Thu. Jan 9th, 2025

احساس پروگرام نیو اپڈیٹ 2024 || بیلنس چیک

احساس پروگرام نیو اپڈیٹ  کے حوالے سے کچھ تازہ ترین نیوز بھی اج کی اپ کے ساتھ شیئر کریں گے ایسے تمام لوگ جو جانچ پڑتال میں ہیں اور ابھی تک اسی انتظار میں ہیں کہ ہمیں کب بے احساس پروگرام میں اہل کیا جائے گا اور ہمیں کب تک 10 ہزار 5000روپے کی احساس پروگرام  کی قسطیں ملیں گی ان کے لیے بھی ایک اچھی خبر ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جن لوگوں کو ابھی تک مفت اٹا نہیں ملا ان لوگوں کے حوالے سے بھی ایک بہت بڑی اپڈیٹ اپ کے ساتھ شیئر کی جائے گی

 کیونکہ حکومت کی جانب سے اس بار رمضان ریلیف پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جو رمضان ریلیف پروگرام شروع کیا گیا ہے اس میں ان تمام لوگوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہوں نے 786 8171 8070 اور 8123 کے ذریعے اپنی رجسٹریشنز کروائی تھیں چاہے کسی بھی امدادی پروگرام کے لیے رجسٹریشن کروائی تھی تو ان کا ڈیٹا جو ہے وہ حکومت کے پاس پہنچ چکے ہیں اور اس کے مطابق حقدار لوگوں کو رمضان ریلیف پروگرام میں شامل کیا جا رہا ہے اپ جانتے ہیں

احساس پروگرام

احساس پروگرام نیو اپڈیٹ رمضان ریلیف 

 احساس پروگرام نیو اپڈیٹ رمضان ریلیف پروگرام یہ صرف عید الفطر سے پہلے پہلے ہی اپ کو امداد فراہم کر سکتے ہیں تو اگر اپ ان امدادی پروگرامز کے تحت امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو عید الفطر سے پہلے پہلے یہ ایکٹو ہونا پڑے گا بعد میں ان امدادی پروگرامز میں اپلائی کرنا یا ان سے امداد ملنا تو وہ دور کی بات ہے اپ ان امدادی پروگرامز کا نام بھی نہیں سنیں گے

 کیونکہ یہ پروگرام جیسا کہ احساس پروگرام نیو اپڈیٹ رمضان ریلیف  ہے مطلب اس رمضان کے مہینے کے نام سے اس کا نام منسوب ہے تو صرف اسی ماہ رمضان میں ہی اپ کو امداد دی جانی ہے مفت اٹا ملنا ہے مفت راشن ملنا ہے یا پھر ناقد رقم پانچ ہزار 10 ہزار جو بھی اس وقت صوبائی حکومتوں کی جانب سے پروگرامز دیے جا رہے ہیں تو وہ اسی مہینے میں دیے جائیں گے

 بہرحال بات کو مختصر کرتے ہیں اپ کو بتاتے چلیں کہ صوبائی حکومتوں کی جانب سے یہ جو رمضان پروگرام چلیے گئے ہیں جس میں صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کو 10 ہزار روپے کی نقد رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح بلوچستان کے لوگوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اس بار فوری طور پر2000 روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے  کفالت پروگرام کی 10500 روپے کی قسط کی بجائے انہیں 12500 روپے فرام کیے جائیں گے مطلب اس قسط کے ساتھ کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ انہیں یہ امداد جاری کر دی گئی ہے

احساس پروگرام

احساس پروگرام نئ قسط

احساس پروگرام نئ قسط 10500 روپے کا اجرا کر دیا گیا ہے اور کافی سارے لوگوں نے اپنی یہ پیمنٹس حاصل کر لی ہیں اور اس سے پہلے اپ کو بتاتے چلیں کہ ڈیوائسز بند ہونے کی وجہ سے قسطوں کو روکا گیا ہے مزید انشاءاللہ کل صبح نو بجے سے اپ اپنی یہ قسطیں اپنے قریبی ادائیگی مراکت سے باسانی وصول کر پائیں گی یاد رہے کہ اس احساس پروگرام نئ قسط کے ساتھ اپ کے بچوں کے وظائف بھی جاری کر دیے گئے ہیں

