے نظیر کفالت اور تعلیمی وظیفہ کے پروگرامز کی قسطیں جاری ہو چکی ہیں
سب لوگوں کے اکاؤنٹ میں 10500 روپے کفالت پروگرام کی قسط کے تحت اور بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطوں میں اضافے کا شیڈول کافی سارے لوگوں کو ابھی تک یہ پتہ نہیں ہے کہ وظیفے کی قسط میں کتنا کتنا اضافہ ہوا ہے اور جس کلاس میں اپ کا بچہ پڑتا ہے اس کلاس کے مطابق علیحدہ علیحدہ بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطوں کی ترتیب دی گئی ہے اسی طرح اپ نے اپنے بچوں کی کلاس کے مطابق یہ تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطیں حاصل کرنی ہیں تو اس وقت کفالت اور وظیفہ کی قسط اپ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے
احساس پروگرام 2024 ATM
یہ قسط نے لینے کے لیے ابھی تو اپ لوگ صرف اور صرف ایجنٹ کے پاس جا سکتے ہیں اس کے علاوہATM کی بات کی جائے تو اپ لوگوں کو مزید ایک ہفتے کا wait کرنا ہوگا کیونکہ حکومت اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ریٹیلر حضرات کے حوالے سے کافی ساری کمپلینٹس بھیجی گئی ہیں جس کی وجہ سے اب ریٹیلرز کا کھاتا بھی ٹھاپ ہونے جا رہا ہے اور اپ لوگوں کے لیے اس قسط کے لیے اے ٹی ایم بہت جلد بحال کی جا رہی ہے
اور اگلی ائندہ انے والی جو قسطیں ہیں وہ اپ لوگوں کو بینک اکاؤنٹس کے تحت جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لہذا میری اپ سب سے یہی گزارش ہوگی اور پہلے بھی اپ کو بتا چکا ہوں کہ اپ لوگ اپنی قسطیں لینے کے لیے ایجنٹ کی بجائے اے ٹی ایم پر جائیں اور اے ٹی ایم کے بحال ہونے کا ابھی ویٹ کر لیں جونہی اے ٹی ایم بحال ہوتی ہے سب سے پہلے اپڈیٹ کریں گے
احساس پروگرام 10000 چیک کرنے کا طریقہ
عید الفطر کے امدادی احساس پروگرام 2024 کے حوالے سے اپ لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ا چکی ہے اخر کار ساڑھے اٹھ لاکھ خاندانوں کے اکاؤنٹ میں 10 10 ہزار روپے کی امدادی رقم عید الفطر کے احساس پروگرام 2024 کے طور پر جاری کی گئی ہے نہ کہ یہ کفالت پروگرام کی قسط ہے کیونکہ کفالت پروگرام کی قسط 10500 روپے علاوہ ہے اور یہ جو 10 ہزار روپے کا عید پروگرام ہے یہ اپ لوگوں کے لیے علیحدہ جاری کیا گیا ہے
یہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے صوبہ خیبر پختون خواہ کی عوام کے لیے 10 ہزار روپے کی امداد کا احساس پروگرام 2024 اس وقت شروع ہو چکا ہے اور تمام مستحق خاندانوں کے اکاؤنٹ میں 10 10 ہزار روپے جاری کیے جا چکے ہیں تو یقینا اب اپ لوگ یہی کہیں گے کہ کیا یہ 10 ہزار روپے کی امدادی رقم ہم خود چیک کر سکتے ہیں یا نہیں یا اس کے لیے رجسٹریشن بھی ہو سکتی ہے یا نہیں تو بھئی اپ سب کو یہ کلیئر طور پر بتاتے چلیں کہ حکومت خیبر پختون خواہ نے اعلان بھی کیا تھا
کہ ہم احساس پروگرام 2024 اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ڈیٹا کلیکٹ کریں گی اور اس کے مطابق عوام کو اہل کر کے یہ 10 ہزار روپے جاری کریں گے جس کے مطابق اس وقت اپ لوگ ان امدادی پروگرامز میں رجسٹریشن نہیں کروا سکتے چاہے جو بھی عید کےاحساس پروگرام 2024 شروع کیے گئے ہیں اگر اپ لوگ بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ ہیں یا احساس پروگرام میں اپ نے رجسٹریشن کروائی تھی تو یقینا پھر اپ لوگوں کو یہ امداد مل سکتی ہے
