Wed. Jan 8th, 2025

احساس پروگرام رقم چیک 2024

احساس پروگرام رقم چیک 2024

السلام علیکم دوستو اگر اپ بھی احساس پروگرام رقم چیک 2024 کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں سب سے اسان طریقہ کچھ ایسے بھی طریقہ کار بتائیں گے جنہیں اپ گھر پر بیٹھ کر استعمال کرو گے اور اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ احساس پروگرام میں اہل ہیں یا نہ اہل ہیں اور اس کے علاوہ کچھ ان لائن طریقے اور اف لائن طریقے میں اپ کو بتانے والا ہوں جن پر اگر اپ عمل کرو گے تو اپ کو کہیں پر بھی جانے کی ضرورت نہیں ہے اور باسانی طریقے سے اپ اپنے پیسے بھی چیک کر سکتے ہو اس کے علاوہ اپ کسی اور کے پیسے بھی چیک کر سکتے ہو 

کچھ لوگوں کو احساس پروگرام کا ابھی تک نہیں پتہ تو میں اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ احساس پروگرام عمران خان نے نکالا تھا اور وہ صرف اور صرف ان غریبوں کے لیے نکالا تھا جو کافی زیادہ غربت کی زندگی جی رہے تھے اور ان کی مالی حالت کافی زیادہ خراب تھی جس کی وجہ سے یہ پروگرام خاص کر ان غریبوں کے لیے نکالا گیا تاکہ ان کی زندگیوں کو اسان بنایا جائے 

 

احساس پروگرام رقم چیک

کافی زیادہ لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ بھائی ہم کیسے احساس پروگرام رقم چیک 2024 کریں حالانکہ وہ لوگ گوگل پر بھی جا کر یہ سرچ کرتے رہتے ہیں اور اس کے علاوہ وہ یوٹیوب پر بھی جا کر سرچ کرتے رہتے ہیں لیکن اج تک ان لوگوں کو کوئی بھی ایسا طریقہ کار نہیں ملا جس پر وہ عمل کر کے اپنے پیسے گھر بیٹھ کر چیک کر سکیں تو یہ اپ کا تمام مسئلہ اج ہم حل کر دیں گے کہ اپ اپنے پیسے گھر بیٹھ کر کیسے چیک کر سکتے ہو

اگر اپ یہ پورا بلاگ پڑھ لیتے ہو تو اپ اس قابل ہو جاؤ گے کہ اپ اپنے پیسے بھی چیک کر سکتے ہو اور اس کے علاوہ اگر اپ کسی کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہو تو اس کے پیسے بھی اپ بالکل باسانی طریقے سے اپ چیک کر کے اس کو بتا سکتے ہو کہ اپ کے پیسے اج چکے ہیں یا انے میں کتنا ٹائم پڑا ہے یہ ساری ملاقات اپ اس کو بتا سکتے ہو 

 

احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل

کچھ ان لائن طریقے بھی ہیں جیسا کہ احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل پر اگر اپ اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو یہ اپ گھر بیٹھ کر ان لائن اپنے پیسے چیک کر سکیں گے یہاں پر پیسے چیک کرنا بہت ہی اسان ہے صرف اپ کے پاس اپ کا شناختی کارڈ ہونا چاہیے اپ کو یہاں پر اپ کے موبائل نمبر کی بھی ضرورت نہیں پڑتی صرف اپ کے پاس انٹرنیٹ کا کنیکشن ہونا چاہیے چاہے اپ کے پاس لیپ ٹاپ ہے پی سی ہے اس کے علاوہ اگر اپ کے پاس موبائل ہے تو اپ ان پر اپنے جو پیسے ہیں وہ چیک کر سکتے ہیں 

کرنا کچھ بھی نہیں ہوتا صرف اپ نے گوگل پر جا کر لکھنا ہے 8171 ویب پورٹل اور اس کے بعد اپ کے سامنے سب سے اوپر ایک حکومت کی ویب سائٹ ا جاتی ہے اس پر اپ نے سمپل کلک کرنا ہوتا ہے تو اپ کے سامنے ایک پیج ا جاتا ہے وہاں پر اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈالنا ہوتا ہے اور اس کے نیچے خالی باکس ہوتا ہے اور ساتھ میں ایک کوڈ نظر ا رہا ہوتا ہے وہ جو کوڈ اپ کو نظر ائے وہ اس خالی باکس میں اپ نے لگا دینا ہے 