احساس پروگرام شکایت نمبر

 کسی قسم کی اگر کوئی کنٹرولتی کی جاتی ہے تو اپ نے فورا بی اے ایس پی کے حوالے سے کٹوتی کے شکایت درج کروانی ہے اس کے لیے ہیلپ لائن نمبر اپ کو دیتے چلیں ابھی سے اپ نوٹ کر لیجئے 080026477 اس پر کال کرنے سے اپ اپنے شکایات درج کروا سکتے ہیں چاہے وہ کٹوتی کے حوالے سے ہوں یا پی ائی ایس پی کے کسی اور مسئلہ کے حوالے سے ہوں تو اس چیز کا اپ نے خاص خیال رکھنا ہے

 اپ کے کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں ہونی چاہیے اگر اپ نے کسی کو اس طرح معاف کر دیا وہ کوئی کٹوتی کرتا ہے اور اپ نے اس کو بغیر کسی شکایت درج کروایا معاف کر دیا تو پھر صرف اپ کے ساتھ ہی نہیں کافی ساری عوام کے ساتھ اس طرح کا ظلم ہوتا رہے گا بہرحال ایسے ایجنٹس اور جو ریٹیلرز حضرات ہیں ان سے بھی میں گزارش کرتا ہوں کہ اپ ان غریب لوگوں پر تھوڑا سا رحم کھایا کریں اپ دیکھ رہے ہیں 

اس وقت پاکستان کے حالات کس طرح کے چل رہے ہیں غریب کی زندگی تو ویسے بحال ہو چکی ہے تو اپ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے غریب لوگوں کا حق نہ کھایا کریں اگر عادت ہے بھی حق کھانے کی تو اس نجس عادت کو چھوڑیے ختم کیجئے اپنی اولاد کو حق اور ہلال کی روزی کما کر کھلائیں ایسا نہ ہو کہ پھر یہ غریب لوگ اپ کے لیے بد دعائیں کرتے رہیں بہرحال اس حوالے سے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں اللہ تعالی ایسے تمام لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے

احساس پروگرام

احساس پروگرام رقم چیک

 احساس پروگرام رقم چیک کرنا اب بھائی بہت اسان ہو چکا ہے یہ جو رمضان ریلیف پروگرام کے تحت اضافی رقم دی جا رہی ہے اس کی تفصیلات بھی اپ اسی ویب پورٹل کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں باقی بی ائی ایس پی سے اب ملنے والی کافی ساری جو پیمنٹس ہیں وہ اپ 8171 ویب پورٹل پر شو کی جا رہی ہیں ہاں یہ ہے کہ 8171 ویب پورٹل جو ہے ابھی تک ایکوریٹ پیمنٹ تو اپ کو نہیں بتاتا لیکن کافی حد تک اپ کو یہ پیمنٹس کے حوالے سے کنفرم کر دیتا ہے

 کہ اپ کے اکاؤنٹس میں اتنی پیمنٹس پڑی ہیں کیونکہ صوبہ پنجاب کے لوگوں کے شناختی کارڈ کے پیمنٹ چیک کی جائے تو اس میں کچھ گڑبڑ نظر اتی ہے مطلب ویب پورٹل پر کچھ پیمنٹ ہوتی ہے اور ڈیوائس پر کچھ زیادہ یا کم شو ہو جاتی ہے تو اس حوالے سے مزید میں اپ کو یہی سجیسٹ کروں گا کہ اپ 8171 ویب پورٹل کا استعمال کیجئے اگر 10500 سے زیادہ اپ کو یہاں پر رقم شو کی جا رہی ہے تو پھر وہی رقم اپ کے اکاؤنٹس میں موجود ہے اگر صرف 10500 روپے کی قسط شو کی جاتی ہے تو پھر وہی 10500 روپے بھی اپ کے اکاؤنٹ میں موجود ہو سکتے ہیں اس سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے

احساس پروگرام

احساس رمضان پروگرام

 یہ جو صوبائی حکومتوں کی جانب سے مختلف امدادی احساس رمضان پروگرام چلائے گئے ہیں جس میں صوبہ پنجاب کے لوگوں کو احساس رمضان پروگرام کے تحت مفت اٹا اور مفت راشن کے گفٹ ہیمپرز بھیجے جا رہے ہیں ان میں سے کافی سارے لوگوں کی یہی شکایات ہیں کہ بھائی جو لوگ احساس پروگرام میں شامل ہی نہیں ہے ان کو یہ گفٹ ہیمپر مل رہے ہیں اور ہم اس پروگرام کا حصہ ہیں احساس پروگرام سے بھی پیسے لیتے ہیں لیکن ہمیں یہ گفٹ ہیمپرز نہیں ملے تو اخر کیا وجہ ہے 

دیکھیں اس سے پہلے میں دو تین بار اپ کو کافی وضاحت کے ساتھ بتا چکا ہوں لیکن کافی سارے لوگ ان معلومات پر غور نہیں کرتے جس کی وجہ سے وہ بار بار وہی سوال کر رہے ہوتے ہیں جس کا جواب دے چکے ہوتے ہیں بہرحال اب اپ کو بتاتے چلیں جن لوگوں نے سوال کیا ہے کہ اخر کیا وجہ ہے جو پی ائی ایس پی کا حصہ نہیں ہے ان کو یہ امداد مل رہی ہے ہمیں کیوں نہیں مل رہی

احساس پروگرام

احساس رمضان پیکج

احساس پروگرام بینیفیشریز کو اس بار یہ گفٹ ہیمپرز نہیں ملنے تھے اس کی وجہ یہ ہے کہ پی ایم ٹی سکور کی حد جو ہے وہ احساس پروگرام کے لیے 32 ہے لیکن احساس رمضان پیکج کے لیے اس کی حد 25 سے 26 رکھی گئی ہے یعنی جن کا پی ایم ٹی سکور 26 سے کم ہوگا وہ پی ائی ایس پی میں بھی شامل ہوگا احساس پروگرام کے پیسے بھی لیتا ہوگا اور ادھر اس سے  احساس رمضان پیکج کے تحت گفٹ ہیمپر بھی فرام ہو چکا ہوگا یا پھر بہت جلد اس کی دہلیز پر پہنچا دیا جائے گا

 اس کے ساتھ ساتھ جن کا پی ایم ٹی سکور 26 سے اوپر ہوتا ہے تو ان کو پھراحساس رمضان پیکج میں شامل نہیں کیا گیا یہ یہاں تک کلیئر ہوا باقی وہ لوگ جو بی ائی ایس پی کا حصہ بھی نہیں ہے ان کو گفٹ ہیمپرز کیوں مل رہے ہیں اس کا بھی ایک اسان جواب میں اپ کو دیتا چلوں

 کہ ایسے تمام لوگ جنہوں نے پٹرول سبسڈی لیتے وقت 786 پر اپنا شناختی کارڈ بھیجا تھا ان کا ڈیٹا بھی حکومت کے پاس پہنچ چکا ہے ان کو بھی ایک پی ایم ٹی سکور دیا گیا تھا اس کے بعد جن لوگوں نے8070 پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کیا تھا مفت اٹا کے حصول کے لیے ان کا ڈیٹا بھی حکومت کے پاس چلا گیا ان کو بھی ایک پی ایم ٹی سکور دیا گیا اس کے ساتھ ساتھ احساس راشن جو عہد پروگرام کے لیے جن لوگوں نے8171 پر اپنا شناختی کارڈ سینڈ کیا تھا ان کا ڈیٹا بھی حکومت کے پاس چلا گیا اور انہیں بھی ایک پی ایم ٹی سکور دیا گیا تو اس طرح کے تمام شارٹ کوڈز کے ذریعے جو رجسٹریشنز کی گئی تھیں ان کا ڈیٹا حکومت کے پاس پہلے سے موجود ہےاحساس پروگرام