10 ہزار روپے کی امدادی رقم جاری
جن لوگوں کے اکاؤنٹ میں 10 ہزار روپے کی امدادی رقم جاری کی جا چکی ہے ان کو باقاعدہ طور پر میسجز بھی بھیجے گئے ہیں کہ اپ عید الفطر پروگرام کے تحت 10 ہزار روپے لینے کے لیے اہل ہو چکے ہیں کہ یہ جو 10 ہزار روپے کی امدادی رقم خیبر پختون خواہ کی عوام کو ٹرانسفر کی جا رہی ہے یہ اپ کو بینک الفلاح کی اے ٹی ایم کے ذریعے بھی جاری کی جا سکتی ہے اوربینک الفلاح کی ریٹیلر شاپ پر بھی جا کر یہ اپ لوگ قسطیں وصول کر سکتے ہیں
لہذا جن لوگوں کی بے نظیر کفالت پروگرام والی قسط ہوگی ان کو یہ 10500 روپے کی امدادی رقم کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ ملا کر ٹوٹل 20500 روپے اے ٹی ایم کے ذریعے بھی ملیں گے اورریٹیلر شاپ سے بھی ملیں گے تو اب ہم اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ 10 ہزار روپے کا امدادی احساس پروگرام 2024 کے پی کے کی عوام کے لیے ہے
صوبہ بلوچستان اور صوبہ سندھ کی امدادی رقم
2 ہزاراور پانچ ہزار روپے کے امدادی پروگرامز ہیں یہ صرف اور صرف صوبہ بلوچستان اور صوبہ سندھ کے لیے ہیں اور اس کے ساتھ ازاد جموں کشمیر گلگت بلتستان اور اسلام اباد کی عوام کو بھی امدادی رقم ملے گی تو جی ہاں اب اپ کو بتاتے چلیں کہ صوبہ سندھ کی عوام کو پانچ پانچ ہزار روپے کی امداد دی جا رہی ہے جن کے گھرانوں کی ماہانہ امدنی 32 ہزار سے کم ہے ان لوگوں کوپانچ ہزار روپے ملیں گے
صوبہ بلوچستان ازاد جموں کشمیر اسلام اباد اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھتے ہیں ان کو دو دو ہزار روپے ملیں گے لیکن صرف انہی لوگوں کو ملیں گے جو کہ بے نظیر کفالت پروگرام میں اہل ہے لیکن جو لوگ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں ان لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری کی بات یہ ہے کہ جو لوگ بے نظیر کفالت پروگرام میں اہل نہیں بھی ہے تو ان کو بھی 5 ہزار روپے مل سکتے ہیں
احساس پروگرام بیلنس چیک
قسطیں چیک کرنے کا طریقہ کار بڑا ہی اسان بتایا گیا ہے اپ لوگ ایک ہی پورٹل سے یہ چیک کر سکتے ہیں تو چیک کرنے کا طریقہ کار سمجھنے کے لیے غور کر لیجئے تو یہاں پہ سب سے پہلے اپ لوگوں نے گوگل سرچ میں جا کر 8171 لکھنا ہے 8171 سرچ کرنے کے بعد پہلا ویب پورٹل ائے گا اس کے اوپر کلک کر لینا ہے اور اپنا شناختی کارڈ اور نیچے دیا گیا چار ہنسوں کا کوڈ لکھنا ہے اور معلوم کریں پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد اپ کا سٹیٹس اپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ کے اکاؤنٹ میں 5 ہزار روپے موجود ہیں یا 20500 روپے ہیں یا جتنے بھی پیسے اپ کے اکاؤنٹ میں موجود ہوں گے وہ اپ کو بتا دیے جائیں گے چاہے بے نظیر پروگرام کی قسط ہے تعلیمی وظیفے کی قسط ہے یا پھر عید پروگرام کی 25 ہزار یا 10 ہزار روپے والے قسط ہے یہ اپ کو یہاں پر ہی بتائی جاتی ہے لیکن اس وقت کہاں یہ جا رہا ہے
اپ کو 10 ہزار روپے کی امدادی رقم چیک کرنے کے لیے 8171 کے ویب پورٹل کا استعمال نہیں کرنا ہوگا اس کے لیے علیحدہ پورٹل جاری کیا جائے گا اگر وہ جاری ہوتا ہے تو وہ بھی ہم اپ کو سب سے پہلے بتائیں گے