Thu. Jan 9th, 2025

احساس راشن پروگرام 8171

احساس راشن پروگرام 8171 نگہبان رمضان پیکج کے حوالے سے اپ کو اہم ترین معلومات سے اگاہ کرنے جا رہے ہیں ہم اپ کو نگہبان پیکج کے تحت گفٹ ہیمپر وصول کرنے کا طریقہ کار بھی بتائیں گے اور اسی کے ساتھ اپ سب لوگوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری یہ بھی ہے کہ جن گھرانوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس پہلے سے موجود نہیں ہے یعنی کہ ان لوگوں کو اس بار گفٹ ہیمپر کے اس پہلے مرحلہ میں اہل نہیں کیا گیا

 تو ان گھرانوں کی رجسٹریشن کے لیے ایک الگ سے طریقہ کار بنایا گیا ہے وہ بھی ہم اپ کو بتانے جا رہے ہیں اور اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ اپ لوگ گفٹ ہیمپر کے لیے اپنی اہلیت کیسے چیک کر سکتے ہیں کافی سارے لوگوں کے اس حوالے سے بار بار کمنٹس ارہے ہیں لوگ یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا ہمیں گفٹ ہیمپر کے لیے اہل کیا گیا ہے یا نہیں تو اس کے لیے اپ کو اہلیت چیک کرنے کے ممکنہ طریقہ کار بتائیں گے

احساس راشن پروگرام 8171

احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر

 تو اب ہم اپ کو بتاتے چلیں کہ احساس راشن پروگرام 8171 نگہبان پیکج کے تحت بہت بڑی تعداد میں لوگوں میں گفٹ ہیمپرز کی شکل میں امداد تقسیم ہو رہی ہے اور یہ جو گفٹ ہیمپر تقسیم ہو رہے ہیں ان میں ہر گفٹ ہیمپر میں 10 کلو اٹا دو کلو چینی دو کلو چاول دو کلو گھی اور دو کلو بیسن شامل ہے یہ اپ لوگوں کو حکومت کی جانب سے بالکل مفت میں دیا جا رہا ہے

 

 تو اس وقت تمام اضلاع میں ان گفٹ ہیمپرز کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہے کافی سارے لوگ بار بار یہ پوچھ رہے ہیں کہ ہمارے علاقے میں یہ تقسیم شروع نہیں ہوئی تو اپ سب کو بتاتے چلیں کہ اپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس وقت حکومت کی جانب سے یہ احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر لوگوں کے گھروں تک تقسیم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تو یہ لوگوں کے گھروں تک نمائندے جا کر گفٹ ہیمپرز پہنچا رہے ہیں

احساس راشن پروگرام 8171

احساس راشن پروگرام 8171 کب ملے گا 

 تقسیم کا یہ کام ایک دن میں مکمل نہیں ہو جانا تھا لہذا یہ تقسیم کا سسٹم 15 دن جاری رہے گا تو اپ لوگوں نے اس حوالے سے بالکل پریشان نہیں ہونا انشاءاللہ بہت جلد اپ کے علاقے میں بھی یہ احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر تقسیم ہونا شروع ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے کہ جو لوگ یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا ہمیں یہ گفٹ ہیمپر ملے گا یا نہیں اور کیا ہم اپنی اہلیت بھی چیک کر سکتے ہیں یا نہیں

احساس راشن پروگرام 8171 کن لوگوں کو ملے گا 

 حکومت کی جانب سے ان تمام افراد کے لیے بھی بہت بڑی خوشخبری سنائی جا چکی ہے خاص طور پر جن افراد کا ڈیٹا پہلے سے حکومت کے پاس موجود نہیں ہے کیونکہ اس بار صرف انہی افراد کو یہ احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر مل رہے ہیں جن کو یا تو بے نظیر کفالت پروگرام کے پیسے ملتے رہتے ہیں یا پھر جن افراد کو پچھلے سال مفت اٹے کے تین تھیلے دیے گئے تھے

