حکومت کی جانب سے اس عید الفطر سے پہلے پہلے اس احساس عید پروگرام سے بہت بڑی امداد دی جا رہی ہے بہت ہی اسانی کے ساتھ اپ گھر بیٹھے اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں مکمل طریقہ کار ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں اگر اپ غور کرتے ہیں اور جو کچھ ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں اس پر عمل بھی کرتے ہیں تو انشاءاللہ میں اپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ اپ اس احساس عید پروگرام میں تقریبا 4 ہزار سے لے کر 4500 روپے تک کا مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں
اور ہاں جن لوگوں کو ابھی تک مفت اٹا اور مفت راشن کا نہیں ملا رمضان ریلیف پروگرام میں شامل نہیں کیا گیا ان کے لیے بھی حکومت کی جانب سے ایک بہت بڑی گڈ نیوز شیئر کر دی گئی ہے جس کے متعلق ہم اپ کو مکمل تفصیل اور اسان الفاظ میں بتانے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جن لوگوں کو ابھی تک 10500 روپے یعنی کفالت پروگرام کی قسطوں کے لیے شامل نہیں کیا گیا اہل نہیں کیا گیا ان لوگوں کے لیے بھی بہت بڑی اپڈیٹ اج کا حصہ ہے
اور جن لوگوں کو حکومت کی جانب سے بی ائی ایس پی میں رجسٹریشن کروانے کے بعد ابھی تک جانچ پڑتال میں رکھا گیا ہے وہ لوگ بھی اب بہت ہی اسانی کے ساتھ اپنی کفالت پروگرام کی قسط حاصل کر سکتے ہیں بچوں کے وظیف کے متعلق بھی کچھ اپڈیٹس اپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی
Table of Contents
Toggleاحساس عید پروگرام 5000 روپے
احساس عید پروگرام 5000 روپے تک کی عیدی کے حوالے سے کہ کن لوگوں کو پانچ ہزار روپے کی عیدی حکومت کی جانب سے دی جا رہی ہے تو اس سے پہلے اپ یہ بھی جان لیجئے کہ حکومت کی جانب سے صرف پانچ ہزار کی نہیں بلکہ 10 ہزار روپے تک کی احساس عید پروگرام بھی عوام کو فراہم کی جا رہی ہے تو اس کے حصول کے لیے خصوصا ان لوگوں کو پہلے سے اس پروگرام کا حصہ بنایا گیا ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہیں
صوبہ سندھ کے لوگوں کے حوالے سے پہلے بات کریں گے کہ جہاں پر پی ایم ٹی سکور 40 سے کم رکھنے والے لوگوں کے لیے فوری طور پر پانچ ہزار روپے کی احساس عید پروگرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو یہ پانچ ہزار روپے کی عیدی صرف صوبہ سندھ کے لوگوں کے لیے اس کے علاوہ باقی صوبوں کے لوگ پانچ ہزار روپے کی یہ عیدی حاصل نہیں کر پائیں گی
احساس عید پروگرام 10000روپے
صوبہ خیبر پختون خواہ کے لوگ اس بار اپنی صوبائی حکومت کی جانب سے فوری طور پر عید الفطر سے پہلے پہلے 10 ہزار روپے کی احساس عید پروگرام حاصل کر پائیں گے اور کافی سارے لوگوں کو یہ پیمنٹس ملنا بھی شروع ہو چکی ہیں جی ہاں مطلب کافی سارے لوگوں نے اپنی 10 ہزار روپے کی یہ نقد کیش اور عیدی وصول بھی کر لی ہے یاد رہے کہ ان صوبوں سے تعلق رکھنے والی تمام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر بینیفیشریز کی قسط میں جاری کر دی گئی ہے