کوڈ لگانے کے بعد کیا ہوگا کہ اپ کے سامنے جو ہے ایک نیچے اپشن اپ کو دیکھنے کو ملے گا ملامات کریں اسی طریقے سے اپ کے سامنے کچھ لکھا ہوگا اپ نے اس کے اوپر کلک کرو گے تو اپ کے سامنے وہ پیج ہلکی سی لوڈنگ لے گا اور اس کے بعد وہ اپ کو پورا ڈیٹا دکھا دے گا کہ اپ احساس پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں ہیں اور اس کے علاوہ یہ بھی اپ کو بتا دیا جائے گا کہ اگر اپ کا سروے ہونا ہے تو اپ کو وہ بھی بتایا جائے گا کہ اپ اپنا سروے کروا لیں اور یہ بھی بتا دیا جائے گا کہ اپ کے پیسے ا چکے ہیں یا نہیں ا چکے 

یہ ویب پورٹل اپ کو اپ کی اہلیت بھی بتا دیتا ہے اگر اپ احساس پروگرام میں اہل نہیں ہیں تو پھر بھی اپ کو یہ کلیئر کرے گا کہ اپ احساس پروگرام یا بے نظیر پروگرام میں نہیں ہے تو اپ اپنا نام جا کر درج کروا سکیں یا اگر اپ اہل ہیں اور اپ کے پیسے ابھی تک نہیں ہے تو وہ بھی اپ کو یہ کلیئر کرے گا اور بتائے گا کہ اپ کے پیسے ابھی تک نہیں ائے اور کب ائیں گے یہ سارا ملامات اپ کو یہاں پر دیکھنے کو مل جائے گی 

اس میں اپ اپنا شناختی کارڈ کے نمبر لگا کر تو پیسے چیک کر سکتے ہیں لیکن اس کے علاوہ اگر اپ کسی اور کے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کو بھی اپ بتا سکتے ہیں کہ اس کے پیسے ا چکے ہیں یا اہل ہے یا نہ اہل ہے تو یہ سب سے اسان اور گھر بیٹھ کر پیسے چیک کرنے کا طریقہ ہے اس کے علاوہ بھی بہت سارے طریقے ہیں جو میں اپ کو باری باری بتاتا جا رہا ہوں 

 

احساس پروگرام رقم چیک کرنے کا طریقہ

اگر اپ کو اپنے پیسے چیک کرنے میں مسئلہ ارہا ہے ان لائن تو اپ اف لائن بھی اپنے پیسے چیک کروا سکتے ہیں کرنا کچھ نہیں ہے اپ نے سمپل اپنے شہر چلے جانا ہے اور وہاں پر جا کر اپ نے وہ جگہ ڈھونڈ لینی ہے جہاں پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دفتر ہے اور وہاں پر جا کر اپ نے اپنا شناختی کار دینا ہے اور وہ اپ کا شناختی کارڈ دیکھیں گے اور اپ کو بتا دیں گے کہ اپ کے پیسے ا چکے ہیں یا نہیں یا اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں تو یہ ساری مولامات اپ کو وہاں پر بھی دیکھنے کو مل جائے گی

اس کے علاوہ اپ ان شاپ سے بھی اپنے پیسے چیک کروا سکتے ہیں جہاں پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے مل رہے ہیں سمپل اپ نے ان کو بھی اپنا شناختی کارڈ دینا ہے اور ان کو بھولنا ہے کہ وہ چیک کریں کہ اپ کے پیسے ا چکے ہیں یا نہیں وہ چیک کریں گے اگر اپ کے پیسے ا چکے ہیں تو وہاں سے ہی اپ کو اپ کے پیسے مل جائیں گے اپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی اگر اپ کے پیسے ابھی نہیں ائے اور کچھ دے رہا ہے تو وہ بھی اپ کو وہاں پر بتا دیا جائے گا کہ ابھی تک اپ کے پیسے نہیں ہیں 