 تو جو لوگ ان میں شامل نہیں ہیں یعنی کہ ان کو یا تو پچھلے سال مفت اٹا نہیں ملا یا پھر جن افراد کو بے نظیر کفالت پروگرام کے پیسے نہیں ملتے تو ان تمام افراد کے لیے اب یہ خوشخبری ہے کہ جو افراد مستحق ہیں لیکن اس پروگرام میں اہل ہونا چاہتے ہیں تو ان لوگوں کے لیے دوسرے مرحلہ کا اغاز کیا جائے گا جس میں ان افراد کی رجسٹریشن کے لیے ایک نیا نظام بنایا جائے گا

یعنی کہ ان لوگوں کے لیے رجسٹریشن کا ایک علیحدہ طریقہ کار ہوگا جس کے تحت وہ افراد اپنی رجسٹریشن کروا کے احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپرکے لیے اہل ہو جائیں گے

احساس راشن پروگرام 8171

احساس راشن پروگرام 8171 اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار کے بارے میں بتاتے ہیں تو اپ کو رمضان پیکج میں اپنی اہلیت چیک کرنے کے پوٹل کے حوالے سے بھی اپڈیٹ کریں گے اس سے پہلے کہ اپ کو یہ بتاتے چلیں کہ نگہبان پیکج میں اپ لوگ اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے تو یہ خود ہی دیکھ سکتے ہیں کہ کیا اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والے پیسے ملتے ہیں اور یا پھر اپ لوگوں کو کیا پچھلے سال مفت اٹے کے تین تھیلے ملے تھے

 اگر اپ لوگ ان دو قسم کے خاندانوں میں سے ہیں تو اپ لوگ کمنٹ میں یس لازمی لکھیں اور اگر اپ لوگ ان میں سے نہیں ہیں یعنی کہ اپ کو پچھلے سال مفت اٹے کے تین تھیلے نہیں ملے یا پھر اپ کو بی ائی ایس پی والے پیسے نہیں ملتے اور ہاں اگر اپ لوگ پھر بھی مستحق بھی ہیں تو اپ لوگوں کو اب یہ بتاتے چلیں کہ اس کے لیے اپ لوگوں کو رجسٹریشن کے نئے طریقہ کار کے تحت احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر کے لیے اہل ہونا پڑے گا

 تو جو لوگ اب رجسٹریشن کے سنئے طریقہ کار کے تحت احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر کے لیے اہل ہونا چاہتے ہیں توجوہی یہ نیا طریقہ کار متعارف کرایا جاتا ہے تو وہ ہم اپ کے ساتھ سب سے پہلے شیئر کریں گے

احساس راشن پروگرام 8171

احساس راشن پروگرام 8171 کتنے دن میں ملے گا 

 تو اب ہم اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ جو امداد کی تقسیم کا سلسلہ ہے یعنی کہ یہ جو احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر تقسیم ہو رہے ہیں ان کی تقسیم کا دورانیہ بھی تقریبا 10 سے 15 دن کا بتایا گیا ہے اور یہ جو نئی رجسٹریشن کا اپ کو بتا رہے ہیں یہ بھی انشاءاللہ اگلے پانچ سات دن کے اندر اندر شروع ہو جائے گی

اپنی اہلیت چیک

 تو اب ہم اپ کو اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار بتاتے چلیں سب سے پہلے تو اپ لوگوں نے یہ دیکھنا ہے کہ کیا اپ لوگ انہی خاندانوں میں سے ہیں جن کو یہ گفٹ ہیمپر ملنے جا رہے ہیں اگر اپ لوگ ان دو قسم کے خاندانوں میں سے ہیں یعنی کہ اپ لوگوں کو بی ائی ایس پی کے پیسے بھی ملتے ہیں اور اپ کو پچھلے سال مفت اٹا کے تین تھیلے بھی ملے تھے تو اب اپ لوگوں کو اگے کوشش کرنی ہوگی

 

 یعنی کہ اپ لوگوں کو اپنے پٹواری کے ساتھ کنکشن کرنا ہوگا کیونکہ اس پٹواری کے پاس لسٹیں موجود ہوں گی جن پر اپ لوگ اپنا اشناختی کارڈ نمبر ڈھونڈ سکتے ہیں اگر اپ کا شناختی کارڈ نمبر وہاں پر موجود ہے تو پھر اپ لوگوں کو یہ مفت اٹا ضرور ملے گا اور دوسرے نمبر پر طریقہ کار یہ ہے کہ اپ لوگوں نے اس نمائندے کے پاس جانا ہے جس نمائندے نے گفٹ ہیمپرز کی تقسیم کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے تو اس کے پاس موبائل فون میں وہ ایپلیکیشن چل رہی ہوگی جس کے تحت وہ اپ کے شناختی کارڈ چیک کرتا ہے