اور کچھ خواتین کو کفالت پروگرام کی قسط کے ساتھ ہی یہ 5 ہزار یا 10 ہزار روپے کی عیدی فراہم کی گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ تو صوبائی حکومتوں کی جانب سے امدادی پروگرام چلے گئے ہیں باقی وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بہت بڑا پروگرام چلایا گیا ہے یقینا وہ بھی عوام کے لیے ایک عیدی سے کم نہیں ہے
احساس عید پروگرام 2000 روپے
صوبہ بلوچستان گلگت بلتستان ازاد جموں کشمیر اور اسلام اباد کے لوگوں کے لیے میاں شہباز شریف کی جانب سے فوری طور پر2000 روپے احساس عید پروگرام دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو انہیں کفالت پروگرام کی قسطوں کے ساتھ فراہم بھی کر دی گئی ہے تو اس سے احساس عید پروگرام حاصل کرنے کے لیے اپ کو کسی قسم کی کوئی اپلائی کی ضرورت نہیں ہے
اگر اپ خود کو مستحق سمجھتے ہیں یا اپ کو اس حوالے سے کوئی میسج ملا ہے کہ اپ کی امداد ا چکی ہے یا پھر اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ریگولر بینیفیشریز ہیں تو اپ فورا اج ہی سے اپنے قریبی ادا کی مراکز پر جا کر اپنی یہ عیدی حاصل کر سکتے ہیں
اگر اس سے پہلے حاصل کر چکے ہیں تو پھر وہ بہتر ہو گیا مزید اپ کو دوبارہ جانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ جو صوبائی حکومتوں کی جانب سے یا وفاقی حکومت کی جانب سے امدادی پروگرام چلے گئے ہیں
احساس عید پروگرام ہے اور اس عید الفطر سے پہلے پہلے اپ کو یہ امداد فراہم کریں گے
احساس عید پروگرام صوبہ پنجاب
صوبہ پنجاب کے لوگوں کے حوالے سے بات کرتے ہیں کہ صوبہ پنجاب میں مفت اٹا اور مفت راشن دیا جا رہا ہے اور کافی سارے لوگ یہ وصول بھی کر چکے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں حقدار لوگوں کو یہ مفت اٹا اور مفت راشن فراہم نہیں کیا گیا تو اپ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ کنفرم کر دیا گیا ہے کہ جو لوگ خود کو مستحق سمجھتے ہیں اور ابھی تک اس پروگرام کا حصہ نہیں بن سکے
ان سے گزارش ہے کہ نگہبان رمضان پروگرام کی ہیلپ لائن نمبرپر رابطہ کریں اور اپنی شکایات درج کروائیں کہ ہم اس پروگرام کی اہلیت رکھتے ہیں مستحق ہیں لیکن ہمیں یہ امداد نہیں مل رہی مفت اٹا اور مفت راشن کا گفٹ ہیمپر نہیں مل رہا تو پھر انشاءاللہ کچھ وقت کے اندر اندر اپ کو اس پروگرام کے حوالے سے اپ کی شکایت کا ازالہ کر کے بھی بتا دیا جائے گا اگر اپ حقدار ہوتے ہیں تو اپ کو امداد فراہم کیا جائے گا
یہیں پر اپ کو اس کے زندہ مثال بھی دیتے چلیں کہ ہمارے علاقے سے بھی کافی سارے ایسے لوگ ہیں جو حقدار تھے لیکن انہیں ابھی تک گفٹ ہیمپرز نہیں ملے تھے ان کی تمام تر معلومات بھی اس ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے بتائی گئی ہیں اور ان میں سے تمام لوگوں کو تو نہیں بلکہ دو سے تین لوگوں کو گفٹ ہیمپر کے لیے اہل کیا گیا ہے اور انہیں حلقے پٹوار کی جانب سے بھی کال ائی تھی کہ اپ کا گفٹ ہیمپر ا چکا ہے
احساس عید پروگرام گفٹ ہیمپر