اس کے علاوہ بھی اپ اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں اپ بینک الفلاح اور بینک ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم مشین میں جا کر اپ نے اپنے شناختی کارڈ کا نمبر ڈالنا ہوتا ہے اور وہاں پر بھی اپ کو بتایا جاتا ہے کہ اپ کے پیسے ا چکے ہیں یا نہیں ا چکے اور اگر ائیں گے تو کب تک ائیں گے اگر اپ چکے ہیں تو وہاں پر کوئی بھی اپ کو فیس وغیرہ نہیں لگتی اور اے ٹی ایم سے اپ اسی وقت جو ہے اپنے پیسے نکلوا سکتے ہو 

 

احساس پروگرام رجسٹریشن

اگر اپ نے ابھی تک احساس پروگرام میں اپنا نام نہیں درج کروایا تو اپ ابھی بھی اپنا نام درج کروا سکتے ہیں ابھی بھی حکومت اس پروگرام کو چلا رہی ہے اپ نے کرنا کچھ نہیں ہے اپنے بے نظیر پروگرام کے دفتر میں چلے جانا ہے اور وہاں پر جا کر اپ نے اپنا ڈائنامکس سروے کروانا ہے اور اس کے بعد اپ کو بھی اس پروگرام میں شامل کر دیا جائے گا اگر اپ اہل ہوں گے تو چھ منتھ کے اندر اندر اپ کو یہ کلیئر کیا جائے گا کہ اپ اس پروگرام میں اہل ہیں اور اپ کو بھی پیسے ملنا شروع ہو جائیں گے

اگر اپ نا اہل ہوتے ہیں تو پھر اپ کو یہ پیسے نہیں دیے جائیں گے کرنا کچھ نہیں ہے اپ نے صرف اپنا شناختی کارڈ لے کر جانا ہے اور اس کے بعد اپ نے بجلی کا بل ساتھ میں لے کر جانا ہے اگر اپ کے بچے ہیں تو ان کا بے فارم بھی اپ نے ساتھ میں لے کر جانا ہے اور اپ نے اپنے خاوند کا بھی شناختی کارڈ جو ہوتا ہے وہ بھی ساتھ میں لے کر جانا ہے اور اپ نے ایک سم نمبر لے کر جانا ہے جو اپ کے شناختی کارڈ سے نکلی ہوئی ہو وہ نمبر اپ سے مانگیں گے اور کچھ اور ملامات بھی اپ سے مانگی جائے گی

کچھ ملامات ایسی اپ سے مانگی جائے گی کہ اپ کے گھر میں مکان کتنے ہیں اور اپ کی امدنی کیا ہے اور ماہانہ کتنی اپ کو امدنی ملتی ہے اگر اپ کی امدنی 60 ہزار روپے سے زیادہ ہوگی تو پھر اپ کو اس پروگرام میں شامل نہیں کیا جائے گا اگر اپ کی 60 ہزار سے کم امدنی ہوگی تو پھر اپ کو اس پروگرام میں شامل کر دیا جائے گا اور اس کے علاوہ اپ سے اور بھی کچھ سوالات کیے جائیں گے تو سبھی کا اپ نے جواب صحیح صحیح دیتے جانا ہے تاکہ اپ کو بھی اس پروگرام میں شامل کیا جائے اور اپ کو بھی امداد حکومت کی طرف سے ملتی رہے

تو دوستو امید ہے اج کی ملامات اپ کو اچھی لگی ہوگی اگر اپ کے پاس کوئی سوال ہے اور اپ ہم سے پوچھنا چاہتے ہیں یا اپ کسی بھی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں اور وہ اپ سے حل نہیں ہو رہا تو اپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں اسی پوسٹ کے نیچے تاکہ ہم اس کمنٹ کو دیکھ کر اپ کے مسئلے کو دیکھیں گے اور اپ کا وہ مسئلہ ہمیں جیسے ہی پتہ چلے گا کہ کس طریقےسولف  کروانا ہے تو وہ ہم اپ کو بتا دیں گے تاکہ اپ اپنا مسئلہ جو ہے وہ ٹھیک کروا کر حکومت سے پیسے لیتے رہیں