احساس راشن پروگرام سندھ

 سندھ کے لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ بھائی اس بار انہیں جو یہ احساس راشن پروگرام  دیا جا رہا ہے عید الفطر پروگرام جو ان کے لیے چلایا گیا جس کے تحت انہیں پانچ ہزار روپے کی عیدی مل رہی ہے اس پروگرام کا دائرہ کار بہت وسیع کر دیا گیا ہے کیونکہ اس کے لیے ایسے تمام لوگوں کو شامل کر لیا گیا ہے جن کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے یہی اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں 25 پی ایم ٹی سے نیچے جن کا پی ایم ٹی سکور ہے ان کو احساس راشن پروگرام  مل رہے 

مطلب بی ائی ایس پی  کے تمام بینیفیشریز بھی اس پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے ادھر اگر دیکھا جائے سندھ کے لوگوں کے اس عید الفطر پروگرام کے حوالے سے تو ان کوپانچ ہزار روپے کی یہ عیدی کچھ اس حساب سے دی جا رہی ہے کہ جن کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے وہ اس پروگرام کے لیے اہل ہے اور فوران  پانچ ہزار روپے کی امداد فرام کی جا رہی ہے

احساس پروگرام

احساس راشن پروگرام خیبر پختون خواہ

صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگوں کے لیے بھی 10 ہزار روپے کا پروگرام چلایا گیا ہے اس کا ڈیٹا تو ویسے احساس پروگرام سے لیا گیا ہے بہرحال اس حوالے سے ہم اپ کو کنفرم نہیں کر سکتے کہ ان کے لیے پی ایم ٹی سکور کی حد کیا ہے مزید اس حوالے سے جو ہی نئی اپڈیٹس ہم تک پہنچتی ہیں وہ بھی اپ کے ساتھ شیئر کریں گے لیکن یہ جو 10 ہزار روپے کی پیمنٹس ہیں یہ کفالت پروگرام کے پیمنٹس کے ساتھ ہی فراہم کر دی جائیں گی

 جو پی ائی ایس پی کی بینیفیشریز ہیں اس کے علاوہ جن لوگوں کو یہ پیمنٹس ملیں گی انہیں بھی ایک طریقہ کار دیا جائے گا جس کے ذریعے وہ اپنی یہ پیمنٹ حاصل کر پائیں گے یہیں پر ایک اور اپڈیٹ بھی اپ کے ساتھ شیئر کرتے چلیں کہ یہ جو 10500 روپے کی کفالت پروگرام کی قسط اس بار ائی ہے یہ قسط ان لوگوں کو بھی دے جا رہی ہے جو تقریبا پچھلے چھ ماہ کے عرصہ سے جانچ پڑتال میں تھے اور کچھ ہی دن پہلے ان کی اہلیت کنفرم ہوئی ہے مطلب وہ اس پروگرام کا حصہ بنے ہیں

احساس پروگرام

8171 ویب پورٹل 

اکثر لوگوں کو 8171 ویب پورٹل پر جانچ پڑتال دکھائی دے رہا ہے لیکن ادھر ان کے اکاؤنٹس میں پیمنٹس پہنچ چکی ہیں تو اگر اپ کو بھی تقریبا چھ سے سات مہینے ڈائنمک سروے یا نیا سروے نئی رجسٹریشن کروائے ہوئے ہو چکے ہیں تو اپ نے بھی اپنے قریبی مراکز سے ڈیوائس سے اپنا اکاؤنٹ لازمی چیک کروا لینا ہے ہو سکتا ہے کہ اپ کی قسمت بھی جاگ اٹھی اور اپ کے اکاؤنٹس میں بھی احساس پروگرام کے پیمنٹس انا شروع ہو چکی ہوں

یوٹیلٹی سٹوررمضان ریلیف پروگرام

حکومت کی جانب سے خصوصی رمضان ریلیف پروگرام بھی شروع کیا گیا ہے جو وفاقی حکومت کی جانب سے تمام صوبوں کے لیے ہے جس کے ذریعے اپ یوٹیلٹی سٹور سے راشن کی خریداری پر خصوصی رعایت حاصل کر سکتے ہیں اور اس عید الفطر سے پہلے پہلے اپ سستا اٹا بھی یوٹیلٹی سٹور سے اپنے شناختی کارڈ پر حاصل کر سکتے ہیں