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی سوشل میڈیا پر بھی یہ اس کی ویڈیو شیئر کر دی گئی ہے کہ اگر اپ خود کو مستحق سمجھتے ہیں اس گفٹ ہیمپر کے لیے تو اپ فوران اس ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں اپنی معلومات فراہم کریں اپنی شکایت درج کروائیں اور انشاءاللہ اگلے 72 گھنٹے میں اپ کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا اگر اپ حقدار ہوں گے تو اپ کو یہ مفت اٹا اور مفت راشن لازمی فراہم کیا جائے گا
اس سے بڑھ کر خوشخبری تو یہ ہے کہ اب صرف خواتین نے ہی اس نگہبان رمضان پروگرام سے امداد نہیں لینی بلکہ مرد حضرات بھی شامل ہو کر امداد حاصل کر سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ ایک فیملی سے چاہے وہ مرد ہے یا پھر خاتون اہل ہو جائے مطلب ایک فیملی سے ایک ہی ممبر کے نام سے یہ عید گفٹ جاری کیا جائے گا اگر مرد کے نام پر پہلے سے گفٹ ہیمپر جاری کیا گیا ہے اپ وصول کر چکے ہیں
تو پھر اس کی بیوی نے شکایت درج کر کے خود کو اہل کروانے کی کوشش نہیں کرنی کیونکہ ایک فیملی سے صرف ایک ہی فرد کے نام پر یہ گفٹ ہیمپر جاری کیا جاتا ہے اور صرف ایک بار یہ اپ کو یہ گفٹ ہیمپر مل پائے گا اگر اپ کی فیملی سے مرد کو یا خاتون کو کسی کو بھی اہلل نہیں کیا گیا کسی کو بھی یہ گفٹ ہیمپر فرام نہیں کیا گیا تو پھر اپ اپنی شکایت لازمی درج کروائیں
نگہبان رمضان پروگرام مرد حضرات کے لیے
ایک اور بڑی خوشخبری خاص طور پر مرد حضرات کے لیے ایک تو وہ نگہبان رمضان پروگرام کے لیے خود اپلائی کریں اس ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے اور اس کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کی جانب سے جو رمضان ریلیف پروگرام جاری کیا گیا ہے اس کے لیے بھی مرد حضرات کو شامل کر لیا گیا ہے یقینا بہت بڑی خوشخبری ہے
اج ہی اپ گوگل پر جا کر جوٹیلٹی سٹور رمضان سبسڈی پورٹل سرچ کر سکتے ہیں اپ کچھ ٹیلی سٹور کارپوریشن کا ایک ہوٹل مل جائے گا اس پر جانے کے بعد اپ گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ اپلائی کر سکتے ہیں اور خود کو اس بار رمضان ریلیف پروگرام میں شامل کر سکتے ہیں اہلیت جان سکتے ہیں اہلیت جاننے کے بعد اگر اپ اہل ہوتے ہیں تو اپ کو وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے رمضان ریلیف پروگرام سے یوٹیلٹی سٹور پر جا کر راشن کی خریداری کرنی ہوگی
جہاں سے اپ کو اس مہینے میں سستا اٹا لیتے ہوئے تقریبا 4500 روپے کی راشن سبسڈی فرام کی جا سکتی ہے تو اج ہی اپ یوٹیلٹی سٹور پر اپنے اوریجنل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں اور 19 چیزیں خوردونوش کی خصوصی رعایت حاصل کرے اس کی خریداری پر اور سستا اٹا بھی حاصل کریں
کفالت پروگرام اور تعلیمی وظائف
کفالت پروگرام اور تعلیمی وظائف پروگرام کی قسطیں جاری ہو چکی ہیں اے ٹی ایم سے یہ قسطیں اس وقت تک نہیں مل رہی اپ اپنے قریبی ادائیگی مرکز سے وصول کر سکتے ہیں اور اپنی پیمنٹ چیک کرنے کے لیے8171 ویب پورٹل کا استعمال کر سکتے ہیں