 تو وہ بھی اپ کو شناختی کارڈ چیک کر کے اپ کو بتا سکے گا کہ اپ کا گفٹ ٹیمپر ایا ہوا ہے یا نہیں اور ہاں اپ لوگوں نے کوشش یہ بھی کرنی ہے کہ اپ لوگوں نے اپنے گھرانے کے تمام شناختی کارڈز کو ساتھ لے کر جانا ہے کیونکہ اکثر ایسی خواتین جن کو بی ائی ایس پی کے پیسے ملتے ہیں تو ان کی انہی بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ شناختی کارڈ پر یہ گفٹ ہیمپر موصول نہیں ہو رہے

 

 بلکہ گھرانے کے کسی مرد کے نام پر یہ احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپر  ائے ہوئے ہیں تو اسی لیے اپ لوگ بھی کوشش کریں کہ اگر اپ کے شناختی کارڈ اپ کے گھرانے کے زیادہ ہیں تو اپ لوگ اپنے گھرانے کے تمام تر شناختی کارڈ کو ساتھ لے کر گفٹ ہیمپر تقسیم کرنے والے نمائندے کے پاس جائیں تاکہ اپ لوگوں کے تمام شناختی کارڈ کی مکمل تصدیق ہو جائے

احساس راشن پروگرام 8171

احساس راشن پروگرام 8171 کتنے لوگوں کو ملے گا 

 اور اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہر گھرانے کو ایک گفٹ ہیمپر مل رہا ہے ایسا کوئی سین نہیں ہے کہ اپ لوگوں کے گھرانے میں اگر دو خواتین پیسے وصول کرتی ہیں تو ان دو خواتین کو دو گفٹ ہیمپر ملتے ہیں اس صورت میں بھی اپ لوگوں کو صرف اور صرف ایک ہی گفٹ ہیمپر جاری کیا جائے گا

احساس راشن پروگرام 8171 اپپ 

 اب ہم اپ کو نگہبان پیکج احساس راشن پروگرام 8171 کی نئی ایپ کے بارے میں بھی بتاتے چلیں کہ یہ جو نئی ایپلیکیشن ائی ہوئی ہے یہ ایپلیکیشن اپ لوگ اور ہم لوگ استعمال نہیں کر سکتے یہ صرف پوٹل وہی بندہ استعمال کر سکتا ہے جو کہ یہ گفٹ ہیمپرز تقسیم کر رہا ہے

 ان کے پاس حکومت کی طرف سے ایک لاگ ان ایا ہوا ہوگا اس لاگ ان کے تحت وہ جو شناختی کارڈ کی چیکنگ والا نیکسٹ پراسس ہے وہی کر سکتا ہے

احساس راشن پروگرام 8171 پورٹل

 تو اب ہم اپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ایک نیا پورٹل بھی ایا ہوا تھا جس پر اکثر لوگ اپ لوگوں کو یہی معلومات دے رہے ہیں کہ اس یوٹیلٹی سٹور والے پورٹل میں جو لوگ اہل شو ہو رہے ہیں ان افراد کو بھی یہ گفٹ ہیمپر ملنے جا رہے ہیں تو اپ سب کو بتاتے چلیں کہ اس پورٹل کا نگہبان پروگرام کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے لہذا اس پورٹل کے تحت جو لوگ اہل شو ہو رہے ہیں 

ان افراد کو صرف اور صرف یوٹیلٹی سٹور پر جا کر اپنے اسی شناختی کارڈ کے ذریعے 19. ضروریہ پر سبسیڈی مل سکتی ہے باقی اس پورٹل کے ذریعے اپ لوگوں کو احساس راشن پروگرام 8171 گفٹ ہیمپرکی اہلیت کا کوئی پتہ نہیں چل سکتا